فتویٰ نمبر:2039 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! کیااذان کےوقت ہاتھ اٹھاکردعامانگ سکتےہیں؟ الجواب حامدا و مصليا جس طرح کھانے سے پہلے اور کھانے کے بعد والی دعاؤں، سونے سے پہلے اور جاگنے کے بعد والی دعاؤں اور دیگر دعائیں جو خاص اوقات اور افعال کے ساتھ مخصوص ہیں ہاتھ اٹھانا ثابت نہیں، اسی طرح آذان کے مزید پڑھیں
زمرہ: متفرقات
قرآن اور دینی کتب کو ایک دوسرے پر رکھنے کی ترتیب
فتویٰ نمبر:2039 سوال:محترم جناب مفتیان کرام! مجھے یہ معلوم کرنا تھا کہ مجھے ابھی پتا لگا ہے کہ قرآن شریف کے اوپرہم تفسیر والا قرآن نہیں رکھ سکتے۔ اس کے نیچے رکھ سکتے ہیں۔ اسی طرح کوئی سپارہ جیسے عم پارہ ،پنج سورہ کے اوپر نہیں رکھ سکتے البتہ پنج سورہ اس کے اوپر رکھ مزید پڑھیں
عورتوں کا مردوں کے کھیل دیکھنے کا حکم
فتویٰ نمبر:2038 سوال:محترم جناب مفتیان کرام! میں نے اپنی کلاس میں یہ وضاحت کی کہ ہمیں فٹ بالرز یا کرکٹرز کو نہیں دیکھنا چاہیے کیونکہ یہ نا محرم ہیں اور اس لیے کہ ان کا ستر چھپا ہوا نہیں ہوتا جب انہوں نے شارٹس وغیرہ پہن رکھی ہوں ۔تو ایک لڑکی نے حضرت عائشہ رضی مزید پڑھیں
جن چیزوں پر اسمائے الٰہی ہوں ان کی تعظیم کا حکم
فتویٰ نمبر:2029 سوال:محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم! جلال نام جلاسنز شاپرز پر لکھا ہوتا ہے۔ جلال چونکہ اللہ کا نام ہے تو کیا ہمیں ان شاپرز کی بھی ویسے تعظیم کرنی چاہیے جیسے دوسرے اسمائے الٰہی کی کرتے ہیں؟کیونکہ لوگ انہیں عموما ڈسٹ بن میں پھینک دیتے ہیں۔اور ضائع کر دیتے ہیں۔ براہ کرم مزید پڑھیں
مسجد پر مینارہ بنانا
فتویٰ نمبر:1097 1.مسجد پر مینارہ بنانا 2. دستار بندی کا حکم سوال:محترم جناب مفتیان کرام! کیا مسجد پر مینارہ بنانااور دستار بندی کرنا بدعت ہے؟ والسلام الجواب حامداو مصليا مذکورہ سوال کا جواب جاننے سے پہلے تمہیداً بدعت کی تعریف جان لینا ضروری ہے۔ بدعت، عبادت کے اندر ہر اس نیا طریقہ ایجاد کرنے کو مزید پڑھیں
کیا عورت کسی دوسری عورت سے باڈی ویکس (جسم کے بال صاف) کروا سکتی ہے؟
فتویٰ نمبر:1096 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! آج کل خواتین کا باڈی ویکس (body wax) کروانا بہت عام ہوگیا ہے۔ شریعت میں کسی دوسری خاتون سے باڈی ویکس (پورے جسم کے بال صاف) کروانے کی کتنی گنجائش ہیں؟ و السلام: الجواب حامدا و مصليا عورت کے لیے سر اور ابرو کے بال صاف کرنا درست نہیں۔ مزید پڑھیں
اسلام لانے کے بعد غسل کا حکم
فتویٰ نمبر:1092 موضوع:فقہ الطہارت سوال:محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم مجھے یہ سوال پوچھنا تھا کہ جو کافر مسلمان ہوتا ہے تو مسلمان ہونے کے بعد اس پر غسل فرض ہو جاتا ہے یا مستحب؟ والسلام الجواب حامداو مصليا مسلمان ہونے کے بعد غسل کرنا فرض نہیں مستحب ہے۔ چنانچہ آپﷺ نے بعض اسلام لانے مزید پڑھیں
مردہ پیدا ہونے والے بچے کو غسل دینا
فتویٰ نمبر:1073 سوال:محترم جناب مفتیان کرام! السلام عليكم ورحمة اگر بچہ مرا ہوا پیدا ہو تو اسے غسل دیا جائے گا؟ و السلام الجواب حامدا و مصليا ایسا بچہ جو ماں کے پیٹ سے ہی مردہ پیدا ہواتواس کا نام بھی رکھاجائے گا ، اس کوغسل بھی دیاجائے گا ، لیکن مسنون کفن نہیں دیاجائے مزید پڑھیں
کیا عورت کسی دوسری عورت سے مالش کروا سکتی ہے؟
فتویٰ نمبر:2024 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام عليكم ورحمة اللہ وبرکاتہ کمر یا جوڑوں کے درد کی وجہ سے یا بچے کی پیدائش کے بعد عورتیں دوسري عورتوں سے مالش (body massage) کرواتی ہیں ۔۔۔۔شرعا اسکا کیا حکم ہے؟؟ و السلام الجواب حامدا و مصليا و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ! ایک مسلمان مزید پڑھیں
علما کے ویڈیو بیانات کو دیکھنا
فتویٰ نمبر:2022 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام عليكم ورحمة اللہ جن ویڈیو میں بیانات ہیں مگر عالم کی تصویر یا ویڈیو بھی ہے ، انکو سننا جائز ہے ؟ کچھ بہت اچھے بیانات ہوتے ہیں مگر ایڈ آجاتی ہے درمیان میں جس میں گانا اور غلط تصویر ہوتی ہے ۔ کچھ کے شروع میں ایڈ مزید پڑھیں