فتویٰ نمبر:1009 سوال:محترم جناب مفتیان کرام! 1-اگر 6لاکھ کی بی سی کھل گئ اور اب تک 2لاکھ ہی بھرےہیں تو کیاپورے 6لاکھ پر زکوہ دی جاے گئ. 2-اگر 2لاکھ کی بی سی بھر دی اور اب تک کھلی نہیں تو کیا ان2لاکھ پر زکوہ آئے گی ان دونوں صورتوں میں وہ صاحب نصاب بھی ہے مزید پڑھیں
زمرہ: متفرقات
بہتان لگانا
فتویٰ نمبر:1006 سوال: ایک بہن کا سوال انھوں نے غصے میں لڑائی کے دوران ایسی باتیں کہ دیں جو کہ بہتان کے زمرے میں آتی ہیں غصہ ٹھنڈا ہوا تو بہت پچھتا رہی ہیں کہ یہ میں نے کیا کہ دیا وہ بات انھوں نے صرف اپنے شوہر سے کہی تھی کہ مجھے آپ پر اور مزید پڑھیں
قرآن پرہاتھ رکھ کرقسم کھانا
فتویٰ نمبر:1003 کیا قرآن پر ہاتھ رکھ کر قسم کھانا درست ہے؟ حراء الجواب حامدة و مصلیة اللہ رب العزت کی ذات وصفات کے علاوہ کسی اور کی قسم اٹھانا جائز نہیں ہے۔اگر کسی شخص نے قرآن پر ہاتھ رکھ کر اللہ کی یا قرآن کی یا اور کسی صفت کی قسم کھائی تو ایسا مزید پڑھیں
قرآن کوجذدان میں لپیٹنا
فتویٰ نمبر:1002 ایک شخص کا کہنا ہے کہ قران نصیحت کی کتاب ہے ۔ یہ کہیں نہیں کہ اسے جزدان میں لپیٹویا اس پر کوئی چیز نہ رکھو۔ تو کیا اس شخص کا ایسی باتیں کہنا درست ہے؟ طاہرہ الجواب بعون الوھاب اس شخص کا ایسی بات کہنا خلاف ادب ہےاور اس شخص کی بے مزید پڑھیں
عورتوں کےلیےمیڈیکل کی تعلیم حاصل کرنےکاحکم
فتویٰ نمبر:1001 کیا عورتوں کے لیے میڈیکل کی تعلیم حاصل کرنا مخلوط یونیورسٹی میں درست ہے جبکہ وہ مکمل عبایا پہنی ہوئی ہو؟ سدرہ الجواب حامدة و مصلیة اگر عورتیں میڈیکل کی تعلیم اس مقصد سے حاصل کریں کہ شرعی احکامات کے مطابق عورتوں کی خدمت کریں گی اور ان علوم کے حصول کے دوران مزید پڑھیں
ٹوپی کےبغیرنمازپڑھنےکاحکم
فتویٰ نمبر:1000 اگر کوئی کہے کہ نماز میں سر پر ٹوپی رکھنا ثابت نہیں ہے۔ اور اگر اسے ٹوپی پہنائے تو وہ ٹوپی اتار ڈالے۔ ایسے شخص کے بارے میں کیا حکم ہے؟ صائمہ الجواب بعون الوھاب ٹوپی پہننا حضور صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام کی عادت مبارکہ تھی۔آپ صلی اللہ علیہ وسلم مزید پڑھیں
مچھرکےخون کاحکم
فتویٰ نمبر:995 اگر رات کو سوتے ہوئے مچھر کا کافی سارا خون کپڑوں کو لگ جاتا ہے تو کیا اس کے ساتھ نماز ہوجاتی ہے؟ آسیہ الجواب بعون الملک الوھاب مکھی اور مچھر اور اسی طرح ہر وہ چیز جس میں دم سائل(بہنے والا خون)نہ ہو اس کا خون پاک ہے۔اگر کپڑوں پر لگ جائے مزید پڑھیں
ایصال ثواب کےلیےمختص رقم میں خیانت کرنا
فتویٰ نمبر:994 ایک شخص نے اپنے مرحوم والد کے ایصال ثواب کے لیے کچھ رقم ایک ادارہ کو دی کہ اس سے کنواں کھود لیا جائے، اس نیت سے کہ مرحوم کے لیے صدقہ جاریہ ہوجائے لیکن ادارہ والوں نے اس پیسوں کو کسی ضرورت مند کی ضرورت پوری کرنے میں استعمال کرلیا۔ اب اس مزید پڑھیں
قسم کاکفارہ
فتویٰ نمبر:991 مفتی صاحب قسم کے کفارے میں ١٠ مسکینوں کو ٢ وقت کا کھانا کھلانے میں کتنی رقم لگے گی؟اور یہ رقم ایک ساتھ دینی ہوگی یا وقفے وقفے سے بھی دے سکتے ہیں؟اور یہ رقم کون کون سے مصرف میں خرچ کی جا سکتی ہے مطلب صدقہ میں دے سکتے ہیں؟ زبیدہ الجواب مزید پڑھیں
کیا والدین بچوں کے تحائف میں تصرف کرسکتے ہیں؟
فتویٰ نمبر:987 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام عليكم ورحم الله وبركاته بچوں کی پیدائش پر بچے کو جو تحائف ملتے ہیں ان کو بیچ کر والدین رقم اپنے استعمال میں لاسکتے ہیں؟؟ اسی طرح شادی کے موقعہ پر جو تحائف دلہن کو ملتے ہیں کپڑے برتن وغیرہ اس کو لڑکی کے والدین لڑکی کے علم مزید پڑھیں