غیرمسلم تہواروں میں مبارک باد دینا

بہت سی جگہوں پر ہندو مسلم آبادی مخلوط ہے، عید بقرعید کے موقع پر ہندو لوگ مسلمانوں کو مبارک باد دیتے ہیں۔ اب ہندوؤں کے تہواروں مثلا ہولی، دیوالی پر وہاں کے مسلم باشندے ہندوؤں کو مبارک باد نہ دیں تو یہ بہت بےمروتی کی بات سمجھی جائے گی۔ جس کی بناء پر آپسی تعلقات مزید پڑھیں

جادو کے علاج کے لیے gurdware کی نیاز کھانے کا حکم(غیر اللہ کی نیاز)

فتویٰ نمبر:5062 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میرا نام کرن درانی اکبری ہے۔میرا بیٹا جو کہ ۱۰ دسمبر ۲۰۱۴ بروز بدھ امریکا کے شہر میں صبح ۱۰:۰۰ بجے پیدا ہوا۔اس کا نام ولی الدین اکبری ہے ۔جب ولی پیدا ہوا تو اس نے ماں کا دودھ پینا بالکل چھوڑ دیا تھا مزید پڑھیں

سالگرہ منانا

فتویٰ نمبر:5061 سوال:السلام علیکم ایک بھن کا سوال ہے کہ ۔۔۔  ان کا پہلا بیٹا ہے ابھی اور سسرال والے اور شوہر کا پر زور اصرار ہے کی بچہ کی پہلی برتھ۔ ڈے منائ جائے کیک کاٹا جائے سب کو بلایا جائے کھانا کھلایا جائے ۔۔۔ اور بچے کے والد کا دل ہے  برتھ ڈے مزید پڑھیں

 نان اسٹک برتن کا استعمال

فتویٰ نمبر:5060 سوال: السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ نان اسٹک (non stick ) برتن استعمال کرنا کیسا ہے  سنا ہے کہ نان اسٹک برتنوں میں حرام جانور کی چربی استعمال کر رہے ہیں اس کئے ان برتنوں میں کھانا پکانے سے منع کیا جا رہا ہے۔کیا یہ بات درست ہے؟ نیز یہ بھی بتادیں اگر صحیح مزید پڑھیں

مذبوحہ مرغی کے پیٹ سے انڈے نکلنے کا حکم

فتویٰ نمبر:5081 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! سوال یہ ہے کہ گھر میں مرغ کا جوڑا پالا، مرغا مرگیا کچھ دن بعد مرغی کو ذبح کیا تو اس کے پیٹ سے مزید انڈے نکلے کیا اس مرغی کا گوشت کھا سکتے ہین حلال ہوگا؟ الجواب حامدا ومصلیا اگر بسم اللہ اللہ اکبر کہہ کر مرغی کو مزید پڑھیں

 بریسٹ کینسر کا وظیفہ

فتویٰ نمبر:5076 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! بریسٹ کینسرآج کل دنیا میں بہت زیادہ پھیل چکا ہے، اس کو ہونے سے روکا جاسکتا ہے اگر ہر لڑکی سونے سے پہلے سورت کوثر 3 یا 5 یا 7 مرتبہ پڑھے۔ کیا یہ وظیفہ درست ہے؟ الجواب حامدا ومصلیا مذکورہ بالا عمل کسی حدیث سے ثابت نہیں، ممکن مزید پڑھیں

کیا عورت کی کمائی میں برکت نہیں ہوتی؟ 

فتویٰ نمبر:5066 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام عليكم ورحمة الله وبركاته! کیا یہ بات درست ہے کہ عورت کی کمائی میں برکت نہیں ہوتی؟ الجواب حامدا ومصلیا وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته! یہ کہنا کہ عورت کی کمائی میں برکت نہیں ہوتی درست نہیں؛ کیونکہ کمائی میں برکت یا بے برکتی کا مدار کسی شخص مزید پڑھیں

 کیکٹس پوداگھرمیں لگانے کاحکم

فتوی نمبر:5063 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! کیا کیکٹس cactus 🌵 پودے کو گھر میں لگا سکتے ہیں یا نہیں۔کیا اس پودے کا جہنم سے کوئی تعلق ہے؟ الجواب حامدا ومصلیاٍ کیکٹس[ناگ پھن] ایک سخت جان درخت ہوتا ہے صحرا میں اگتا ہے اور بہت سے جاندار اس پہ انحصار کرتے ہیں۔ جبکہ زقوم جس کا مزید پڑھیں

مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ پر اٹھایا گیا اعتراض

فتوی نمبر:5056 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  مولانا اشرف علی تھانوی کے بارے میں جو احناف کی کتاب ( المہند علی المفند) میں جو بات لکھی ہے کہ انہوں نے اپنے مرید کو اپنا کلمہ پڑھوایا،اسکی کیا حقیقت ہے؟ والسلام الجواب حامدۃو مصلية حضرت حکیم الامت،مجدد ملت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ پر لگایا گیا مزید پڑھیں

 کیا وکیل کے ذریعے سے شوہر کو زکوۃ دی جا سکتی ہے؟

فتویٰ نمبر:5053 سوال: اگر فاطمہ نے اپنے مال کی زکوة نکالی اور پھر وہ ساری رقم زینب کو دیدی کہ آپ اس رقم کو اپنے حساب سے تقسیم کردینا یعنی جس کو دینا ہو دیدینا۔ کیا ایسا کرنا جائز ہے؟ اور کیا اس کی زکوة ادا ہوجائے گی؟ 2: کچھ وقت بعد فاطمہ نے اپنے شوہر مزید پڑھیں