فتویٰ نمبر:3049 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! کیا ایک مجلس میں تین طلاق دینا گناہ ہے؟کیا ایسے شخص کو بھی گناہ ہوگا جو بیک وقت تین طلاق دینے پر مجبور تھا؟اس کے علاوہ اور کوئی حل نہ تھا۔ والسلام الجواب حامداو مصليا ایک مجلس میں تین طلاق دینا شرعا گناہ ہے لیکن اگر ایسا مجبوری میں مزید پڑھیں
زمرہ: متفرقات
مہندی سے ناخن رنگنا
فتویٰ نمبر:3044 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! کیا مہندی سے ناخن رنگنا پسندیدہ عمل ہے؟ والسلام الجواب حامدا ومصليا عورت کا ناخنوں پر مہندی لگانا مستحب اور پسندیدہ عمل ہے۔ جیسا کہ حدیث میں وارد ہے: “عن عائشة رضي اللہ تعالی عنھا قالت: أومت امرأة من وراء ستر بیدھا کتاب الی رسول اللہ، فقبض النبي یدہ، مزید پڑھیں
متعدی بیماری کا حکم
فتویٰ نمبر:3042 سوال:محترم جناب مفتیان کرام! اگر کسی گھر میں وائرس کا بخار یا چکن پوکس ہو جائے اور ہم ان کو یہ مشورہ دیں کہ باقی بچوں کو مریض سے دور رکھو تو یہ کہنا کیا غلط ہے؟ یا مریض کا پانی پینے کا برتن الگ رکھو، جبکہ ہمارے دل میں یہ یہ بات مزید پڑھیں
دانت میں خلال کس چیز سے کیا جائے؟
فتویٰ نمبر:3040 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم! دانتوں میں جو خلال کرتے ہیں ٹوتھ پک یا دھاگے سے ،میری امی پوچھ رہی تھیں کہ ٹوتھ پک کی جگہ ہئیر پن جو لوہے کی ہوتی ہے وہ استعمال کرسکتے ہیں ؟ کسی نے کہا ہے کہ لوہے کی چیز سے خلال نہیں کرسکتے ۔ والسلام مزید پڑھیں
کعبہ یا اس کے غلاف کے چومنے کا سنت سے ثبوت
فتویٰ نمبر:3036 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! سوال یہ کہ کعبہ کو یا اس کے غلاف کو چومنا یا بوسہ لینا سنت سے ثابت ہے؟ یا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے صرف کعبہ سے لگ کر دعا مانگی؟ والسلام الجواب حامداو مصليا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا کعبہ کے اندر دیوار کے مزید پڑھیں
میگی،میکڈونلڈز، کیلیفورنیا پزا،پزا ہٹ کے متعلق تحقیق
فتویٰ نمبر:3027 سوال:محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم! Maggi، pizza hut، McDonald’s یا California pizzaکے بارے میں بتا دیجیے کہ یہ حلال ہیں یا نہیں؟ والسلام لجواب حامداو مصليا⏪ میکڈونلڈز، کیلیفورنیا پزا، پزا ہٹ کے کھانوں میں گوشت کے علاوہ اشیاء مثلا چاول، روٹی، دال ،سبزی وغیرہ کے استعمال کا حکم یہ ہے کہ جب مزید پڑھیں
نابالغ بچے کی قبر پر فاتحہ
فتویٰ نمبر:3024 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! کیا نابالغ بچے کی قبر پر فاتحہ پڑھی جا سکتی ہے؟ والسلام الجواب حامداو مصلیا جی ہاں پڑھی جا سکتی ہے. حدیث شریف میں چونکہ بالغ کی قید نہیں لگائی گئی اس لیے حکم کو عمومی سمجھا جائے گا اور بالغ،نابالغ دونوں ہی اس کے تحت داخل ہوں گے۔ مزید پڑھیں
کیا غیر مسلم بھی امت ہیں؟
فتویٰ نمبر:3023 سوال: کیا ہندو،یہودی عیسائی بھی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے امتی ہیں؟اگر ہیں تو پھر مسلم اور غیر مسلم میں کیا فرق ہے؟ والسلام الجواب حامداو مصليا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو تمام دنیا کی طرح رحمت بنا کر بھیجا گیا، پھر کچھ لوگ ایمان لائے اور کچھ نے مزید پڑھیں
خواتین کا اسکارف پہننا
فتویٰ نمبر:3016 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! بہت سی خواتین عبایا پر اسکارف پہنتی ہیں کیا اسکارف پہننا درست ہے؟ والسلام الجواب حامدا و مصلیا اسکارف پہننا درست ہے بشرطیکہ سادہ ہو،بھڑک دار نہ ہو اور کشادہ ہو۔ و اللہ سبحانہ اعلم قمری تاریخ:٢٣ ربیع الثانی،١٤٤٠ھ عیسوی تاریخ:٣٠دسمبر،٢٠١٨ء تصحیح وتصویب:مفتی انس عبدالرحیم ہمارا فیس بک پیج مزید پڑھیں
نفاس کی حالت میں گھر سے باہر نکلنا
فتویٰ نمبر:3015 سوال: محترم مفتی صاحب! عورت جب تک نفاس کی حالت میں ہو یعنی زیادہ سے زیادہ 40دن تو اس دوران خاتون یا بچے کو گھر سے نکلنا( گھر سے باہر نہ نکالنا)یا جو بھی ہمارے معاشرے میں توہمات ہیں ان کی شریعت میں کوئی اصل ہے؟ جواب عنایت فرمائیے! والسلام الجواب حامداو مصليا مزید پڑھیں