سوال:السلام علیکم رحمۃ اللہ و برکاتہ کیا کوئی عورت اپنے خاوند کی غیر موجودگی میں دیور/دیوروں کے ساتھ ایک گھر میں رہ سکتی ہے ۔کیونکہ شوہر دوسرے شہر میں کام کرتا ہے اور کچھ دنوں بعد آتا ہے۔ جبکہ ساتھ کوئی اور مثلا ساس سسر بھی نہیں رہتے۔ جواب: ااگر گھر میں عورت اور دیوروں مزید پڑھیں
زمرہ: متفرقات
ہمیشہ کےلیے قوت تولید ختم کرنےکاحکم
سوال:السلام علیکم و رحمہ اللہ وبرکاتہ۔ کیا فرما تے ہیں مفتیان کرام کی کسی کے بچے آپریشن سے ہوتے ہیں اور بچوں میں وقفہ بھی نہیں ہے ہیں تین بچوں کے بعد ڈاکٹر نے کہا اب بچے بند کروادو کیونکہ وقفہ نہیں ہے تو اس بارے میں کیا حکم ہے؟ الجواب بأسم ملهم الصواب : مزید پڑھیں
حالت حیض میں والدہ کووہیل چیئرمیں طواف کرانا
سوال:کسی خاتون نے حیض کی حالت میں اپنی والدہ کو جو کہ ویل چیر پر تھی طواف کروایا۔ خود طواف کی نیت نہ تھی اور اس عمل پر توبہ استغفار بھی کرتی رہی۔ حالت مجبوری میں طواف کروایا ہے، کیونکہ ان کی والدہ کو طواف کروانے والا کوئی تھا نہیں ، کوئی خاتون بھی ان مزید پڑھیں
منت ماننے کا حکم
سوال ۔ بیماری کے ٹھیک ہونے کے لیے کہا کہ اگر ٹھیک ہوجاؤں گا تو ایک ماہ تک روزانہ 100 نفل پڑھوں گا اب طاقت نہیں ہے تو کیا کرے؟ الجواب باسم ملھم الصواب صحتیاب ہونے پر ایک ماہ تک روزانہ سو نفل پڑھنے واجب ہوں گے ، اگر کھڑے ہوکر پڑھنے کی ہمت نہیں مزید پڑھیں
پندرہ سال کے بچےکی قسم کےکفارہ کا حکم
سوال ۔ کیا پندرہ سال کے بچے کی قسم کا کفارہ ہوگا ؟ تنقیح۔ کن الفاظ سے قسم کھائی تھی ؟ جواب تنقیح ۔ میرے لیے حرام ہے کہ میں موبائل کا استعمال کروں اور پھر استعمال کرلیا ۔ہمارے یہاں ہر چیز حرام کرتے ہیں جسے لوگ قسم کہتے ہیں الجواب باسم ملھم الصواب اگر مزید پڑھیں
قسم کا کفارہ
سوال : آپ نے قسم کے کفارہ کے لیے بتایا تھا کہ دس مسکینوں کو دو وقت کا کھانا کھلانا ہوتا ہے تو کیا یہ کھانا ایک ہی دن میں ضروری ہے یا اپنی توفیق کے مطابق آہستہ آہستہ کر کے دے سکتے ہیں یا اس کے بدلے میں ہم پیسے بھی دے سکتے ہیں کیا مزید پڑھیں
نیک اور متقی رشتے کے لیے وظیفہ
سوال: السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ معلمہ جی، بیٹوں اور بیٹیوں کے لیے اچھے اور متقی اور نیک اور اللہ سے ڈرنے والے ازواج کے لیے کوئی اثر انگیز دعا یا وظیفہ بتا دیں۔ جزاکم اللہ خیرا الجواب باسم ملھم الصواب و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ متقی اور نیک رشتوں کے مزید پڑھیں
لفظ اللہ والالاکٹ پہننا کیسا ہے؟
باجی کیا وہ لاکٹ پہننا جائز ہے جس میں اللہ کا نام لکھا ہوتا ہے۔ جواب:ایسا لاکٹ پہننا مناسب نہیں، کیونکہ اس سے اللہ تعالی کے مبارک نام کی بے احترامی کا اندیشہ ہے ،سونے کی حالت میں یہ لاکٹ جسم کے نیچے دب سکتا ہے ،اس لیے ایسی چیزیں پہننے سے اجتناب کرنا چاہیے، مزید پڑھیں
نقلی ناخن لگانے کاحکم
سوال:1۔ دلہن جو نیلز لگاتی ہے اس کا کیا حکم ہے لگانا منع ہے؟مجھے ایک خاتون نے کہا ہے کہ گناہ ہے رائیونڈ میں منع کیا ہے۔ 2۔ دلہن جو جوڑا لگاتی ہے بالوں والا لگانا تو گناہ ہے کپڑے کا جوڑا بناکر لگالیں دوپٹہ سیٹ کرنے کی وجہ سے کیونکہ کام دار دوپٹہ ہوتا مزید پڑھیں
غیر مسلموں کے مقدس مقامات کا نقشہ بنانا۔
سوال:السلام علیکم ایک کزن ہیں میری ہوم آرکیٹیکچر کا کورس کر رہی ہیں ۔۔اس میں ان کو نقشے بنانے ہوتے ہیں یا ماڈل گھروں کے تیار کرنے ہوتے ہیں. تو کیا وہ لوگ ماڈل بنانے کیلئے مندر یا چرچ وغیرہ کا ماڈل بناسکتی ہیں ؟ تعظیم وغیرہ مقصد نہیں صرف پریکٹس کیلئے؟ الجواب باسم ملهم مزید پڑھیں