اسلام عليكم باجی۔۔کیا حيض کی حالت میں استخارہ کر سکتے ھی؟ استخارہ خود کرنے کا آسان طریقہ بتا دے۔گزارش ہے اگر جواب آج ہی مل جائے جواب:وعلیکم سلام ورحمۃ اللہ! حیض کی حالت میں استخارہ کی دعا تو پڑھ سکتے ہیں لیکن اس کے لیے نوافل نہیں پڑھ سکتے۔ استخارہ کامسنون طریقہ: استخارہ کا مسنون مزید پڑھیں
زمرہ: متفرقات
ناکارہ کپڑوں کوجلانےکاحکم
السلام عليكم ! کیا ناکارہ کپڑوں کو جلانا جائز ہے؟ جواب:اس میں بظاہر کوئی حرج نہیں،نہ ہی مال کا ضیاع لازم آتا ہے۔ واللہ اعلم
اسلامی کارٹون اور ویڈیوذ دین کا علم سکھانے کے لیے جائز ہے یا نہیں؟
سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! 1-مفتی صاحب ! براے مہربانی رہنماءی کیجیے۔آجکل کے دور میں آج کل کے دور میں جبکہ بچے کارٹونز کے بہت عادی ہیں ایسے میں ایسے کارٹون بنانا جن میں میوزک نہ ہو اور کارٹون کی شکل زیادہ واضح نہ ہو تاکہ بچے اس مزید پڑھیں
شوہرکومجازی خداکہنےکاحکم
اسلام علیکم!شوہر کے مجازی خدا ہونے کی کوئی دلیل ہے؟ جواب : وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته! شوہر کے مجازی خدا ہونے کی کوئی دلیل نہیں ہے، عورت کا اپنے شوہر کو مجازی خدا کہنا جائز نہیں ہے؛ کیوں کہ ’’خدا‘‘ ترجمہ ہے ’’واجب الوجود‘‘ کا، اور واجب الوجود صرف ایک ہی ہے، یعنی اللہ پاکٰ مزید پڑھیں
دوران نماز لفظ آمین کہہ دیاتوکیاحکم ہے؟
نفل نماز میں سجدے میں مسنون اور قرآنی دعا مانگتے آمین بھی نکل گیا، پھر سجدہ سہو کیا ، کیا نماز لوٹا نی ہو گی؟ جواب:۔ نماز کو لوٹانا ضروری نہیں، نماز درست ہو گئی۔ لفظِ”آمین“ایک دعا ہے، جس کے معنیٰ ہیں :اے اللہ! تو قبول فرما، بخاری شریف میں امام بخاری رحمہ اللہ حضرت مزید پڑھیں
استخارےکاطریقہ
السلام وعلیکم! استخارہ نکاح کے لیے لڑکے اور لڑکی کا نام کے ساتھ نیت کرنا ضروری ہے یا صرف نکاح کی نیت کافی ہے؟ یعنی (میں فلاں خاتون سے نکاح کرنا چاہتا ہوں، میرے لئے بہتر ہے ) یہ نیت کریں یا (میں نکاح کرنا چاہتا ہوں) یہ نیت کریں؟ جواب: وعلیکم السلام! نکاح کے مزید پڑھیں
پانی میں چھپکلی گرجانےکاحکم
سوال:اگر کچھ کپڑے دھونے کے بعد پتا چلا کہ مشین کے پانی میں چھپکلی تھی جو کپڑے دھوئے ہیں ان کو دوبارہ دھونا پڑے گا؟ جواب: صورت مسئولہ میں مشین کے پانی میں چھپکلی جانے سے پانی ناپاک نہیں ہو گا۔ یہی حکم مرنے کی صورت میں بھی ہے، لہذا کپڑے پاک ہیں دوبارہ دھونے کی مزید پڑھیں
پاجامے کے ساتھ اٹیچ جرابیں وعید میں داخل نہیں
سوال:آج کل ایسے پاجامے دستیاب ہیں جن کے ساتھ جرابیں اٹیچ(سلی ہوئی) ہوتی ہیں۔کیا ایسے پاجامے کو پہننے سے انسان ٹخنے چھپانے کی وعید میں تو نہیں آتا؟ سائل:محمد عبداللہ صدیقی ﷽ الجواب حامدا ومصلیا پاجامہ /شلوار ٹخنوں سے نیچےلٹکانے پر حدیث شریف میں وعید وارد ہوئی ہے اور ایک حدیث مبارکہ میں اس کی مزید پڑھیں
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کوشادی سے کیوں منع کیا؟
پوچھنا یہ ہے کہ حضور ﷺ نے حضرت علیؓ کو دوسری شادی کرنے سے منع فرمایا حالانکہ مرد کے لیے چار شادی کرنے کی اجازت ہے۔تو کیا یہ دلیل ہے کہ ایک سے زائد شادی کی اجازت نہیں؟ اس بارے میں وضاحت فرمادیں جزاکم اللہ خیرا۔۔۔ سائل: فواد خان ﷽ الجواب حامدا ومصلیا اس مزید پڑھیں
ساؤنڈ سسٹم استعمال کرنےپرخرابی کاضمان
سوال : ہم نے ساؤنڈ سسٹم اپنے پڑوسی سے لے کر استعمال کیا جب واپس کیا تو اس کا کہنا ہے کہ سسٹم خراب ہوگیا ہے اور سسٹم کے 25 ہزار مانگ رہا ہے شرعی رہنمائی فرمادیں اس کا ضمان کس پر ہے؟ سائل : جنید خان ﷽ الجواب حامدا ومصلیا مذکورہ صورت میں مزید پڑھیں