فتویٰ نمبر:3095 سوال: ایک مسئلہ دریافت کرنا چاہتا ہوں حَدَّثَنَا أَبُو مُصْعَبٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ ـ صلى الله عليه وسلم ـ قَالَ “ أُحِلَّتْ لَنَا مَيْتَتَانِ الْحُوتُ وَالْجَرَادُ ” . (صحیح دارالاسلام) (ابن ماجہ) جلد چہارم , حدیث نمبر 3218 کچھ مزید پڑھیں
زمرہ: متفرقات
ایصال ثواب
فتویٰ نمبر:3092 سوال: السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! محترم جناب مفتیان کرام! مردے کے ایصال ثواب کے لیے قرآن مجید کے علاوہ کوئی خاص ایسی دعا ہے کیا جو ان کے لیے ہر وقت پڑھ سکیں؟ والسلام الجواب حامداو مصليا میت کو ہر نیکی کا ثواب پہنچایا جاسکتا ہے اس کے لیے کوئی خاص دعا مزید پڑھیں
12 ربیع الاول کے علاوہ کسی تاریخ میں میلاد منانا
فتویٰ نمبر:3088 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! کیا میلاد کرنا جائز ہے؟ اگر بارہ ربیع الاول کی جگہ کسی اور تاریخ میں کریں اور اس میں غیر شرعی بات نہ ہو۔ مدلل جواب چاہیے۔ الجواب حامدا و مصليا سوال کے باقاعدہ جواب سے پہلے یہ بات ذہن نشین رہے کہ نبی کریم ﷺ کی پیدائش تمام مزید پڑھیں
محارم کا آپس میں معانقہ کرنا
فتویٰ نمبر:3083 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ! اپنے بھائیوں ، باباجانی سے گلے ملنا جائز ہے ؟ والسلام الجواب حامداو مصليا وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ! اگر فتنے کا اندیشہ نہ ہو تو کوئی حرج نہیں،ٹھیک ہے،لیکن اگر ان رشتوں میں بھی کسی کا کردار مشکوک ہو یا کسی کو فتنے مزید پڑھیں
ساڑھی پہننے کا حکم
فتویٰ نمبر:3075 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! کیا ساڑھی پہننا اسلام میں منع ہے؟ والسلام الجواب حامداو مصليا جن علاقوں میں مسلم اور غیر مسلم عورتیں بلا امتیاز سب ساڑھی پہنتی ہیں وہاں اگر کوٸی مسلمان عورت پورے ستر کے ساتھ ساڑھی پہنے اس طور پر کہ پیٹ اور پیٹھ یا بازو کا کوٸی حصہ کھلا مزید پڑھیں
مچھلی کی آنکھ ڈال کر سالن بنانا
فتویٰ نمبر:3072 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! کسی نےکہاہے کہ مچھلی کا شوربہ کھانے سے آنکھ تیز ہوتی ہے جس میں مچھلی کی آنکھ ڈال کر پکاٸی گٸی ہو چاہے بعد میں نکال لیں، تو پوچھنا یہ ہے کہ کیا مچھلی کی آنکھ ڈال کر شوربہ پکانا اور کھانا جاٸز ہے؟ والسلام الجواب حامداو مصليا حدیث مزید پڑھیں
فیشن کے مطابق اسکارف پہننا
فتویٰ نمبر:3071 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! آج کل جو اسکارف لینے کے مختلف انداز چل رہے ہیں کیا وہ استعمال کرنے میں کوٸی قباحت ہے؟ اگر پیچھے جوڑا نہ بنایا جاٰۓ بلکہ ایسے ہی اسکارف پلیٹس بنا کر لیا جاۓ۔ والسلام الجواب حامداو مصليا اسکارف پہننا فی نفسہ جاٸز ہے لیکن آج کل جس طرح مزید پڑھیں
جسم گدوانا
فتویٰ نمبر:3057 سوال اورغسل نہیں ہوتا براۓ مہربانی اس کے بارے میں بتا دیں! مسٸولہ: فاطمہ کمال۔ الجواب حامداو مصلیا حدیث شریف میں بدن گدوانے،نام کھدوانے،چھدوانے،اس میں رنگ بھروانے تمام کاموں کی صراحت کے ساتھ ممانعت آئی ہے اوراس فعل پر لعنت فرمائی گئی ہے۔ اس لیے اگر کسی نے یہ کام کیا تو اس مزید پڑھیں
قزع کا حکم
فتویٰ نمبر:3052 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! آج کل جو چھوٹے بچے کی ہیئر کٹنگ چل رہی ہے دونوں سائڈوں سے بالکل شیوڈ اور درمیان میں بال۔اس کا بتادیں کیا یہ جائز ہے؟ والسلام الجواب حامداو مصليا بالوں کو اس طرح کٹوانا کہ بیچ میں بال ہوں اور سائڈوں سے بالکل مونڈ دیے جائیں تو ایسے مزید پڑھیں
میڈیکل پریکٹس ورکشاپ میں خنزیر پر تجربہ کرنا
فتویٰ نمبر:3051 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! My first question is that when there are practice workshops they use pig skin or body parts to practice on. Are we allowed to participate in that میرا پہلا سوال یہ ہے کہ پریکٹس وارکشاپس میں خنزیر کے کھال یا دیگر اعضا پر تجربات کروایئے جاتے ہیں۔ کیا ہم مزید پڑھیں