سوال:میت کے ایصال ثواب کے لۓ دعوت طعام ھوتا ھے آیا کہ یہ طعام کھانا جائز ھے یا نھیں؟ حرام ھے یا حلال؟ جواب:ایصال و ثواب کے لیے کهانا کهلانا جائز ہے لیکن ایصالِ ثواب کے سلسلے میں یہ بات بھی یاد رکھنے کی ہے کہ میّت کو اسی چیز کا ثواب جب پہنچے گا مزید پڑھیں
زمرہ: متفرقات
اسلام میں سوگ کتنے دن کا ہے
سوال: مجھے یہ معلوم کرنا تھا کہ اسلام میں سوگ کتنے دن کا ہے ؟ جواب:میت کے ورثاء کو تین دن تک سوگ کرنے کی اجازت هے ( ولا باس لاهل مصیبته ان یجلسوا فی البیت او فی مسجد ثلاثته ایام والناس یاتونهم ویعزونهم ” فتاوی عالمگیری:ج1 ص167 ” ) 2: حضرت علامه ابن امیر مزید پڑھیں
میت کو مخصوص دن ایصال ثواب کرنا
سوال: میت کے بعد سات جمعرات اور کل اور قرآن خوانی کی جاتی ہے کیا یہ جائز ہے ؟ جواب:ایصالِ ثواب فی نفسہ جائز اور باعثِ اجر و ثواب ہے،لیکن اس کے لئے کوئی خاص طریقہ یا دن یا وقت یا اجتماعی کیفیت شرعاًمقررنہیں،بلکہ ہرشخص انفرادی طورپرکوئی بھی نفل عبادت کرکےایصالِ ثواب کرسکتاہے، مثلاًنفل نمازیں،نفل مزید پڑھیں
بوڑھے آدمی سے پردہ کا حکم
سوال: سورہ نور میں بوڑھے نوکر کے بارے میں حکم ہے کہ اس سے پردہ نہیں ہے تو کیا یہ حکم بوڑھے خالو کے لیے ہوسکتا ہے ؟ جواب:سورہ نور میں ایسی کوئی آیت نہیں۔۔ اوالتابعین غیر اولی الاربۃ من الرجال سے پاگل اور بے وقوف قسم کے لوگ مراد ہیں، بوڑھے لوگ نہیں۔ چنانچہ مزید پڑھیں
من تشبه بقوم فھو ا منھم کا مفہوم جانیے
سوال:من تشبه بقوم فھو ا منھم..جس قوم کی مشابھت کیا قیامت میں ان میں ھی شمار ھوگا… جو حدیث ھے .وه عقاید کیلیے یا ظاھری شکل و صورت .رھن سھن کے طریقے .شادی وغیره کے تقریبات کیلئےھے؟ اور آپ صلی الله علیه وسلم نے یه کس موقع پر ارشاد فرمایا تھا؟؟ جواب:شریعت مطہرہ مسلم وغیر مزید پڑھیں
جنت میں مردوں کو حوریں ملیں گی اور عوتوں کو۔۔۔۔۔
سوال: جنت میں میں مردوں کو حوریں ملیں گی لیکن عورتوں کے لیے کیا حکم ہے ؟ جواب:اس میں چند اقوال ہیں 1- عورتوں کو جنت میں غلمان یعنی لڑکے ہونگے چھوٹی عمر کے اور وہ انتہائی خوبصورت لولو مکنون ہونگے لیکن یہ تعلق قائم کرنے کی خاطر نہیں ہونگے بلکہ یہ خادم ہونگے اور مزید پڑھیں
دوران نماز فون بند کرنا
سوال:فرض نماز کی اندر اگر فون آجائے توکیاکیاجائے؟ جواب:اوّلاً تونماز کیلئےمسجد جاتے وقت موبائل فون بند کرنے کا اہتمام کرنا چاہئےورنہ کم ازکم موبائل فون کی گھنٹی بند کردینی چاہئے تاکہ دورانِ نماز گھنٹی بجنے سےکوئی خلل واقع نہ ہو،لیکن اگر اہتمام کے باوجودکبھی غلطی سے یا بھولے سےگھنٹی بندنہ کرسکیں اور دورانِ نمازگھنٹی بجنے مزید پڑھیں
داڑھی رکھنے کی مقدار
سوال:داڑھی ایک مشت یعنی اپنے ہاتھ کے قبضہ برابر رکھنا واجب ہے ؟اور جو قبضہ کو نہ مانے تو اسکے متعلق کیاحکم ہے ؟ جواب:متعدد احادیث مبارکہ میں داڑھی بڑھانے کا تاکیدی حکم دیا گیا ہے ،ان احادیث کی روشنی میں متعدد محدثین عظام اور فقھاء کرام رحمہم اللہ تعالی نے داڑھی رکھنے کو سنت مؤکدہ مزید پڑھیں
ساگرہ پر مبارک باد دینے کی شرعی حیثیت
سوال:یوم پیدائش(سال گرہ) پر مبارک بادی دینی کی شرعا کیا حیثیت ہے؟ براہ کرم مطلع فرمائیں جواب:سالگرہ کےموقع پر مبارک باد دینے کا شرعاً کوئی ثبوت نہیں ہے،لہذا اس دن اس کا التزام نہیں کرنا چاہئے، تاہم التزام اور ضروری سمجھے بغیر کبھی کبھار مبار کباد دیدی تو کوئی مضائقہ معلوم نہیں ہوتا کیونکہ مبارک مزید پڑھیں
حضور ﷺ کی خواب میں زیارت
موءدبانہ عرض ہے کہ ” کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسلے سے متعلق کہ ہمارے ایک مولوی صاحب کو ملک کے ایک نامور اسلامی یونیورسٹی کے ایک پروفیسر صاحب نے بتیا کہ ” جہاں تک حضوراکرم ﷺ کی خواب میں زیارت کا معاملہ ہے اور اس بارے میں جو حدیث شریف آئی ہے کہ مزید پڑھیں