🔖صفہ اسلامک ریسرچ سینٹر فتوی نمبر: 787 موضوع: مسائل متفرقہ 🔎سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم ۔ ٹوٹی ہوئی تسبیح کا کیا کریں ؟ پلاسٹک بیگ میں ڈال کرپھینک سکتے ہیں ، یا سنبھال کر کہیں رکھیں ؟ سائلۃ : ماہا الجواب حامدۃو مصلية تسبيح عبادت کی ادائی میں آسانی کا ایک ذریعہ ہے اور مزید پڑھیں
زمرہ: متفرقات
جب تقدیر میں خودکشی کرنا لکھا ہے تو آخرت میں عذاب کیوں؟
سوال: ہر انسان کی تقدیر اللہ تعالیٰ نے خود لکھی ہے ۔ جو قسمت میں لکھا ہوگا وہی ہوگا،تو جب کوئی انسان خودکشی کرتا ہے تو اس کو آخرت میں عذاب کیوں ملتا ہے؟ اگرچہ قسمت میں اس قسم کی موت ہی لکھی ہو۔ سائل:بلال فتویٰ نمبر:125 الجواب حامدةومصلية: خودکشی کرنےوالے کی قسمت میں اگرچہ مزید پڑھیں
دجال کے متعلق معلومات
سوال: مجھے ان سوالات کے جواب درکار ہیں! 1-کیا دجال انسان ہے؟ 2- وہ پیدا کب ہوگا؟ 3- وہ کہاں پر آئے گا؟ 4- میں نے سنا ہے کہ برمودہ ٹرینگل سمندر میں وہ موجود ہے، کیا یہ صحیح ہے؟ جزاک اللہ ارسلان، کراچی- 04508178659 الجواب حامدۃ و مصلیۃ 1-جی ہاں! دجال انسان ہی ہوگا۔ مزید پڑھیں
زمینیں سات ہیں
سوال:سات زمینوں سے کیا مراد ہے ؟ اگرزمینیں سات ہیں تو قرآن میں زمین کے لئے ہمیشہ واحد کا لفظ کیوں آیا ہے ؟ محمد بلال، لاہور- الجواب حامدۃ و مصلیۃ لفظ السمٰوٰات کو جمع اس لیے ذکر کیا کہ اس کے تمام اجزاء سے فائدہ حاصل ہوتا ہے، مثلاً: اس کے ستاروں اور سیاروں مزید پڑھیں
کمپیوٹر پر گیم کھیلنا
سوال:کیا کمپیوٹرکے گیم کا کھیلنا جائز ہے جب کہ اس میں تصاویر اور میوزک نہ ہوں؟ بنت ناصر الجواب بعون الملک الوھاب کمپیوٹر گیم لہو و لعب میں داخل ہے اور وقت کے ضیاع کا باعث ہے۔ اس میں زیادہ انہماک سے بچناچاہیے- من حسن إسلام المرء ترکہ ما لا یعنیہ ( جامع ترمذی: 4-2318) مزید پڑھیں
جائے ملازمت وطن اقامت کہلائے گا؟
سو ال:میں اپنے گھرسے 80کلومیٹردور ڈی جی خان میں اپنے ایک عزیزکے گھر اپنی بیوی اورامی کے ساتھ رہتاہوں،یہاں ہم نے دوسال رہناہے،اورہم ہرہفتے اپنے گھرتونسہ جاتے ہیں،توکیاہم یہاں ڈی جی خان میں پوری نمازپڑھیں گے یاقصرکریں گے؟ فضل ہادی۔ الجواب حامدة ومصلیة: اس مسئلے میںہمارےاکابر رحمھم اللہ تعالی کا اختلاف ہےاس میں دو مؤقف مزید پڑھیں
عورت کا عورتوں کے سامنے سر کھولنا
سوال:(ا)کیا عورتوں کے لیے جائز ہے کہ وہ عورتوں اور بچوں کے سامنے سر کھولے رہیں؟ سر کا پردہ نہ کریں ؟ (ب) کیا وہ ہاف آستین کا کپڑا پہن سکتی ہیں؟ فاطمہ، سیالکوٹ- الجواب بعون الملک الوھاب (ا) جی ہاں! مسلمان عورتوں اور چھوٹے بچوں کے سامنے عورت سر کھول سکتی ہے البتہ کافر مزید پڑھیں
دجال سے متعلق مستند کتب
سوال:دجال کے تعلق سے ہمارے اکابر میں سے کسی کی کوئی مستند کتاب ہے؟ وہ کون سی ہے؟ عبد الملک، کراچی- جواب:آپ تحفة القاری شرح صحیح بخاری (موٴلفہ: حضرت مولانا مفتی سعید احمد صاحب پالن پوری شیخ الحدیث وصدر المدرسین دارالعلوم دیوبند)اور تحفة الالمعی شرح ترمذی (موٴلفہ: حضرت موصوف مد ظلہ العالی)سے دجال سے متعلق مزید پڑھیں
زبردستی معاف کروانے سے ورثا کا حق ختم نہیں ہوتا
سوال:حضرت! ہم ۵/ بہنیں اور ۳/ بھائی اور والدہ حیات ہیں۔ والد صاحب کے انتقال کے ڈیڑھ مہینہ بعد ہم بہنوں کو دعوت پر بلایا اور ایک مولانا صاحب بھی آئے ہوئے تھے اور ہمارے ۳/ چچا بھی۔ ہمیں بتایا گیا کہ ہم بہنوں کا اتنا اتنا حصہ شرعاً بنتا ہے نقدی کے حساب سے مزید پڑھیں
طہرمتحلل کےبارےمیں امام حسن بن زیاد کےقول پرفتویٰ
بسم الله الرحمن الرحيم بخدمت جناب حضرت مولانامفتی محمود اشرف عثمانی صاحب و مفتی عبد المنان صاحب جامعہ دار العلوم کراچی، الله تعالی آپ حضرات کی تمام دینی خدمات کو قبول فرمائے، اور ہر طرح کی عافیت نصیب فرمائے۔ آمین آپ کی خدمت میں ایک خاتون کا مسئلہ پیش کر رہی ہوں ،یہ صرف ان مزید پڑھیں