سوال: علماء کرام اس مسئلہ میں کیا کہتے ہیں کہ ایک لڑکی کنواری جو کہ صاحب نصاب ہے اور وہ اپنے والدین کے ساتھ رہتی ہے تو اس پر زکوٰۃ اور قربانی وغیرہ کرنا واجب ہوگا یا والدین پر ہوگا اور اس کا معاش کا ذریعہ بھی موجود نہیں ؟ جواب: جو بھی شخص صاحب مزید پڑھیں
زمرہ: متفرقات
یورپی ممالک میں قربانی کیسے کرے جبکہ وہاں جانور مہنگا ہو
سوال: اگر کسی کے پاس ساڑھے باون تولہ چاندی کے بقدر نصاب ہو لیکن اس پورے نصاب کو خرچ کرنے سے ایک بکری بھی نہیں خرید سکتا جیسے برطانیہ میں 56 ہزار کی ایک بکری آتی ہے ۔ تو کیا اس شخص پر قربانی واجب ہوگی ؟ جواب: 1۔ایسے ممالک کے مسلمان پاکستان رقم بھیج مزید پڑھیں
میت سے متعلق رسومات تیجہ دسواں چالیسواں کا حکم
سوال: میت سے متعلق جو رسومات رائج ہیں تیجہ دسواں، چالسواں تو انکا شرعی حکم کیا ہے ؟ جواب: میت سے متعلق جتنی رسومات رائج ہے قرآن وسنت اور شریعت مطہرہ میں انکا کوئی ثبوت نہیں ان بدعات کو چھوڑنا واجب ہے ایصال ثواب کا صحیح طریقہ یہ ہے کہ جتنی توفیق ہو پیسے ،کھانا، مزید پڑھیں
ٹینکی میں مرے ہوئے جانور کا حکم
سوال: اگر ٹینکی یا ٹینک میں مرا ہوا جانور نظر آئے یا نجاست پڑی ہوئی نظر آئے تو پانی ک ب سے ناپاک شمار ہوگا ؟ جواب : مذکورہ صورت میں اگر نجاست یا جانور گرنے کا صحیح وقت یقینی یا غالب گمان کے طور پر معلوم نہ ہو تو جس وقت جانور یا نجاست مزید پڑھیں
عورت کا آپریشن سے بچہ پیدا ہو اور اس میں اس کا انتقال ہوجائے
سوال:جس عورت کا آپریشن سے بچہ پیدا ہو اور اس میں اس کا انتقال ہوجائےتوکیااسے بھی شہادت کا درجہ ملتاہے یاصرف نارمل DELIVERY والی عورت کو شہادت کا درجہ ملتا ہے؟ جواب:مشکاۃالمصابیح حدیث کی کتاب میںیہ الفاظ ہیں:والمرآۃبجمع شھید یعنی بچےکی ولادت کےوقت اگرماںکاانتقال ہوجاۓتوماںکوشھادت کادرجہ ملتاہےتوآپریشن سےبچہ پیداہواوراس میںماںکاانتقال ہوجائےتوبدرجہ اولی شھادت کادرجہ ملےگا.
مہر فاطمی کتنا ہوتا ہے
سوال:مہر فاطمی کتنا ہوتاہے؟ جواب:مہر فاطمی ایک سو اکتیس تولے تین ماشے چاندی بنتی ہے- خواتین کے مسا ئل اور ان کا حل، بہشتی زیور)
مہر شرعی کی مقدار
سوال: مہر شرعی کی کم سے کم مقدار کتنی ہے ؟ جواب:مہر شرعی کی کم سے کم مقدار دس درہم ( تقریبا دو تولے سات ماشے احتیاطاً تین تولہ چاندی ہے ) اور زیادہ کی کوئی مقدار مقرر نہیں (الفتاویٰ ھندیہ:1/2۔4)
ٹینک کے اندر چوہا گرجائے تو
سوال: ٹینک کے اندر چوہا یا کوئی نجاست گرجائے تو اس کو پاک کرنے کا کوئی طریقہ کیا ہے ؟ جواب : ٹینک کو پاک کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ ایک طرف سے پانی ڈالاجائے اور دوسری طرف موٹر لگا کے ٹینک سے پانی نکالاجائے اس طرح یہ ماء جاری ( بہتا ہوا مزید پڑھیں
جائیداد ھبہ کرنا
سوال : زبان سے جائیداد ہبہ کی اور قبضہ نہیں دیا۔ ھبہ ہوگا یا نہیں ؟ جواب : ہبہ زبانی ہوسکتا ہے لیکن اسکی تکمیل اس وقت تک نہیں ہوتی جب تک موہوب لہ ( یعنی وہ شخص جسکو ہبہ کیا جارہا ہے ) کو قبضہ نہ دے۔ ( فتاویٰ عثمانی :3/440)
مسواک کے فوائد
سوال : مسواک کے فائدے کیا ہیں ؟ جواب : مسواک کے فائدے ہیں۔ 1۔ نظر تیز ہوتی ہے 2۔منہ کو صاف کرتی ہے 3۔ رب کو راضی کرتی ہے 4۔دانتوں کو سفید کرتی ہے ۔ 5۔کھانے کو ہضم کرتی ہے۔ 6۔بلغم کو کاٹتی ہے۔ 7۔ شیطان کو ناراض کرتی ہے۔ 8۔نیکیاں بڑھاتی ہے۔ “ویحدالبصر،مطھر مزید پڑھیں