﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر:۵۵﴾ سوال:- عورت کے لیے بالوں کا جوڑا بنانا کیسا ہے؟ جواب:- کام کے دوران کام میں آسانی کے لیے بالوں کا جوڑا بناکر گدی پر لٹکانا جائز ہے،اس میں کوئی حرج نہیں ۔نیز شوہر کے لیے یا ویسے زیب وزینت کے طور پر جوڑا بنانا بھی جائز ہے۔بشرطیکہ غیر مزید پڑھیں
زمرہ: متفرقات
مرداستاد کاجھوٹا پینے کا حکم
﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۵۳﴾ سوال:- مرد استاد کا جھوٹا طالبہ پی سکتی ہے؟ جواب : آدمی (مردوعورت)کا جھوٹا پاک ہے ۔البتہ اجنبی مردوں، عورتوں کا جھوٹا کھانا ،پینا فتنے کے اندیشے کی بنا پر مکروہ لکھا ہے۔ استاد بھی اگر نامحرم ہوں تو طالبات کے لیے ان کا جھوٹا پینے سے اجتناب مزید پڑھیں
عصر حاضر میں مشابہت کا حکم
﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۵۱﴾ سوال:- گذشتہ دور میں بہت سی چیزوں کو مشابہت کی بناء پر ناجائز کہا گیا لیکن اب وہ مشابہت نہیں رہی تو کیا اب بھی ان کو ناجائز کہا جائے گا ؟ جواب : یہ بات درست ہے کہ شریعت میں بعض چیزوں کو مشابہت ِ کفار مزید پڑھیں
عورت کا طواف زیارت سے پہلے حیض کا آنا اور ختم نہ ہونا
﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۴۶﴾ سوال:– اگر کسی عورت کو طواف زیارت کرنے سے پہلے حیض آجائے اور واپسی سے پہلے وہ پاک نہ ہو تو وہ کیا کرے؟ بنت نذیر احمد واں بھچراں جواب :- واضح رہے کہ طواف زیارت حج کے فرائض میں سے ہے ،جس کی ادائیگی ضروری ہے،اس کے مزید پڑھیں
کیادرد سر کی وجہ سے بیٹھ کر نماز پڑھنا جائز ہے؟
﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۴۲﴾ سوال:– اگرسر میں درد ہو تو کیا نماز بیٹھ کر پڑھی جا سکتی ہے؟ سائل :امّ عبد اللہ اسلام آباد جواب :- قیام نماز کا ایک رکن اور فرض ہے۔ اس کو تر ک کر کے اوربیٹھ کر نماز پڑھنا صرف اس صورت میں جائز ہے جب مزید پڑھیں
سوشل میڈیا کے استعمال کا حکم
﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۳۸﴾ سوال:– سوشل میڈیا کا استعمال کیسا ہے؟خصوصاً خواتین کے لیے۔ سائل:محمد ابرار اسلام آباد جواب :- سوشل میڈیا کا استعمال فی نفسہ ایک مباح امر ہے، بشرطیکہ اس میں مشغولیت کی وجہ سے کسی واجب کا ترک یا حرام و ناجائز کا ارتکاب لازم نہ آئے۔البتہ غلط اور مزید پڑھیں
حائضہ کا میت کو غسل دینا
﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۳۷﴾ سوال:– اگر کوئی خاتون انتقال کر جائے اور اسے غسل دینے والی حائضہ ہو تو یہ درست ہے؟ غسل ہو جائے گا؟ جواب :- کسی پاک شخص کے ہوتے ہوئے جنبی یا حائضہ عورت کا میت کو غسل دینا مکروہ ہے ۔البتہ حائضہ میت کو غسل دے تو مزید پڑھیں
حشر ات الارض کا بطور علاج کھانا
﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۳۶﴾ سوال:– طب یونانی کے حوالہ سے بعض حشرات الارض مثلاً کیچوے (خراطین، گنڈوئے) بیربہوٹی (ایک سرخ رنگ کا کیڑا) ریگ ماہی (ریت کی مچھلی )وغیرہ خوردنی طور پر استعمال ہوتے ہیں، ان کا شرعی حکم کیا ہے؟اسی طرح بعض جانوروں کی اشیاء مثلاً جند بدستر(اود بلایا لدھر کے مزید پڑھیں
کیامیت کوایصال ثواب کا فائدہ پہنچتا ہے؟
﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۳۲﴾ سوال :- میت کو ایصال ثواب کرسکتے ہیں .کیااس کا فائدہ مردے کو پہنچتا ہے ؟ سائل : محمد حسن رہائش:کیماڑی جواب :- میت کو ایصال ثواب کرسکتے ہیں اور اس سے مردے کو فائدہ پہنچتا ہے ۔ حدیث مبارک کا مفہوم ہے کہ والدین کے ساتھ حسن مزید پڑھیں
شادی کےلیے تعویذ
سوال: مفتی صاحب اگر کوئی لڑکا کسی لڑکی پر عاشق ہو اور لڑکی کو بھی یہ سب معلوم ہو لیکن رشتہ مانگنے پر دوسرے رشتہ دار مثلا چاچا اگر رشتہ نہ دے تو کیا لڑکے کے لیے تعویذ کےذریعے اس چاچا کو راضی کرنا یا رشتہ ہوجانے کے لیے تعویذ کرانا کسی عامل سے جائز مزید پڑھیں