﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۴ ﴾ سوال :- کسی بالغہ لڑکی کے پاس 20 ہزار سے زائد رقم ہو اور وہ اپنی خوشی سے قربانی کرے تو کیا قربانی ہوجائے گی ؟ اگر رقم الگ کرلی تھی لیکن مصروفیت کے بنا پر قربانی نہ کی تو اس رقم کا کیا کیا جائے؟ جواب مزید پڑھیں
زمرہ: قربانی-عقیقہ-ذبیحہ
جانورکےبچپن میں سینگ کاٹنااوربعدمیں قربانی کےلیےبیچنا
دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:216 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! جناب عالی ! آپ سے گزارش عرض ہے کہ میرے اس مسئلہ پر تحریری جواب پیش کیجیے ۔ میں ایک بیوپاری ہوں میراکاروباربھی ہے۔میں ہرسال بچھڑے کے چھوٹےبچےخریدتا ہوں اورانہیں قربانی کے لیے تیارکرتا ہوں اوران کی خوبصورتی کےلیے میں بچپن ہی میں ان کی مزید پڑھیں
سینگ کٹے جانورکی قربانی کاحکم
دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:208 قربانی سینگ ، زائداجزاء ،دوسراجانورخریدنا کیافرماتےہیں علمائے کرام درج ذیل مسائل کے بارے میں کہ : قربانی کےجانورکی دونوں سینگوں کوایک آلہ کےذریعہ کاٹ کرجڑتک نکال دیاجائے اوراس سینگوں کی جگہ جوخلاء ہوتاہے اس کومصالحہ جات ودواوغیرہ لگاکر بھردیاجاتاہے جس کی وجہ سے کچھ عرصہ میں وہ زخم بھر( ٹھیک ہو) مزید پڑھیں
سینگ ٹوٹےہوئے جانورکی قربانی کاحکم
کیافرماتےہیں مفتیان کرام درج ذیل مسئلہ کے بارے میں کہ آج کل جانور کوخوبصورت اورتندرست کرنےکےلیے فارم والے لوگ جانور کاسینگ پہلے اوپر سے اتارتےہیں پھراندرونی حصہ بھی اس کاکاٹاجاتاہےپھرا س کی جڑ کوگرم کرکےمکمل نکالی جاتی ہے اس عمل میں جانور کوبے ہوش کرنا پڑتاہے اور ہوش آنےکےبعد جانور کوتکلیف کاہونابھی ظاہر ہے۔اس عمل مزید پڑھیں
حجاج کرام اور قربانی کرنے والوں کے لیے بال,ناخن کاٹنے کی ممانعت
فتویٰ نمبر:969 سوال: محترم جناب مفتیان کرام مجھے یہ پوچھنا تھا کہ ذوالحجہ میں بال اور ناخن کاٹنے کی ممانعت صرف حجاج کرام کے لیے ہے یا عام لوگ جو قربانی کرتے ہیں ان کے لیے بھی یے… والسلام سائل کا نام: بنت عبداللہ الجواب حامدۃو مصلية قربانی كرنے والوں کیلئے مستحب یہ ہے کہ وہ مزید پڑھیں
گھر کے سربراہ کا قربانی کردینا
فتویٰ نمبر:941 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! ایک شخص کی کفالت میں 50 افراد بھی ہوں تو ایک قربانی خواہ بکراوغیرہ خواہ بڑے جانور میں ایک حصہ کافی ہے، اس سے کوئی غرض نہیں کہ قربانی کرنے والا اور اس کے زیر کفالت تمام افراد کڑوڑوں کماتے ہوں، پھر بھی وہ ایک حصہ یا چھوٹا مکمل مزید پڑھیں
قربانی کے گوشت کی تقسیم
فتویٰ نمبر:935 سوال: تین بھائیوں میں مشترکہ کاروبار ہے قربانی بھی مشترکہ کرتے ہیں کھانا پینا الگ ہے قربانی کے بعد گوشت کی تقسیم ایک ساتھ باہمی رضامندی سے اندازا ہوتی ہے ایسا کرنا درست ہے ؟ والسلام الجواب حامدۃو مصلية مذکورہ صورت میں شرکاء کے درمیان گوشت کو وزن کر کے تقسیم کرناضروری ہے مزید پڑھیں
چھوٹے بچے کی طرف سے قربانی
فتویٰ نمبر:905 سوال: اگرگھرکےسربراہ کی قربانی نہ کریں چھوٹے بچے کی کردیں تو کیا یہ صحیح ہے ؟ والسلام الجواب حامدۃو مصلية قربانی ایک عبادت ہے اور شریعت عبادتیں بالغوں پر واجب قرار دیتی ہے ، نہ کہ نابالغوں پر ، اسی لیے نماز ، روزہ ،حج ، زکوۃ وغیرہ بچوں پر واجب نہیں ، یہی مزید پڑھیں
عید کے دنوں میں مقیم ہونے سے پہلے کی گئی قربانی کا حکم
فتویٰ نمبر:900 موضوع:فقہ الاضحیہ سوال: اگر کوئی شخص سفر میں ہے اور تیسری عید کو مقیم ہو جائے تو وہ قربانی تیسری عید سے پہلے کر سکتا ہے یا جب مقیم ہو گا تب ہی کرے گا؟ والسلام الجواب حامدۃو مصلية مقیم ہونے سے پہلے قربانی کرسکتا ہے,یہی اس کے لیے کافی ہو گی دوبارہ کرنے مزید پڑھیں
کان کٹے جانور کی قربانی
فتویٰ نمبر:898 سوال: اگر جانور کا کان تھوڑا سا کنارے سے کٹا ہو تو اس کی قربانی جائز ہے ؟ والسلام الجواب حامدۃو مصلية اگر کان تھوڑا بہت کٹا ہے تو اُس کی قربانی درست ہے، لیکن اگر کان کا اکثر حصہ کٹ گیا ہے، تو اُس کی قربانی درست نہ ہوگی۔ جو صورت آپ نے مزید پڑھیں