حضرت یونس علیہ السلام کاذکرقرآن عزیزمیں آیاہے۔حضرت یونس علیہ السلام کاذکرقرآن کریمن کی 6سورتوں میں آیاہے ۔ سورۃ النساء سورۃ الانعام سورۃ یونس سورۃ الصافات سورۃ الانبیاء سورۃ القلم ان میں پہلی چار سورتوں میں یونس علیہ السلام کانام مذکورہے ۔ اورآخری دوسورتیں میں “ذوالنون ” اور”صاحب الحوت “یعنی مچجلی والاکہہ کرپکاراگیاہے ۔ “حضرت یونس مزید پڑھیں
زمرہ: قصص
حضرت یوسف علیہ السلام کا واقعہ
اللہ تعالیٰ نے حضرت یوسف علیہ السلام کے قصے کو “احسن القصص ” یعنی تمام قصوں میں سب سے اچھا قصہ فرمایا۔ا س لیے کہ حضرت یوسف علیہ السلام کی مقدس زندگی کےا تار چڑھاؤ اور رنج وراحت اور غم وسرور کے مدوجزر میں ہر ایک واقعہ بڑی بڑی عبرتوں اور نصیحتوں کےسامان اپنے دامن مزید پڑھیں
حالات حضرت ذو القرنین
قرآن میں حضرت ذو القرنین کی بابت یوں بیان ہوتا ہے : وَيَسْأَلُونَكَ عَن ذِي الْقَرْنَيْنِ ۖ قُلْ سَأَتْلُو عَلَيْكُم مِّنْهُ ذِكْرًا ﴿٨٣﴾ اور وہ تم سے ذو القرنین کے بارے میں پوچھتے ہیں۔ ١٠٧* کہو اس کا کچھ حال تمہیں سناتا ہوں۔ ذوا لقرنین سے متعلق سوال کرنے والے قریش مکہ کے کچھ لوگ مزید پڑھیں
حضرت شموئیل علیہ السلام
حضرت موسیٰ علیہ السلام کی وفات سے تقریباً 350 سال تک بنی اسرائیل کے خاندانوں ا ورقبیلوں میں ” سردار ” حکومت کرتے اور “قاضی” معاملات کے فیصلے کرتے جبکہ بنی ان تمام امور کی نگرانی کرتا اور دعوت وتبلیغ کرتا۔ا س عرصے میں بنی اسرائیل کا کوئی بادشاہ نہ تھا۔یہی وجہ تھی کہ چوتھی مزید پڑھیں
حضرت لقمان علیہ السلام
تحریر: بنت احمد قرآن مجید نے حضرت لقمان علیہ السلام کے پیغمبر ہونےپر بحث کو ضروری نہیں سمجھا لیکن بعض حضرات انہیں پیغمبر تسلیم کرتے ہوئے حضرت الیاس ؑ کا نام دیتے ہیں لیکن یہ ایک ایسا مسئلہ ہے جس پر امت کے نزدیک اتفاق رائے موجود نہیں ۔ اکثر کا قول ہے کہ وہ مزید پڑھیں
حالات حضرت حزقیل علیہ السلام
تحریر: حفصہ بدر حضرت موسیٰ ؑ اور حضرت ہارون ؒ کے بعد بالاتفاق تو رات وتاریخ حضرت یوشع علیہ السلام منصب نبوت پر فائز تھے ،ا ن کے بعد ان کی جانشینی کا حق حضرت موسیٰ علیہ السلام کے دوسرے رفیق کا لب بن یوقنا نے ادا کیا، یہ حضرت موسیٰ ؑ کی ہمشیرہ مریم مزید پڑھیں
قصہ اصحاب کہف
اصحاب کہف ! آپ ﷺ کے دور میں کچھ قریش مکہ ایک یہودی عالم کے پاس گئے اور اس سے کہا کہ حضور ﷺ سے ایسا کیا سوال پوچھاجائے کہ ان کے نبی ہونے کی حقیقت واضح ہوجائے ۔ا س کے جواب میں یہودی عالم نے آپ ﷺ سے تین سوال پوچھنے کو کہا، جن مزید پڑھیں
اصحاب الاخدود کون تھے
تحریر : بنت محمد محبوب ایک عجیب واقعہ ان “اصحاب الاخدود ” سے کون مراد ہیں ؟ مفسرین نے کئی واقعات نقل کیے ہیں ۔ دنیا میں آگ کی خندقوں کے واقعات مختلف ملکوں اور مختلف زمانوں میں پیش آئے ہیں، ابن حاتم ؒ نے ان میں سے تین واقعات کا خصوصیات سے ذکر کیاہے، مزید پڑھیں