اسلام علیکم کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ 1: براؤن خضاب لگاسکتے ہیں اور 2: اسے غسل پہ فرق تو نہیں پڑے گا۔ جواب:1: براؤن خضاب لگانا جائز ہے۔ 2.اگر وضو یا غسل سے پہلے سر پہ کوئی سی بھی مہندی یا خضاب لگایا اور وہ خشک ہوگیا ،تب وضو مزید پڑھیں
زمرہ: متفرقات
کالی مہندی لگانے کاحکم
سوال: السلام وعلیکم! کالی مہندی بالوں میں لگا سکتے ہیں اس سے نماز ہوجاتی ہے یا نہیں؟ جو ساجن صاحبہ کی آتی ہے۔ جواب : وعلیکم السلام! چالیس سال سے کم عمر افراد کے لیے ازالہ عیب کے طور پر سیاہ مہندی یا سیاہ خضاب کا استعمال جائز ہے، لیکن چالیس سال کے بعد خالص سیاہ رنگ مزید پڑھیں
موبائل کےایموجیزاستعمال کرنےکاحکم
سوال : موبائل کے ایموجیز کے استعمال کرنے کا کیا حکم ہے ؟ الجواب باسم ملھم الصواب موبائل میں استعمال ہونے والی ایموجیز کے بارے میں علماء کے درمیان ڈیجیٹل تصویر والا اختلاف ہے، جن علماء کے نزدیک ڈیجیٹل تصویر کی گنجائش ہے، ان کے نزدیک ایموجیز استعمال کرنے کی بھی گنجائش ھونی چاہیے۔ اور مزید پڑھیں
مرگی کےمریض کےکان میں اذان دینےکاحکم
سوال:مرگی کے مریض کے لیے کہا جاتاہے کہ جب اس کو دورہ آئے تو دائیں کان میں اذان اور بائیں کان میں اقامت پڑھنی چاہیے تو کیا اس وقت عورتیں اذان واقامت کہہ سکتی ہے؟ جواب : سب سے پہلے ایک بات ذہن نشین کرلیں کہ بیماری یا وبا وغیرہ میں بطور علاج اذان دینا مباح مزید پڑھیں
پیٹ کےبل سونےکاحکم
السلام عليكم! الٹا سونا کیوں گناہ ہے؟ برائے مہربانی تفصیل سے بتادیں بچوں کو سمجھانا ہے۔ جواب:وعلیکم السلام! پیٹ کے بل الٹا لیٹنے سے احادیثِ مبارکہ میں ممانعت آئی ہے، اور ان احادیث میں رسول اللہ ﷺ نے اس ممانعت کی وجوہات بھی بتادی ہیں کہ جہنمی اس طرح لیٹیں گے، نیز یہ اللہ کو ناپسند ہے، اور مزید پڑھیں
حالت نفاس میں عورت اوربچےکواکیلےچھوڑنےپرکیاجنات ڈراتےہیں؟
سوال:السلام علیکم ڈیلیوری کے بعد چالیس دن تک عورت اور بچے کو اکیلے نہیں چھوڑنا چاہیے، خوشبو نہیں لگانا. یہ بڑی عورتوں کا کہنا ہے تو کیا، واقعی ایسا کرنا چاہیے؟ جن وغیرہ کا سایا یا اثر ہوجاتا ہے؟ الجواب باسم ملهم الصواب یہ محض توہمات ہیں، ان کی کوئی شرعی حیثیت نہیں. ماں کو مزید پڑھیں
سیاہ عمامہ پہننے کاحکم
سوال:میں نے کسی عالمہ سے سنا ہے کہ آپ صل اللہ علیہ والہ وسلم نے کبھی بھی کالا لباس نہیں زیب تن کیا، ہاں کالی چادر سرخ دھاریوں والی پہنی تھی اور کالا عمامہ بھی لیکن لباس نہیں۔ جواب : وعلیکم السلام! آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے سیاہ عمامہ اور سیاہ چادر پہننا ثابت ہے، مزید پڑھیں
صدقہ کا گوشت مالدار رشتہ داروں کودینا
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 1۔صدقے کا گوشت اپنے رشتے داروں میں دینا چاہیے جبکہ رشتے دار ماشاءاللہ کھاتے پیتے ہوں۔ 2۔اور جمعے کے دن صدقے نکالنا چاہیے، چاہے وہ پیسوں کی صورت میں ہو۔۔ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! 1) اگر نفلی صدقہ ہے تو اس کا گوشت تمام رشتے مزید پڑھیں
خودکشی کرنے والے اگر توبہ کرلے توکیا اس کی بخشش ہوگی ؟
سوال ۔ اگر کوئی شخص زہر کھا لے پھر وہ ہوش میں آجائے اور اپنے گناہ پر توبہ کرلے پھر اس کا انتقال ہوجائے تو کیا اس کی بخشش ہوجائے گی یا خود کشی کا عذاب ملے گا شریعت کیا کہتی ہے اس بارے میں۔ خودکشی کرنا گناہِ کبیرہ اور موجب عذاب ہے، ایسے شخص مزید پڑھیں
سرکاری ملازم کی بچی کو ملنے والی پینشن میں اس کے بہن بھائیوں کا استحقاق
سوال: ایک شخص سرکاری ملازم تھا اور فوت ہوگیا اسکے متعدد بچے بچیاں ہیں اور اس کی پنشن اس کی ایک بچی وصول کرتی ہے،کیا اس پینشن میں سب بہن بھائی برابر کے حصہ دار ہیں ؟ سائل:احمد اظہر ﷽ الجواب حامداومصلیا فوت شدہ سرکاری ملازم کی بچی کو حکومت کی طرف سے پینشن کی مزید پڑھیں