دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:161 الجواب حامدا ومصليا (1) قربانی کے جانور میں ایسے شخص کو شریک نہیں کرنا چاہئے جس کی آمدنی حلال نہ ہو البتہ اگر کسی نے ایسے شخص کو اپنی قربانی میں شریک کر لیا ہے تو ایسی صورت میں بعض علماء کے نزدیک اس شخص سمیت کسی بھی شریک کی مزید پڑھیں
زمرہ: قربانی-عقیقہ-ذبیحہ
نفلی قربانی میں جانور کا مر جانا
فتویٰ نمبر:802 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! کسی نے پوچھا ہے وہ اسکول میں ٹیچر ہیں انہوں نے اپنا حصہ تو کہیں ڈالا ہے اور اپنی امی کے حصے کا بکرا خریدا تھا اور وہ بکرا کسی وجہ سے مر گیا ہے اور اب وہ ٹیچر کی بھی اور انکی امی بھی اتنی حیثیت نہیں ہے مزید پڑھیں
حاجی کے لیے عید کی قربانی کا حکم
فتویٰ نمبر:800 سوال:محترم جناب مفتیان کرام! ایک خاتون حج پر جارہی ہیں اور وہ وہاں پر قربانی کریں گی تو کیا وہاں قربانی کرنا کافی ہے یا پھر وہ یہاں پاکستان میں الگ قربانی کریں عید کی اور وہاں حج کی؟ والسلام الجواب حامدۃو مصلية حاجی ایام حج میں اگر مقیم ہو ، اس طور مزید پڑھیں
قربانی کس پر واجب ہے
فتویٰ نمبر:801 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! برائے مہربانی بتائیں کہ کن کن لوگوں پر قربانی واجب ہے؟ والسلام الجواب حامدۃو مصلية جو شخص درج ذیل کوائف کا حامل ہو اس پر قربانی واجب ہے۔ ان میں سے کوئی ایک بات بھی کم ہو تو قربانی واجب نہ ہوگی (۱) وہ مسلمان ہو، غیر مسلم پر مزید پڑھیں
کان کٹے جانور کی قربانی کا حکم
فتویٰ نمبر:800 سوال: اگر جانور کا کان تھوڑا سا کنارے سے کٹا ہو تو اس کی قربانی جائز ہے ؟ والسلام الجواب حامدۃو مصلية اگر کان تھوڑا بہت کٹا ہے تو اُس کی قربانی درست ہے، لیکن اگر کان کا اکثر حصہ کٹ گیا ہے، تو اُس کی قربانی درست نہ ہوگی۔ جو صورت آپ نے مزید پڑھیں
عید کے دنوں میں مقیم ہونے سے پہلے کی گئی قربانی کا حکم
فتویٰ نمبر:799 🔎سوال: اگر کوئ شخص سفر میں ہے اور تیسری عید کو مقیم ہو جائے تو وہ قربانی تیسری عید سے پہلے کر سکتا ہے یا جب مقیم ہو گا تب ہی کرے گا؟ والسلام الجواب حامدۃو مصلية مقیم ہونے سے پہلے قربانی کرسکتا ہے,یہی اس کے لیے کافی ہو گی دوبارہ کرنے کی ضرورت مزید پڑھیں
چھوٹے بچے کی طرف سے قربانی کرنا
فتویٰ:798 سوال: اگر گھر کے سربراہ کی قربانی نہ کریں چھوٹے بچے کی کردیں تو کیا یہ صحیح ہے ؟ والسلام الجواب حامدۃو مصلية قربانی ایک عبادت ہے اور شریعت عبادتیں بالغوں پر واجب قرار دیتی ہے ، نہ کہ نابالغوں پر ، اسی لیے نماز ، روزہ ،حج ، زکوۃ وغیرہ بچوں پر واجب نہیں مزید پڑھیں
جانورتول کرلینےکا حکم
فتوی نمبر:797 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! کیا قربانی کے جانور کو تول کر خرید سکتے ہیں والسلام الجواب حامدۃو مصلية اگرخریدار اور فروخت کنندہ زندہ جانور کووزن کرکے خریدوفروخت پرراضی ہوں توزندہ جانور کووزن کرکے نقد رقم یاغیرجنس کے ذریعہ خریدنا اور فروخت کرنا دونوں جائز ہیں؛ بشرطیکہ متعین جانورکافی کلو کے حساب سے نرخ مزید پڑھیں
نفلی قربانی کے بعد ایام نحرغریب کا امیر ہوجانا
فتویٰ نمبر:796 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! قربانی کے دنوں میں قربانی واجب نہ تھی اس نے قربانی کرلی پھر وہ قربانی کے دنوں میں صاحب نصاب ہوگیا تو اب اس پر دوسری قربانی واجب ہے ۔ تصحیح فرمائیں ۔ والسلام الجواب حامدۃو مصلية جس شخص پر قربانی واجب نہ ہو اور وہ قربانی کے دنوں مزید پڑھیں
حاملہ جانور کو ذبح کرنےکاحکم
فتویٰ نمبر:374 سوال:ڈاکٹری معائنہ سے پتہ چل جائے کہ جانور حاملہ ہے اور اس جانورکا جنین مرچکا ہے تواس جانور کو ذبح کرنے کا کیا حکم ہے؟ اگر جنین زندہ ہو تو کیا پھرحاملہ کو ذبحہ کرنا جائز گا؟ سائل: ابو بکر الجواب بسمہ تعالیٰ حاملہ جانور کو ذبح کرنا جائز ہے، تاہم چونکہ اس مزید پڑھیں