فتویٰ نمبر:865 سوال: روزہ کا فدیہ کتنا ہے اور اگر مریض آئندہ بھی روزہ رکھنے کی استطاعت نہ رکھتا ہو تو وہ روزے کا فدیہ رقم کی شکل میں دے یا اناج شکل میں ۔ شکریہ والسلام سائہ کا نام: بنت عبداللہ الجواب حامدۃو مصلية روزے کا فدیہ صدقہ فطر کے برابر ہے جو کہ پونے مزید پڑھیں
زمرہ: متفرقات
رضاعی بہن کی بہن سے نکاح کا حکم
فتویٰ نمبر:863 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! زید اور زینب نے ایک عورت کا دودھ پیا ہے تو اس صورت میں زید کی شادی زینب کی بہن سے جائز ہے؟ والسلام الجواب حامدۃو مصلية زید کی شادی زینب کی بہن سے شرعا درست ہے،کیونکہ ان دونوں کے درمیان حرمت ثابت نہیں،البتہ زید اور زینب ایک دوسرے مزید پڑھیں
محرم اور غیر محرم رشتے
فتوی نمبر:862 سوال: محرم اور غیر محرم کون کون سے رشتے ہیں وضاحت کردیجیے. والسلام سائہ کا نام: بنت عبداللہ الجواب حامدۃو مصلية محرم وہ رشتہ جس سے ہمیشہ کے لیے نکاح حرام ہو خواہ اس کا تعلق نسب سے ہو جیسے والد ،بھائی ،بیٹا,چچا, ماموں. یا اس کا تعلق سسرالی رشتے سے ہو، جیسے مزید پڑھیں
چہرے کے غیر ضروری بال صاف کرنا
فتویٰ:859 مجھے یہ پوچھنا تھا کہ بھنویں بنوانا تو گناہ ہے. کیا اپر لپس بنوانا جائز ہے یا نہیں. والسلام سائلہ کا نام: بنت عبداللہ الجواب حامدۃو مصلية خواتین کے لئے چہرےکے غیر ضروری بال ،ہاتھ ،پاؤں ،بازؤں اور پنڈلی کے زائد بالوں کو صاف کرنا جائز ہے ۔(مأخذہٗ التبویب: ۷۸۳/۷۶،۵۰۰/۱۱) (حاشية ابن عابدين:6 / مزید پڑھیں
چہرے کا پردہ
فتوی نمبر:858 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! (1) جو عورت چہرے کا پردہ نہیں کرتی اس کا شمار زانیہ میں ہوگا ۔ کیا یہ بات درست ہے؟ (2) اگر یہ درست ہے تو دوسرے مسالک میں تو چہرے کا پردہ واجب نہیں ۔ یہ واضح کردیجیے والسلام الجواب حامدۃو مصلية (1) سوال میں مذکورہ یہ بات مزید پڑھیں
درزی سے سلے کپڑے دھو کر پہننا
فتویٰ نمبر:833 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! درزی سے جو کپڑے سل کر آتے ہیں کیا انہیں دھو کر پہننا چاہیے.. والسلام سائل کا نام: بنت عبداللہ الجواب حامدۃو مصلية ا گروہ کپڑے پاک ہیں تو وہ درزی کے پاس سے سل کے آنے کے بعد بھی پاک سمجھے جائیں گے اور اگر نا پاک تھے مزید پڑھیں
بچے کی فوتگی پر ماں کو پانی پینے سے روکنا
فتویٰ نمبر:827 سوال: میرا سوال یہ ہے کہ ہمارے ہاں جب چھوٹا بچہ فوت ہو جائے تو اس کی ماں کو عصر سے مغرب تک پانی نہیں پینے دیا جاتا۔وجہ یہ بتائی جاتی ہے کہ بچے کو اس وقت پانی کی وجہ سے تکلیف ہوتی ہے۔ کیا یہ صحیح ہے۔ والسلام سائہ کا نام: بنت عبداللہ مزید پڑھیں
شیر خوار بچے کو کوئی چیز چبا کر کھلانا
فتویٰ نمبر:814 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ کیا منہ سے نکلی ہوئی چیز یا چبائی ہوئی چیز بچے کو دے سکتے ہیں؟ والسلام الجواب حامدۃو مصلية جی ہاں! بچے کو کوئی پاک چیزچبا کر کھلانا جائز ہے۔ و اللہ سبحانہ اعلم بقلم : بنت ممتاز عفی عنھا قمری تاریخ:14 ذی الحجہ مزید پڑھیں
آرٹیفیشل انگوٹھی میں نماز پڑھنا
فتوی نمبر:810 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم! آرٹیفیشل انگوٹھی پہن کر وضو اور نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے وضو اور نماز ہوجائے گی؟ والسلام سائل کا نام:صبا عبدالباسط الجواب حامدۃو مصلية عورتوں کے لیے سونے چاندی کے علاوہ کسی بھی دھات کی آرٹیفیشل انگوٹھی جیسے: لوہا،تانبا،پیتل،سٹیل وغیرہ کی انگوٹھی کے پہننے کے بارے مزید پڑھیں
بچے کا کھانا کھانا
فتویٰ نمبر:806 سوال:محترم جناب مفتیان کرام! چھوٹے بچے اگر کچھ کھانے کی چیز پیش کرتے ہیں تو اس کا کھانا کیسا ہے؟ مثلا مارکیٹ سے آکر جو ان کے ہاتھ میں ہوتا ہے وہ کھانے کے لیے پیش کردیں۔ والسلام الجواب حامدۃو مصلية نابالغ بچے کو پیسے دیے اور وہ کوئی چیز بازار سے خرید مزید پڑھیں