غیر مسلم شہید نہیں ہوسکتا

فتویٰ نمبر:5049 سوال: السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ وبرکاتہ اگر کوئی غیر مسلم وطن کی خاطر جان قربان کردے تو کیا وہ شہید ہوگا؟ والسلام الجواب حامدا و مصليا شہادت کے لیے شرطِ اول اسلام ہے ، جس کے اندر یہ شرط نہ پائی جائے وہ شریعت کے اعتبار سے شہید نہیں کہلائے گا ۔ مزید پڑھیں

مرد کے لیے ریشمی کپڑے کے استعمال کا حکم

فتویٰ نمبر: 5048 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! االسلام عليكم ورحمة الله وبركاته….  مرد كے لیے ریشم کی واسکٹ پہننا کیسا ھے۔۔۔ اسی طرح کوٹ کے اندر بھی ریشم کا کپڑا ھوتا۔۔۔ نیز ریشم کی بیڈ شیٹ تکیہ کشن وغیرہ کیا مرد استعمال کر سکتے ھیں؟ والسلام الجواب حامداو مصليا وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! ہر مزید پڑھیں

ایک آبی مخلوق سے بنی چیز اوئسٹر ساس کا حکم

فتویٰ نمبر:5043 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! کیا اوئسٹر ساس (oyster sauce) کا استعمال جائز ہے؟ الجواب حامدا ومصلیا وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته! سب سے پہلے ایک بات سمجھنے کی ہے: احناف کے نزدیک  سمندری مخلوقات میں سے صرف مچھلی کا کھانا حلال ہے، مچھلی کے علاوہ کسی اور سمندری جانور کا کھانا مزید پڑھیں

 محرم الحرام میں شادی بیاہ کرنے کا حکم

فتویٰ نمبر:5042 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! عوامی سطح پر یہ بات مشہور ہوگئی ہے کہ حادثہ شہادت حسین کی وجہ سے محرم کے مہینے میں شادی کرنا جائز نہیں ہے بلکہ منحوس ہے اور یہ تصور کیا جاتا ہے کہ اس ماہ کی شادی بے برکتی اور مصائب وآلام کا سبب ہے ۔ اسکی کیا مزید پڑھیں

آڈیو کال یا آڈیو میسج پر نکاح کا حکم

فتویٰ نمبر:5040 سوال:السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ! کیا آڈیو کال یا آڈیو میسج پہ نکاح ہو جاتا ہے جب کہ آپ کو پتہ بھی نہ ہو ادھر گواہ کون ہیں یا پتہ بھی تو شکل دیکھے بغیر نکاح ہو جاتا ہے؟ اگر جواب مل جائے تو نوازش ہو گی! والسلام سائل کا نام:رانا مزید پڑھیں

 گم شدہ چیز کو اٹھانے کا حکم

فتویٰ نمبر:5034 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم ورحمۃ اللہ! ایک خاتون تین دن پہلے رکشے میں اپنا سامان بے دھیانی میں بھول کے اتر گئیں راشن وغیرہ کافی زیادہ ہے، اس سامان کا کیا جائے؟ ہماری مددگار ہے ان کے میاں رکشہ چلاتے ہیں تو ان کے رکشے میں سامان بھول گئی ہیں۔ الجواب مزید پڑھیں

گٹکہ پاکستان سے باہر لے جانا جائز ہے یا نہیں۔

فتویٰ نمبر:5028 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم! مسئلہ یہ معلوم کرنا ہے کہ پاکستان سے جدہ ویزا پر جاتے ہیں اور گٹکہ وغیرہ لے کے جاتے ہیں تو یہ جائز ہے یا نہیں ،اور اس کو لے جانے کے لیے پیسے بھی کھلاتے ہیں یہاں بھی اور وہاں بھی۔ والسلام الجواب حامداو مصليا مزید پڑھیں

smear cervical test کے بعد غسل کا حکم

فتویٰ نمبر:5023 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  ایک مسئلہ اگر معلوم کردین سیمئر ٹیسٹ یا سرویکل سکرین کرواتے ہیں جس سے معلوم چلتا ہے کے رحم میں کینسر یا ایسی کوئ بیماری تو نہیں تاکہ بروقت علاج ہوسکے اسمین رحم کی دیوارون سے مواد لیا جاتا ہے مواد حاصل کرنے کے لئے جو آلہ جو کے مزید پڑھیں

 ایسے اشیاء کے استعمال کا حکم جن کی پاکی ناپاکی میں شک ہے

فتویٰ نمبر:5022 سوال: السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ. کچھ چیزیں استعمال کی جن کے بارے میں کہا جارہا ہے کہ ان میں ناپاک جانور کی چربی وغیرہ ملا کر تیار کی جاتی ہیں جیسا فئیر لولی کریم ہے اور بھی چند چیزیں تو اس کے استعمال کے بارے میں کیا حکم ہے؟ و السلام:  مزید پڑھیں

کابوس نامی کیفیت کی تحقیق

فتوی نمبر: 5019 سوال: السلام علیکم! ایک پوسٹ میں کابوس نامی جن کے بارے میں لکھا ہوا تھا جو رات کے وقت لوگوں کے سینے پر بیٹھ کر ان کو پریشان کرتا ہے۔ اس پوسٹ میں اس جن کی شرارت سے بچاؤ کے لیے مشورہ دیا گیا کے سونے سے پہلے تسبیح فاطمہ، آیت الکرسی، سورہ مزید پڑھیں