سوال: کیا آپ ﷺ کی اونٹنی کانام ” القصویٰ اور ” عضباء ہے ؟ جواب : جی ہاں ! یہ آپ ﷺ کی ا ونٹنی قصویٰ ہجرت کے وقت آپ ﷺ کے ساتھ تھی۔ اور عضباء آپ ﷺ کے وصال کے بعد اس اونٹنی نے صدمے سے کھانا پینا چھوڑ دیا تھا یہاں تک کہ مزید پڑھیں
زمرہ: متفرقات
کیا ناپاک کپڑے کو تین مرتبہ دھونا ضروری ہے
سوال: کیا کہتے ہیں علمائے کرام شریعت کی روشنی میں اس مسئلہ کے بارے میں اگر ایک ناپاک کپڑے کو نل کے بہتے پانی سے دھویا جائے تو کیا ایک مرتبہ دھوکر نچوڑنا کافی ہوجائے گا یا تین مرتبہ دھوکر نچوڑنا پڑے گا ؟ نیز یہ بھی وضاحت فرمادیں کہ کتنی قوت سے کپڑے کو مزید پڑھیں
کیا عورت کو بھی مرد کی طرح خواب میں احتلام ہوتا ہے
سوال: کیا عورت کو بھی مرد کی طرح خواب میں احتلام ہوجاتا ہے ۔ا ور اگر ہوجاتا ہے تو مرد کی طرح غسل کرنا لازمی ہوجاتا ہے ۔ جواب: جی ہاں ! مرد کی طرح عورت کو بھی احتلام ہوتا ہے لیکن جس طرح مرد پر غسل اس وقت واجب ہوتا ہے جب وہ منی مزید پڑھیں
انگلش زبان سیکھنا اور ضرورت کے وقت بولنا کیسا ہے
سوال: انگلش زبان سیکھنا اور ضرورت کے وقت بولنا کیسا ہے ؟ جواب :انگلش زبان سیکھنا اور ضرورت کے موقع پر بولنا جائز ہے ۔ (امداا لفتاویٰ:6/158)
وہ کون سے صحابی ہے جن کے جنازے میں سارے فرشتے آئے تھے
سوال: وہ کون سے صحابی ہے جن کے جنازے میں سارے فرشتے آئے تھے ؟ جواب: حضرت سعید بن معاذ تھے ۔ (70) ستر ہزار فرشتوں نے ان کے جنازے میں شرکت کی جس کمرے میں سعد بن معاذ کی نعش رکھی ہوئی تھی وہ کمرہ فرشتوں سے کھچا کھچ بھرا ہوا تھا ایک فرشتے مزید پڑھیں
ناخن کاٹنے کے بارے میں
ناخن کاٹنا بذاتِ خود سنّت ہے اور اس میں کوئی مخصو ص طریقہ مسنون نہیں ہے اور جس طرح بھی کاٹے جائیں گے سنّت ادا ہوجائیگی،تاہم بعض فقہاء نے فرمایا ہے کہ بہتر طریقہ یہ ہے کہ دائیں ہاتھ کی تشھد کی انگلی سے شروع کريں اور بائیں ہاتھ کے مکمل ناخن کاٹنے کے بعد مزید پڑھیں
رخصتی میں جو د لہن کے سر پہ قرآن ر کھا جا تا ہے
رخصتی میں جو د لہن کے سر پہ قرآن ر کھا جا تا ہے تو کیا یہ صیحیح ہے یا غلط؟ جواب:یہ محض ا یک ر سم ہے اس کی کوئی شرعی حیثیت نہیں اس کا ترک لازم ہے۔
فجر کے بعد عصرومغرب کے درمیان سونا کیسا ہے
سوال۔فجر کے بعد اور عصر و مغرب کے درمیان سونا کیسا ہے؟ جواب۔ فجر کی بعد سونا مکروہ ہے اور مغرب کی نماز کے لَے ا ٹھانے کا بندوبست کر کے سو ئے تو گنجا ِش ہے
ناپاک چیز کو پاک کرنے کا طریقہ
سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین کہ اگر کوئی چیز ناپاک ہوجائے تو کس طرح سے پاک کیا جائیگا ؟ جواب : ناپاک چیزوں کو پاک کرنے کے دس طریقے ہیں : پہلا طریقہ : دھونا۔ ناپاک کپڑا وغیرہ کو اسی طرح سے پاک کیاجاتا ہے ۔ دوسرا طریقہ : پھیلنا یہ طریقہ ان اشیاء مزید پڑھیں
آرٹیفیشل انگوٹھی پہننے کا کیا حکم ہے
سوال: آرٹیفیشل انگوٹھی پہننا جائز ہے یا نہیں ؟ جواب : آرٹیفیشل انگوٹھی کی دو صورتیں ہیں ۔ 1۔ لوہے کی ہو اور اس پر سونا یا چاندی اک پانی پھیرا ہوا تو اسکے پہننے میں کوئی حرج نہیں ۔ 2۔اور اگر انگوٹھی میں تانبے لوہے، پیتل کی ملاوٹ ہو تو بعض علماء کے نزدیک مزید پڑھیں