﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۹۹﴾ سوال:- عالِم اور مفتی میں کیا فرق ہے؟ بنت عبد اللہ اسلام آباد جواب:- ہمارے عرف میں جس نے درس نظامی مکمل پڑھا ہو وہ عالم کہلاتا ہے اور درس نظامی مکمل کرنے اور عالم بننے کے بعد اگر کسی ماہر مفتی کی نگرانی میں ایک عرصے تک مزید پڑھیں
زمرہ: متفرقات
بغیر علم حاصل کیے ڈپلومہ حاصل کرنا
﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۹۳﴾ سوال:- ایک مشورہ کرنا ہے آپ سے کہ ایک بندہ ہے اسے ڈپلومہ کرنا ہے لیکن وہ روز وہاں ٹرینگ کے لیے نہیں جا سکتا ہے وہ چاہتا ہے کہ وہ صرف ایگزامز دے،اب اس کا یہ کام ایک بندہ کروا رہا ہے صرف ایگزام دینا ہو گا مزید پڑھیں
اولاد کا والد کی حرام کمائی کھانا
﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۸۹﴾ سوال:- اگر زید کا والد حرام کمائی کرتا ہو تو زید کے لیے وہ کمائی کھانا جائز ہے یا نہیں؟ جواب :- شرعی اعتبار سےنا بالغ بیٹوں اور غیر شادی شدہ بیٹیوں کا خرچہ والد پرواجب ہے اور اس کے ذمہ ہے کہ وہ اولاد کو حلال مزید پڑھیں
نماز جنازہ کاتکرار
﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۸۶﴾ سوال:- کوئی شخص امریکا میں مرا اور اس کی میت جنازہ پڑھ کر پاکستان بھیج دی گئی، کیا پاکستان میں جنازه میت پر دوبارہ پڑھا جاسکتا ہے؟ اگر پڑھ لیا گیا تو پہلے کی کیا اصل رہ گئی؟ کیا علماء حق میں اس کی کوئی مثال موجود مزید پڑھیں
ٹائٹس پہننےکا حکم
﴾ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۷۹﴿ سوال:- کیا لڑکیوں کو ٹائٹس پہننا حرام ہے،پردے میں رہ کر بھی؟ جواب :- لباس پہننے کا اصل مقصد ستر عورت ہے اور عورت کو مکمل ستر ڈھانپنے کا حکم ہے۔ ہر وہ لباس جس سے یہ مقصد حاصل نہ ہو خواہ وہ لباس کی باریکی کی وجہ مزید پڑھیں
وسوسوں کا آنا اور اس کا علاج
﴾رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۷۷﴿ سوال:- وسوسے کیوں آتے ہیں اور اس کا علاج کیا ہے؟ سائل :ام عثمان اسلام آباد جواب :- شیطان جو کہ انسان کا ازلی دشمن ہے ، اس کی کوشش ہوتی ہے کہ انسان کو سکون سے نہ رہنے دے۔ اس لیے وہ ہر ایک کو اس کے مزید پڑھیں
گناہ گاروں کے خوابوں کا سچا ہونا
﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۷۳﴾ سوال:- کیا گناہ گاروں کے خوابوں کی تعبیر ہوتی ہے؟ جواب :- نیک، پرہیزگار،متقی لوگوں کے بعض خواب اللہ تعالی کی طرف سے ایک قسم کا الہام ہوتے ہیں،جس میں ان کے لیے خیرخواہی، حسن خاتمہ اور اعمال کے مقبول ہونے کی بشارت ہوتی ہے، البتہ ان کے مزید پڑھیں
شیر خوار بچے کے پیشاب کا حکم
﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۶۷﴾ سوال:- اگر دودھ پیتا بچہ کسی کے کپڑوں پر پیشاب کردے تو کیا اس کا دھونا ضروری ہے یا شیرخوار بچے کا پیشاب پاک ہے؟ جواب : شیرخوار بچہ یا بچی جس نے ابھی کھانا پینا شروع کیا ہو یا نہ کیا ہو،احناف کے نزدیک بہرحال ان کا مزید پڑھیں
سردی کی وجہ سے تیمم کرنے کا حکم
﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۵۸﴾ سوال:- میری دوست کے گردے میں سوجن ہےڈاکٹر نے زیادہ پانی پینے کی تاکید کی ہے،ہر بیس منٹ بعد باتھ روم جانا پڑتا ہے،سردی کی وجہ ے بار بار وضو بھی نہیں بناسکتی اس کے لیے کیا حکم ہے؟ سائلہ :بنت اسحاق جواب : واضح رہے کہ تیمم مزید پڑھیں
نقلی پلکیں اور کلر لینس لگانے کا حکم
﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۵۶﴾ سوال:- نقلی پلکیں اور کلر لینس لگانے کا شریعت میں کیا حکم ہے ؟ سائلہ: حفصہ جواب :- (1)نقلی پلکیں اگر کسی انسان اور خنزیر کے بالوں سے نہ بنی ہوں تو لگانا جائز ہے بشرطیکہ کسی کو دھوکا دینا مقصود نہ ہو۔ البتہ وضو اور غسل کے وقت مزید پڑھیں