سوال: یہ ہے کہ کیا مرد اگر کسی غیر عورت کو خون دے تو اس سے ان کے درمیان بہن بھائی کا رشتہ بن جاتا ہے؟ کیا ان کا آپس میں نکاح ہوسکتا ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ تین وجوہ سے محرمیت کا رشتہ بنتا ہے نسب ( رشتہ داری) ، مصاہرت مزید پڑھیں
زمرہ: متفرقات
بچوں کو بوہرہ مکتب فکر کے سکول میں پڑھانا
سوال : اپنے بچوں کو ایسے سکول میں داخل کرانا جو بوہریوں کا ہو جہاں ڈانس بھی کروایا جاتا ہو اور لڑکے لڑکیاں ایک ساتھ پڑھتےوں۔ جبکہ بچے کی ماں کا دل نہیں ہے لیکن پھوپھیاں بضد ہین کہ بچہ وہیں پڑھے گاکیونکہ سب کے بچے وہیں پڑھتے ہیں الجواب باسم ملھم الصواب جس اسکول مزید پڑھیں
سسر کے بہو کو ہاتھ لگانے کا حکم
سوال : مجھے آج اس بات کا پتہ چلا کہ سسر اپنی بہو کو ٹچ کرے ( ہاتھ لگائے ) تو اس عورت کا اپنے شوہر سے نکاح ختم ہوجاتا ہے چاہے سسر رشتے میں اس کا ماموں یا چچا تایا کیوں نہ ہو، لیکن جب وہ سسر بن گیا تو عورت کو کسی صورت مزید پڑھیں
تعویذ استعمال کرنےکاحکم
سوال:کیا تصویر میں دیا گیا تعویذ استعمال کرنا درست ہے ؟ الجواب باسم ملہم الصواب واضح رہے کہ تعویذ میں مندرجہ ذیل شرائط موجود ہوں ۔ 1۔ تعویذ میں لکھے کلمات کا معنی ومفہوم معلوم ہو. 2۔ ان میں کوئی شرکیہ کلمہ نہ ہو. 3۔ ان کے مؤثر بالذات ہونے کا اعتقاد نہ ہو ، 4.. مزید پڑھیں
نظر کا چشمہ ہٹانے کے لیے آپریشن کے ذریعے لینز لگوانا۔
سوال : کیا چشمہ ہٹانے کے لیے آنکھوں کا آپریشن کرانا شرعی طور پر جائز ہے؟ حوالہ جات کے ساتھ جتنی جلدی ہوسکے بتادیجیئے میرا یہ آپریشن عنقریب ہی ہونا ہے ۔ آپریشن اس طرح ہوگا کہ میری آنکھیں بہت زیادہ کمزور ہیں میرا عام laser نہیں ہوسکتا تو میری آنکھوں کا قدرتی lens نکال مزید پڑھیں
ہندوؤں کی رسم ہولی پر مبارک باد دینا
سوال:ہولی آرہی ہے تو ہم کو ہندو فرینڈ کے گھر نہ چاہتے ہوئے بھی جانا پڑتا ہے،ان کو عید پر بلانا ہوتا ہے تو جب ہم ہولی پر جاتے ہیں تو بڑے تو خود سمجھتے ہیں مگر بچے رنگ وغیرہ لگا دیتے ہیں،ہم گھر میں سنتے آئے ہیں کہ بدن کے جس حصے پر رنگ مزید پڑھیں
جمعہ کی نماز بدھ کو پڑھانا
سوال: سائل کا کہنا ہے ان کا ایک شیعہ دوست ہے،اس نے مجھ سے کہا کہ کوئی خلیفہ تھے ( نام نہیں معلوم) جنہوں نے جمعہ کی نماز بدھ کو پڑھائی تھی کیا یہ سچ ہے ؟اور اگر اس طرح ہوا بھی ہے تو کیا نماز ہو جاۓ گی؟ الجواب باسم ملھم الصواب مذکورہ بات مزید پڑھیں
منکرات والی شادی میں شرکت کا حکم
سوال : بھائی کے نکاح کی تقریب لڑکی والوں کے گھر میں ہے ۔ جس میں مردو عورتوں کا الگ انتظام ہے ۔نکاح کے بعد لڑکی کی پھوپھی ،ممانی ، سالی ، کزنز اور دیگر نامحرم عورتیں بھاٸی کو مٹھاٸی کھلاٸیں گی اور سلامی وغیرہ دیں گی ۔ اب شرعا اس تقریب میں جانا درست مزید پڑھیں
ماں کا پہلے بچے کو دوسرے بچے کے ساتھ دودھ پلانا
سوال: اگر پہلا بچہ ابھی دو سال کا نہ ہو کہ دوسرے بچے کی ولادت ہوجائے،اس صورت میں دوسرے بچے کی پیدائش کے بعد ماں کاجو دودھ اترتا ہے ،کیا وہ دوسرے بچے کے ساتھ پہلے کو بھی پلا سکتی ہے،جبکہ وہ دوسرے کی ضرورت سے زائد ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب جی ہاں! مدت مزید پڑھیں
مسجد سے پانی کی بوتل ساتھ لانا
سوال: اکثر مساجد میں پانی کی ڈسپوزبل بوتل یا کپ رکھے ہوتے ہیں۔ تو اگر مسجد سے نماز پڑھ کر نکلتے ہوئے ایک بوتل ساتھ لے لیں کہ راستے میں کام آئے گی، تو ایسا کرنا جائز ہے؟ الجواب باسم ملهم الصواب اگر منتظمین کی طرف سے لے ڈسپوزبل بوتل یا کپ لے جانے کی مزید پڑھیں