سورت بقرہ اور منزل کا پانی دیوار پر ڈالنے کا حکم

سوال: ہم سورت بقرہ اور منزل پڑھتے ہیں اس کا پانی دیوار پر ڈال سکتے ہیں؟ الجواب باسم ملھم الصواب  سورت بقرہ، منزل یا کوئی سورت پڑھ کر پانی پر دم کر کے گھروں کے درو دیوار پر چھڑکنا اس طرح کا عمل شریعت سے ثابت تو نہیں ہے لیکن ممانعت کی کوئی دلیل بھی نہیں مزید پڑھیں

کیا ویسلین یا پٹرولیم جیلی لگا کے وضوکر سکتے ہیں؟

سوال!کیا وسلین یا پٹرولیم جیلی لگا کے وضوکر سکتے ہیں کیونکہ وسلین کی چکنی.موٹی تہ جلدپر لگتی ہے اگر صابن سے چہرہ نہ دھو تو کیا وضو ہوجائےگا.              الجواب بعون الملک الوہاب  وضوء کرتے وقت ہاتھ، منہ اور پاؤں کا دھونا ضروری ہے جیسا کہ ارشاد  باری تعالٰی ہے:  مزید پڑھیں

کرسمس پر دیئے گئے تحفے کا حکم

سوال: غیر مسلموں سے ھدیہ لینا جائز ہے؟ میں امریکہ میں مقیم ہوں، وہاں ان دنوں کرسمس کے گفٹ دیئے جارہے ہیں اور میری بیٹی کے اسکول کی طرف سے اس کو ایک جیکٹ اور شوز دیئے ہیں کرسمس کے گفٹ کے طور پر، مگر یہ گفٹ انہوں نے کرسمس کی دعوت والے دن نہیں دیئے مزید پڑھیں

آدھی دھوپ اور آدھی چھاؤں میں بیٹھنا

سوال :آدھی دھوپ اور آدھی چھاؤں میں بیٹھنے سے کوئی مسئلہ تو نہیں ہوتا میں نے سنا ہے کہ نہیں بیٹھنا چاہیے شیطان بٹھاتا ہے ایسے مہربانی کر کے بتا دیں.. کیونکہ بچہ چھوٹا ہے اسکا منہ چھاؤں میں کر کے باقی دھوپ میں لٹا دیتی ہوں تو کیا یہ ٹھیک ہے. الجواب باسم ملہم مزید پڑھیں

گیس نہ آنے کی صورت میں گیس کمپریسر استعمال کرنے کا حکم

سوال: میرے جاننے والے ایک بلڈنگ میں رہتے ہیں، وہاں کافی وقت سے گیس نہ آنے کا مسئلہ ہے گیس کمپنی کے آفس کئی بار شکایت کی مگر نہیں آئی بلڈنگ کے لوگوں نے ایک مشین اپنے گھر میں لگائی جو گیس کھینچتی ہے اب مجبور ہوکر انہوں نے بھی لگالی ہے کیونکہ بہت مشکل مزید پڑھیں

 بیت الخلاء میں دعا پڑھنے کا حکم

سوال: باتھ روم میں فراغت کے بعد دعا کب پڑھے جب وضو کرکے نکلے یا فراغت کے بعد اندر ہی پڑھ لے؟ الجواب باسم ملھم الصواب  بیت الخلاء سے نکلنے کی دعا باہر نکلنے کے بعد پڑھے اندر پڑھنے سے سنت ادا نہ ہوگی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فتاوی شامی (1/109)  میں ہے : “(قوله: إلا حال انكشاف الخ مزید پڑھیں

آرٹیفیشل جیولری پہننے کا حکم

سوال: آٹیفیشل جیولری پہننے کے بارے میں کیا حکم ہے؟ آج کل کے حالات کی وجہ سے ہر انسان سونا چاندی ہونے کے باوجود پہننے سے ڈرتا ہے۔ اور آٹیفیشل جیولری پہننے کو ہی ترجیح دیتا ہے۔ کیا پہن سکتے ہیں؟ اس کو پہن کر نماز ہوجائے گی؟ جواب:واضح رہے کہ عورت کے لیے انگوٹھی کے مزید پڑھیں

حمل ضائع کرانا

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمة الله وبركا ته! کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میری کزن کو اس کے شوہر نے ایک طلاق دے دی تھی پھر رجوع کر لیا مگر ابھی تک ان کے درمیان مسائل چل رہے ہیں تقریباً پانچ چھ ماہ پہلے میری کزن مزید پڑھیں

قرآنی آیات کو رومن میں لکھنےکاحکم

سوال:قرآنی آیات کو رومن میں لکھنے کا حکم کیا ہے جیسے انا للہ وانا الیہ راجعون کو رومن میں inna lilahi winna ilyehe rajioon.. لکھنا۔ جواب:قرآن مجید کو غیر عربی چاہے وہ رومن یا کوئی اور زبان،لکھنا جائز نہیں ،کیونکہ قرآن کے الفاظ کی حفاظت ہم پر فرض ہے بلکہ رسم عثمانی کے علاوہ کسی مزید پڑھیں

بلااجازت شوہر کی جیب سے پیسے نکالنا

سوال:السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔  کیا شوہر کی جیب میں سے بلا اجازت پیسے نکال سکتے ہیں؟ جواب:شوہر کی کمائی میں بیوی بچوں کا بھی حصہ ہوتا ہے ،اگر شوہر اپنے فرائض سے غفلت برتے اور بیوی،بچوں پر خرچ نہ کرے تو بیوی شوہر کے علم میں لائے بغیر بقدر ضرورت لے سکتی ہے ،تاہم مزید پڑھیں