سوال: وفاق المدارس والے داخلے کے دوران مقررہ وقت پر داخلہ نہ کرنے پر متعین فیس پر جو فیس بڑھاتے ہیں کیا یہ زیادہ فیس سود کے ذمرہ میں آتاہے یا نہیں؟ جواب: سوال میں جس معاملے کا ذکر ہے اس کی دوصورتیں ہیں ۱.۔شروع میں ایک فیس مقرر کی گئی تھی،پھرادائیگی میں تاخیر کی مزید پڑھیں
زمرہ: متفرقات
کلونجی سوائے موت کے ہر مرض کا علاج ہے
سوال: کیا کوئی ایسا پھل ہے جس کے بارے میں آپ ﷺ نے فرمایا ہو کہ اس میں ہر بیماری کا علاج ہے ؟ جواب: کلونجی سوائے موت کے ہر مرض کا علاج ہے۔ ” في الحبة السوداء شفاء من كل داء إلا السام ” . قال الألباني في “السلسلة الصحيحة” 2 / 540 أخرجه مزید پڑھیں
شیطان کا انسان پر کس حد تک اختیار ہے
سوال: شیطان کا انسان پر صرف بہکانے کی حد تک اختیار ہے یا وہ کسی اور طرح سے بھی نقصان پہنچاسکتا ہے؟ جواب: مختلف طریقوں سے بہکا سکتا ہے، باقی کسی قسم کا جسمانی نقصان نہیں پہنچا سکتا۔ وَمَنْ يَعْشُ عَنْ ذِكْرِ الرَّحْمَنِ نُقَيِّضْ لَهُ شَيْطَانًا فَهُوَ لَهُ قَرِينٌ وَإِنَّهُمْ لَيَصُدُّونَهُمْ عَنِ السَّبِيلِ وَيَحْسَبُونَ أَنَّهُمْ مزید پڑھیں
جمعہ کے دن مرنے کی فضیلت
سوال:جمعہ کے دن یاجمعہ کے رات کو اگر کوئ فوت ہوجائے تواسکو عذاب قبر نہیں ھوتا کیا یہ بات صحیح ہے زراتفصیل سے بتائيے الجواب:جب کوئی شخص اللہ کوپیارا ہوچکا ہے تواپنے ایک مسلمان بھائی کے لئے دعائے مغفرت کرنی چاہئےاس کے بارے میں اچھا گمان رکھنا چاہئے اور اچھی بات ہی ذکر کرنا چاہئے مزید پڑھیں
موزوں پر مسح کرنے کا طریقہ
سوال: موزوں پر مسح کرنے کا کیا طریقہ ہے ؟ جواب:اس کا طریقه یه هے که پاوں کے اوپر کے حصے پر مسح کیا جائگا نیچے کے حصے پر نهیں کیا جائے گا. اور ہاتھ کی تین انگلیوں سے پاؤں کی انگلیوں کی جانب سے کهینچا جائے گا اور کهینچتے کهینچتے پنڈلی تک لے جایا جائے گا. مزید پڑھیں
بلی کو مارنے کا حکم
سوال: اگر بلی کا گھر میں بہت آناجانا ہواور وہ کبھی کپڑے اور کبھی جگہ ناپاک کردے اور بلی کو مارنے کا حکم نہیں ہے اس صورت میں کیاکیاجائے ؟ الجواب حامدا و مصلیا سوال میں کسی بھی حالت میں بلیوں کو نہ مارنے کے حوالے سے جو بات ذکر کی گئی ہے وہ درست مزید پڑھیں
فرض نماز کے بعد اجتماعی دعا کی کیا حیثیت ہے
سوال:فرض نمازکےبعداجتماعی دعاکی کیاحیثیت ھے؟ فرض ھےسنت ھےمستحب ھے،،؟قرآن وحدیث کی روشنی میں جواب عنائت فرمادیں! جواب:فرض نمازوں کے بعد اجتماعی دعا کسی حدیث سے ثابت نہیں ہے اور اس کا اہتمام کرنا بھی بدعت ہے اس لئے اس سے بچنا چاہئے البتہ چونک فرض نمازوں کے بعد دعا قبول ہوتی ہے اس لئے مانگنی مزید پڑھیں
دین کے کاموں کی اجرت لیناکیسا ہے؟
سوال :دین کے کاموں کی اجرت لینا کیسا ہے ؟ مثلاً نماز پڑھانا، درس دینا تدریس کرنا وغیرہ ۔ فتویٰ اور تقویٰ دونوں بتا دیجئے ۔الجواب حامدا ومصلیا :::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::: اجرت علی الطاعات ( یعنی امامت،اذان،تعلیمِ قران پر تنخواہ لینا) فقہاء کے ہاں مشہور مسئلہ ہے،اس مسئلہ میں علماء کے دو دور پائے جاتے ہیں۔حضراتِ متقدمین مزید پڑھیں
شریعت کے مطابق نظر اتارنے کا طریقہ
سوال : شریعت کے مطابق نظر اتارنے کا طریقہ کیاہے ؟ جواب:جس کو نظرِبد لگ جائے تواس کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اس قول مبارک سے دم کیا جائے : بسم االلہ اللہم اذھب حرھا وبردھا ووصبھا ترجمہ :اللہ کے نام پر،اے اللہ تواس (نظربد)کے گرم وسرد کو اوردکھ درد کو دورکردے مزید پڑھیں
بیوی کا دودھ پینے کا حکم
سوال: کیا بیوی کا دودھ پینا حرام ہے ؟ جواب:بیوی کا پستان چوسنا جائز ہے. کسی ضرورت کی وجہ سے بیوی کا دودھ پیے تو وہ بھی جائز ہے. بلاضرورت پیے تو اس میں اختلاف ہے. بعض کے نزدیک جائز ہے. جبکہ بعض کے نزدیک ناجائز ہے کیونکہ دودھ پینے کی اجازت بچے کے لیے مزید پڑھیں