فتویٰ نمبر:879 سوال: ضروری کاغذی کاروائی کےسلسلے میں کورٹ جانا ہوا وہاں جج نے تمام حالات جان کر باتوں کے دوران کہا کہ ایسی صورت میں تو انعم کا نکاح بھی نہیں ہوا۔۔ کیونکہ ایجاب و قبول میں انعم بنت۔۔۔۔کے ساتھ سوتیلے باپ کا نام لگایا گیا تھا حقیقی باپ کا نام نہیں۔ غلط نام کے مزید پڑھیں
زمرہ: متفرقات
دوران عدت ایک گھر سے دوسرے گھر میں منتقل ہونا
فتویٰ نمبر:878 سوال: ایک خاتون جن کی عمر تقریباً 55 سال ہے، سن ایاس کی عمر، تقریبا ایک ماہ پہلے ان کے شوہر کا انتقال ہوگیا ہے گھر کرایہ کا ہے جو کچھ وجوہات کی بنا پہ خالی کرنا پڑے گا تو کیا عدت کی مدت میں اگر گھر شفٹ کرتی ہیں تو کیا حکم مزید پڑھیں
ناخن بڑھانا
فتویٰ نمبر:873 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم!کیا لڑکیوں کا فیشن کے طور پہ ناخن بڑھانا جائز ہے ؟ کیا چالیس دن کے اندر ناخن کاٹنا ضروری ہے؟ والسلام سائل کا نام:ھنیہ پتا :کینیڈا الجواب حامدۃو مصلية مردوں کی طرح عورتوں کو بھی ناخن بڑھانا صحیح نہیں ہے، چالیس روز کے بعد بھی نہ کاٹنا مزید پڑھیں
رضاعی ماموں کے ساتھ حج پر جانا
فتویٰ نمبر:869 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! رضاعی ماموں کے ساتھ حج پر جاسکتے ہیں ؟ والسلام الجواب حامداو مصليا رضاعی ماموں محارم میں سے ہیں ، اگر پورے حج کے سفر میں کسی قسم کے فتنے کا اندیشہ نہ ہو تو ان کے ساتھ حج پر جانا درست ہے ـ عن عائشۃ رضي ﷲ عنھا زوج مزید پڑھیں
بغیر شرعی عذر کے بچہ بند کروانے کا آپریشن کروانا
فتویٰ نمبر:883 سوال: میری عمر 35 سال ہے میرے پانچ بچے ہیں میرے شوہر چاہتے ہیں کہ میں بچے بند کروا دوں؟ کیا شوہر کے حکم پہ بچے بند کروانا چاہیے گناہ تو نہیں؟ والسلام الجواب حامدۃو مصلية بچہ کی پیدائش روکنے کے لئے کوئی بھی ایسا عمل جائز نہیں ہے جس سے سلسلہ ولادت بالکلیہ مزید پڑھیں
قے سے وضو ٹوٹنا
فتویٰ نمبر:881 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! کسی کو صبح ایک متلی سے تھوڑی سی قے ہوئی پھر طبیعت کی بہتری کے بعد دوبارہ متلی سے قے ہوئی، اگر ان دونوں قے کو جمع کیا جائے تو منہ بھر قے بنے گی کیا لہذا کیا وضو ٹوٹ گیا؟ والسلام الجواب حامدۃو مصلية اگر ایک متلی سے مزید پڑھیں
تعوذ پڑھنے کاحکم
فتویٰ نمبر:878 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم! جس طرح بسم اللہ ہر سورت کا قرآن میں جز کہا جاتا ہے اس طرح تعوذ کی کیا حیثیت ہے؟ کوئی تعوذ نا پڑھتا ہو تلاوت کی ابتدا میں تو کیا اس کو گناہ ملے گا؟ الجواب حامدۃو مصلية وعلیکم السلام جب بھی کوئی مسلمان تلاوت شروع مزید پڑھیں
لباس کی شرائط
فتویٰ نمبر:876 سوال: کیا اوپن اسٹائل شرٹ پہننا جائز ہےجو عورتیں قمیض میں اسٹائیل بنواتی ہیں؟ الجواب حامدۃو مصلية سب سے پہلے یہ بات ذہن نشین کرلی جائے کہ اسلام میں کسی خاص لباس کا تعین نہیں کیا گیا لیکن لباس کیسا ہو اس کی شرائط بتادی گئی ہیں. شرائط لباس: عورتوں کو ایسا لباس مزید پڑھیں
حائضہ کا میت کے قریب بیٹھنا
فتویٰ نمبر:874 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! كیا حاملہ یا حائضہ میت والے گھر میں جا سکتی ہے؟ جس کمرے میں میت ہو یا الگ کمرے میں ؟ والسلام سائلہ کا نام:سارہ عبد الصمد پتا: الجواب حامدۃو مصلية بہتر اور اولیٰ یہ ہے کہ حائضہ عورت میت کے پاس نہ بیٹھے ، میت والے گھر میں مزید پڑھیں
گھر میں سرخ چیونٹیوں کی موجودگی سے رزق پر اثرات
فتویٰ نمبر:866 سوال: گھر میں لال چیونٹیاں ہو جائیں تو کیا وہ رزق لے جاتی ہیں انکا ہونا اچھا نہیں؟ والسلام سائہ کا نام: بنت عبداللہ الجواب حامدۃو مصلية چیونٹیوں کے متعلق یہ گمان رکھنا کہ وہ رزق لے جاتی ہیں بے بنیاد اور توہم پرستی ہے۔ ایسے عقائد سے بچنا چاہیے، اسلام کا اس سے کوئی مزید پڑھیں