دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:205 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! آج کل ایک ایپ ٹک ٹاک کے نام سےمشہور ہے۔جس میں فحاشی وبےحیائی کی ویڈیوزبنائی جاتی ہیں جس کی وجہ سے بےحیائی عام ہورہی ہے ۔اورنوجوان اس میں مبتلاہورہے ہیں ۔سوال یہ ہے کہ اس ایپ کااستعمال کرناجائز ہے یاحرام؟ “صراط مستقیم “کے نام سے مزید پڑھیں
زمرہ: متفرقات
قرآن پاک کی طرف پاؤں کرنا
فتویٰ نمبر:4049 سوال: السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ! اگر کمرے میں الماری پاؤں والی طرف ہے اور الماری کے آگے پردہ لگا ہوا ہے اس میں قرآن پاک رکھے ہوئے ہیں تو کیا اس طرف پاؤں کرکے سونے سے گناہ ملے گا. پردہ لٹکا ہوا ہے آگے اور اونچی جگہ ہے لیکن مزید پڑھیں
بریسٹ کینسر کی سرجری کے زخم سے نکلنے والا پانی کب نا پاک سمجھا جاتا ہے
فتویٰ نمبر:4045 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! بریسٹ کینسر کی سرجری کے بعد وہاں سے گندا پانی نکل رہا ہے۔ وہ نا پاک پانی کے حکم میں ہوگا؟ تنقیح: پانی سرجری کے زخم سے نکلتا یا نپل سے (اگر باقی ہو) جواب: سرجری کے زخم سے۔ تنقیح: زخم پر پھایا ہے یا پھایے کو اتارا گیا؟ مزید پڑھیں
قضاء روزے کی نیت رات کو سوتے وقت کرنا
فتویٰ نمبر:4032 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! اگر رات سونے میں دیر ہوجائے اور قضا روزہ رکھنا ہو تو سحری رات میں کر کے سو سکتے ہیں؟ والسلام الجواب حامداو مصليا رات کو سونے میں دیر ہوجانے کی وجہ سے سحری کرکے سونے میں کوئی حرج نہیں،ایسا کرنا درست ہے البتہ سحری کرنے میں تاخیر کرنا مزید پڑھیں
حج کے لیے قرعہ اندازی
فتویٰ نمبر:4031 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم! مجھے یہ پوچھنا تھا کہ قرعہ اندازی کے ذریعہ جو انعام ملا وہ غلط ہے، تو کیا اسی طرح گورنمنٹ حج کے لیے بھی جو قرعہ اندازی ہوتی ہے وہ بھی غلط ہے؟ والسلام الجواب حامداو مصليا قرعہ اندازی فی نفسہ حرام نہیں ہے، بلکہ تعیین حق مزید پڑھیں
کرسمس کے موقع پہ سرخ ٹوپی پہننا
فتویٰ نمبر:4030 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! ہمارے آفس کے ایک عیسائی کولیگ نے تمام اسٹاف کو کرسمس کے موقعے پر لال ٹوپی پہنائی سب نے پہن لی میں نے پہننے سے انکار کردیا اس پر وہ کہنے لگا کہ اچھا ہوا میں مسلمان نہیں ۔ آیا میرا عمل درست تھا یا مجھے بھی دیگر لوگوں مزید پڑھیں
الکحل ملی ادویات کا حکم
فتویٰ نمبر:4015 سوال:الکحل ہومیو پیتھک ادویات میں استعمال ہوتا ہے اس کا کیا حکم ہے؟ والسلام الجواب حامداًو مصلياً الکحل دو طرح سے بنتا ہے۔ ایک الکحل انگور،کشمش اور کھجور سے بنتا ہے ۔یہ ناپاک اور نجاست ہے۔ کلی طور پر حرام ہے۔دوسرا الکحل ، ان تین چیزوں کے علاوہ دوسری چیزوں مثلاً سبزیوں ،گنا اور مزید پڑھیں
:سونے کے بٹن جائز ہیں یا نہیں
فتویٰ نمبر:4009 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! سونے کے بٹن استعمال کرنا جائز ہیں یا نہیں۔ والسلام الجواب حامداو مصليا اسلام میں مردوں کو ریشم کے کپڑے اور سونے کی چیزیں پہننا حرام کیا گیا ہے جبکہ عورتوں کے لیے جائز ہیں۔ مذکورہ صورت میں اگر سونے کے بٹن قمیص میں گندھے ہوۓ ہیں تو یہ مزید پڑھیں
عورت کس طور پر وصیت کرسکتی ہے؟
فتویٰ نمبر:4005 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! عورت اپنی وصیت کس طور پر لکھے؟ نیز بتاٸیں کہ وصیت کیا ہوتی ہے اور اس میں کیا لکھنا چاہیے؟ والسلام الجواب حامداو مصليا وصیت کہتے ہیں بطور احسان کسی کو مرنے کے بعد اپنے مال کے عین یا اس کی منفعت کا مالک بنانا۔ قانون وراثت کے ضمن مزید پڑھیں
کعبہ کے طواف کا ثواب کسی کو بخشنا
فتویٰ نمبر:3096 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! کیا کسی مخصوص نیت کے ساتھ طواف کرنا درست ہے؟ مثلا طواف کرتے وقت نیت کا کرنا کہ اس کا ثواب فلاں کو پہنچ جائے و غیرہ۔ الجواب حامدا و مصليا اہل سنت و الجماعت کا موقف یہ ہے کہ کوئی شخص نفلی عبادات کا ثواب دوسرے کو بخش مزید پڑھیں