مقدار قبضہ سے زائد کاٹنے کا حکم حدیث کی روشنی میں سوال: ایک کتابچہ داڑھی کے سلسلہ میں لکھا ہے لیکن اس میں کئی باتیں قابل توجہ ہیں ۔ ہمارے اکابرین داڑھی کی مقدار شرعی ایک مشت قرار دیتے ہیں لیکن دلیل میں کوئی روایت قولی ایسی نہیں ہے جو مقدار قبضہ پر دلالت کرے مزید پڑھیں
زمرہ: متفرقات
داڑھی رکھنے کی چند حکمتیں
سوال: یہاں کے انٹر کالج میں ایک لکچر ر محمد حنیف نام کے ہیں انہوں نے سوال کیا کہ آپ لوگ داڑھی کیوں رکھتے ہیں میں نے اولا ً ان کو سنت مرسلین ہونے پر متوجہ کیا تو انہوں نے کہایہ حکم اور یہ سنت سر آنکھوں پر ، لیکن انہوں نے حکمت دریافت کی مزید پڑھیں
بچہ کی قے کا حکم
بچہ کی الٹی پاک ہے یا ناپاک؟ اگر ناپاک ہے تو اسکی حد کیا ہے؟ اگر بچہ کپڑوں پہ الٹی کردے تو کیا ان کپڑوں میں نماز ہو جائے گی ۔ سائلہ عروہ 02346578190 الجواب باسم ملھم الصواب بچہ کی قے اگر منہ بھر کر ہو تو ناپاک ہے، کپڑے یا بدن پر لگ جائے مزید پڑھیں
بیوی کے کفن دفن کا انتظام کس کے ذمہ ہے؟
سوال:- کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیانِ شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ: مذکورہ مسئلوں میں اگر سسرالی رشتہ دار اور شوہر کو مذکورہ حقوق حاصل نہیں ہیں تو پھر تجہیز وتکفین کے اخراجات شوہر کیوں برداشت کرے یا کون کرے؟ ایصالِ ثواب کے لئے بھی میکہ والوں کو ہی سب کچھ کرنا مزید پڑھیں
قرآن کی قسم کھانا
سوال : 1۔قرآن مجید ہاتھ میں اٹھا کر یا سر پر رکھ قسم کھانا ۔ 2۔اگر کسی نے قرآن پاک ہاتھ میں اٹھا کر کہا کہ میں آئندہ یہ کام نہیں کروں گا ؟ کیا یہ قسم ہوگی یا نہیں ؟ الجواب باسم ملہم الصواب 1۔بلاضرورت قسم کھانا اچھا نہیں ، اگر کبھی ضرورت پڑجائے مزید پڑھیں
صدقہ اورخیرات میں فرق
سوال: صدقہ اور خیرات میں کیا فرق ہے ؟ الجواب حامداومصلیا صدقہ میں بھی ثواب کی نیت ہوتی ہے اور خیرات میں بھی ا س میں دونوں برابر ہیں ، البتہ صدقہ کبھی واجب ہوتا ہے مثلا نذر مان لینے سے، یا میت کی طرف سے اس کے وصیت کرنے پر،یا کسی کے پا س مزید پڑھیں
نظر بد کی علامات
مفتی صاحب میرا سوال یہ ہے کے نظر لگنے کی علامات کیا ہیں ؟ اور اگر نظر لگ جاۓ تو اسکا حل کیا ہے اسلامی رو سے ؟ اور نظر سے بچاو کیسے کیا جاسکتا ہے مہربانی جلد رہنمائ فرمائیں ۔ الجواب حامداومصلیاً: نظر کی علامات نظر جادو سے زیادہ خطرناک ہے اور عام ہے مزید پڑھیں
عید کے دن قبرستان جانے کی حقیقت
سوال: عید کے دن قبرستان جانے کی کیا حقیقت ہے ؟ الجواب حامدًا ومصلّياًبعض علاقوں میں یہ رواج ہے کہ عید کے دن نمازِعید کےفوراًبعد قبرستان جانے کو ضروری خیال کیا جاتاہےاور اس دن قبروں کی زیارت نہ کرنے والوں پر طعن کی جاتی ہے یہ بدعت اورناجائز ہےجس کو ترک کرنا لازم ہے،تاہم اگر مزید پڑھیں
ٹوپی کے بغیر نماز پڑھنے کا حکم
اسلام علیکم کیا ٹوپی کے بغیر نماز ہو جاتی ہے؟ بسم اللہ الرحمٰن الرحیم الجواب حامداً ومصلیا نماز ایک اہم فريضہ ہے اس کو ادا کرنے میں نہایت اہتمام کرنا چاہیےاور ٹوپی یا عمامہ پہن کر نماز پڑھنی چاہیے، آنحضرت ﷺ اور صحابہ کرام ؓ کا یہی معمول تھا اور آج تک سلف صالحین کا مزید پڑھیں
حشرات الارض کو جلا کر مارنا
مچھر مکھی مارنے کے لئے آجکل ایک آلہ ملتاہے جسمیں یہ جل کر مرتے ہیں ،اس طرح کا آلہ استعمال کرنا کیساہے؟ اَلْجَواب حَامِدَاوَّمُصَلِّیا مچھر، مکھی اور دوسرے حشرات الارض کو مارنے کے لیے جو الیکٹرک آلے ہیں ان میں حشرات الارض کو پکڑ کر نہ ڈالا جائے اگر وہ خود اس آلے میں آکر مزید پڑھیں