سوال: ماریہ کو آٹھ سال کی عمر میں پہلی دفعہ حیض آیا جو چھ دن جاری رہ کر بند ہوگیا پھر دو سال پاک رہنے کے بعد گیارہ دن خون آیا ان تمام ایام میں نماز پڑھنے کاکیا حکم ہے؟ سائلہ:امۃاللہ رہائش:گلستان جوہر الجواب حامدۃًومصلیۃًومسلمۃً آٹھ سال کی عمرمیں جاری ہونے والاخون حیض نہیں استحاضہ مزید پڑھیں
زمرہ: متفرقات
دینی تقریبات میں ویڈیو بنانے کا حکم
دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:127 بسم الله الرحمن الرحیم استفتاء دینی اجتماعات ، اصلاحی بیانات، ختم بخاری شریف وغیرہ میں اکثر دیکھنے میں آتا ہے کہ لوگ مسجدوں کے اندرویڈیو بناتے ہیں اور جب انہیں منع کیا جائے تو کہتے ہیں کہ شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب نےڈیجیٹل تصویر کے بارے میں تحقیق فرمائی مزید پڑھیں
حرمت مصاہرت
دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:123 مکرمی ومحترمی حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مد ظلہم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! حرمت مصاہرت کی بعض صورتوں میں فقہ حنفی کے مطابق پیش آنے والی مشکلات کے تناظر میں حضرت مولانا محمد زاہد صاحب زید مجدہم ( نائب مہتمم : جامعہ امدادیہ ، فیصل آباد ) مزید پڑھیں
قے آنے سے وضو کے ٹوٹنے کا حکم
بسم الله الرحمن الرحيم. حضرت اقدس مفتي صاحب دامت بركاتهم. السلام عليكم و رحمة الله و بركاته. کیا فرماتے ہیں علماءدین اس مسئلے کے بارے میں کیا قے آنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟ بنت عبدالله ١٥ ربيع الاول ١٤٣٩ ٢جنوري ٢٠١٨ ء الجواب حامدة و مصلية. اگر قے ہو اور اس میں کہانا یا مزید پڑھیں
آمد مہدی اور خروج دجال کا منکر
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم سوال:حضرت مہدی کی آمد اور خوج دجال کے منکر کا کیا حکم ہے؟ سائل:عبد اللہ اسلام آباد الجواب باسم مہم بالصواب ظہورِ مہدیؒ اور خروج دجال کا قرب قیامت میں ہونا،احادیث متواترہ،صحیحہ سے ثابت شدہ مسئلہ ہے۔جس پر امت کا چودہ سو سال سے اجماع چلا آرہا ہے۔اگر کوئی آمدِمہدؒ اور مزید پڑھیں
حضرت ثعلبہ کے بار ے میں مشہور واقعہ کی تحقیق
حضرت ثعلبہ نامی ایک مشہور صحابی ہیں ،ان کے بارے میں ایک یہ قصہ معروف ہے کہ ان کی ایک مرتبہ کسی گھر میں موجود اجنبی عورت پر نظر پڑگئی ، جس پر یہ بہت زیادہ ناد م اور پشیما ن ہوئےاور اسی ندامت ہی ندامت میں اپنا گھر چھوڑ کر ایک جنگل بیابان کی مزید پڑھیں
کیا فلم اسٹارکافر ہیں؟
سوال:- مسلمان فلمی اسٹار فلموں میں جانے کے بعد مسلمان رہتے ہیں، یا ان کانام کافروں میں شامل ہوجاتا ہے؟ جواب:- فلموں میں اداکاری سخت گناہ ہے، بے حیائی کے مناظر، غیر اخلاقی مکالمات، اداکار اور اداکارہ کا دوسرے مرد اور عورت کے ساتھ فحش کردار ، عورتوں کا پردۂ سیمیں پر آنا اور ہوسناک مزید پڑھیں
رؤیت ہلال میں غیر سرکاری کمیٹیوں کا شرعا اعتبار نہیں ہے
دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:113 کیا فرماتے ہیں علمائے دین متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ مرکزی رؤیت ہلال کمیٹی حکومت پاکستان کا تشکیل کردہ ادارہ ہے جس کی ذمہ داریوں میں ہلال دیکھنا، اس کے متعلق شہادت قبول کرنا اور رمضان ،عیدین اور دیگر اسلامی مہینوں کے لیے رؤیت ہلال کا اعلان کرنا شامل مزید پڑھیں
دعائے حضرت ابودرداء کے متعلق حدیث کی تحقیق
محترم جناب مفتی صاحب السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ گزارش ہے کہ “بچوں کا اسلام ” میں ایک مضمون “دعائے ابو درداء”کے بارے میں شائع ہوا ہے جس میں یہ ثابت کیا گیا ہے مذکورہ دعا محدثین کے اصول پر ثابت نہیں ہے حالانکہ یہ دعا بہت مشہور ہے ۔ براہ کرام آپ مزید پڑھیں
5 مہتمم مدرسہ کے مختلف سوالات
دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:118 الجواب حامداومصلیاً سوال میں ذکر کردی تفصیل اگر واقعۃً درست ہے اور آپ مدرسہ کے مہتمم ہونے کی حیثیت سے باقاعدہ پابندی کے ساتھ مدرسہ ہی کے کام میں مصروف ہوتے ہیں اور اپنے ذاتی کام کے لیے آپ کو بالکل بھی وقت نہیں ملتا اور مذکور تنخواہ میں آپ کا مزید پڑھیں