ناپاک تیل/گھی پاک کرنے کا طریقہ

تیل اور گھی میں کوئی ناپاک چیز گر جائے تو اس کو کس طرح پاک کیا جائے گا؟ جواب:ناپاک تیل کو دو طریقوں سے پاک کیا جاسکتا ہے: 1. جتنا تیل ہو اتنا یا اس سے زائد پانی ڈال کر اس کو پکایا جائے،جب پانی جل جائے تو پھر مزید پانی ڈال کر یہی عمل مزید پڑھیں

معذور اگر موزے پر مسح کرے تو اسکی مدت کتنی ہے؟

سوال:معذور اگر موزے پر مسح کرے تو اسکی مدت کتنی ہے؟ جواب:موزے پر مسح کے بارے میں ”معذور“ کا حکم یہ ہے کہ وقت داخل ہونے کے بعد معذور جس وقت وضو کرکے موزے پہن رہا ہو اگر اس وقت بھی عذر پیش آ رہا ہو تو صرف وقت کے اندر اندر موزوں پر مسح مزید پڑھیں

جونک لگانے یا مچھر کے کاٹنے سے جوخون نکلتا ہے کیا وہ ناقض وضو ہے؟

سوال:جونک لگانے یا مچھر کے کاٹنے سے جوخون نکلتا ہے کیا وہ ناقض وضو ہے ؟ الجواب ملهم الصواب : جونک لگوانے کی صورت میں اگر جونک میں اتنا خون بھر گیا کہ اسے کاٹ دینے کی صورت میں خون بہہ پڑے گا تو اس سے وضو ٹوٹ جاتا ہے۔ اگر بہنے کی مقدار سے مزید پڑھیں