سوال:رمی قربانی اور حلق میں ترتیب واجب ہے یا سنت؟ آج کل کیا حکم ہے؟ فتویٰ نمبر:311 الجواب باسم ملھم الصواب دس ذی الحجہ کے متعلق چار افعال ہیں رمی قربانی حلق اور طواف زیارت، طواف زیارت کو چھوڑ کر ان تین افعال کے درمیان امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے نزدیک ترتیب واجب ہے مزید پڑھیں
زمرہ: متفرقات
مزدلفہ میں رات گزارنے کا حکم
مزدلفہ میں کیا رات کھلے آسمان تلے گزارنا شرط ہے یا سنت یا جائز؟ اگر خیمے میں گذارے تو کیا حکم؟ الجواب باسم ملھم الصواب مزدلفہ میں رات گزارنا سنت موکدہ ہے چاہے کھلے آسمان تلے گزارے یا خیمے میں گزارے (معلم الحجاج ص137) واللہ اعلم بالصواب زوجہ ارشد 4 مارچ 2017 6 جمادی الثانی مزید پڑھیں
عورت کا پاؤں میں سونا یا پازیب پہننا
کیاعورت پاؤں میں سونے کا یا اورکوئی زیورجیساپازیب وغیرہ پہن سکتی ہے یانہیں؟ الجواب باسم ملھم الصواب سونے چاندی کاہرقسم کازیورعورت کے لیے زینت کے طور پر پہننا جائز ھے،البتہ وہ زیور جس سے آواز پیدا ہوتی اس کا نا محرموں کے سامنے استعمال یا گھر سے باہر پہن کر نکلنا درست نہیں ،البتہ جس مزید پڑھیں
عدت میں سفید لباس کی شرعی حیثیت
عدت میں سفید لباس ضروری ہے ؟ اگر سفید لباس نہ ہو تو نیا لے کر بنایا جا ئے ۔پرانے کپڑے گہرے اور خوش رنگ ہوں تو استعمال کر سکتے ہیں یا نہیں؟ اَلْجَواب حَامِدَاوَّمُصَلِّیا عدت میں سفید لباس پہننے کی شرعاً کوئی حیثیت نہیں ہے_ ریشمی لباس یا قیمتی لباس جو خاص شادی بیاہ مزید پڑھیں
برائیڈل شاور اور بے بی شاور کا حکم
سوال آج کل “برائیڈل شاور “کا بہت رواج ہے جو شادی سے پہلے دلہن کے لیے کیا جاتا ہے، لوگوں کا کہنا ہے کہ :یہ گناہ نہیں ہے اس بارے میں کیا حکم ہے؟ اسی طرح “بےبی شاور “یعنی “گود بھرائی “کا کیا حکم ہے؟ الجواب حامدةومصلیة شادی بیاہ کی رسومات کی فہرست پہلے ہی مزید پڑھیں
شطرنج کھیلنے کا حکم
سوال: شطرنج کھیلنے کا کیا حکم ہے؟ الجواب بعون الملک الوھاب شطرنج اور اس جیسے وہ کھیل جن میں ہار جیت پر جوئے کا لین دین ہو اور ان میں مشغولیت نماز اور دیگر فرائض و واجبات میں کوتاہی یا ترک کا باعث ہو، ایسے تمام کھیل بلا شبہ ممنوع اور شرعا ناجائز ہیں- چناں مزید پڑھیں
لوڈو کھیلنے کا حکم
سوال:لوڈو کھیلنے کا کیا حکم ہے جب کہ کوئی جوا اور شرط وغیرہ نہ رکھی جائے، نماز وغیرہ کےوقت کا بھی خیال رکھتے ہوئے لوڈو کھیل کھیلنے کا کیا حکم ہے؟ الجواب حامدۃ و مصلیۃ اگر لوڈو میں جوا نہ لگایا جائے اور اس کی عادت بھی نہ بنائی جائے اور اس میں مشغولیت کی مزید پڑھیں
ایام حیض میں پہنے ہوئے کپڑے کا حکم
ہمارے گاؤں میں کچھ خواتین کا خیال ہے کہ حیض کے بعد تمام کپڑے گندے ہوجاتے ہیں اور انہیں دھونا چاہئے تو کیا ان کی یہ بات درست ہے؟ کچھ خواتین یہ بھی کہتی ہیں کہ وہ کپڑے دوبارہ نہیں پہنے جاسکتے ۔براہ کرم رہنمائی فرمائیں۔ اَلْجَواب حَامِدَاوَّمُصَلِّیا حالت حیض میں پہنے ہوئے کپڑے اگر مزید پڑھیں
دوائی کے ذریعے حیض لانے کا حکم
سوال :دوائی کے ذریعے حیض لایا جائے تو وہ حیض کہلائے گا؟ الجواب بعون الملک الوھاب جی ہاں، دوائی کے ذریعے حیض لایا جائے تو وہ بھی حیض کہلائےگابشرطیکہ حیض کےدیگرقواعدکےمطابق ہو- “وقدمنا عن السراج ما يفيد بحث الشارح؛ وهو أن المرضع إذا عالجت الحيض حتى رأت صفرة في أيامه تنقضي به العدة، فأفاد أنه مزید پڑھیں
قبر پر پانی ڈالنے کی شرعی حیثیت
تدفین کے موقع پر قبر کے اوپر پانی ڈالنے کی شریعت میں کیا حیثیت ہے؟ اور کس وجہ پانی ڈالا جاتا ہے؟ الجواب حامدۃ ومصلیۃ: دفن کے بعد پانی ڈالنا جائز ہے اس سلسلے میں متعدد احادیث ملتی ہیں، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سعد بن معاذ رضی اللہ کی قبر پر پانی مزید پڑھیں