سنن زوائد کامطلب

سوال : سنن زوائد کا کیا مطلب ہے؟ جواب: سنن زوائد ان اعمال کا نام ہے جو حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی کا حصہ تھے لیکن آپ نے انھیں شعائر دین اور مکملات دین کے طور پر نہیں کیا بلکہ یا تو ذاتی عادت کے طور پر کیا یا عرب کے کلچر کے مزید پڑھیں

چھت کی ٹنکی پاک کرنے کا طریقہ

سوال:چھت کی ٹنکی میں نجاست گر جائے تو اس کو کیسے پاک کیا جائے؟ جواب:چھت کی ٹنکی میں اگر نجاست گر جائے اور وہ دہ در دہ یعنی دس بائی دس سے کم ہے تو ٹنکی نا پاک ہو جائے گی۔ نجاست نکالنے کے بعد اس کے پاک کرنے کے چند طریقے ہیں: 1.ٹنکی میں مزید پڑھیں

کون سی تفاسیر بغیر وضوکے چھوسکتےہیںِ؟

سوال : کون سی تفاسیر کو بغیر وضو کے چھو سکتے ہیں؟ جواب: کتبِ تفسیر عام طور پر تین طرح کی ہوتی ہیں: 1.جس میں بامحاورہ ترجمہ اور تفسیر کی مقدار قرآنی آیات کے مقابلے میں زیادہ ہو۔ 2.جس میں بامحاورہ ترجمہ اور تفسیر قرآنی آیات کی مقدار برابر ہو۔ 3.جس میں قرآنی آیات کی مزید پڑھیں

 بیوی کو سمجھاتے کی غرض سے طلاق کے الفاظ استعمال کرنا

سوال:آپ سے مسئلہ پوچھنا تھا کہ اگر شوہر بیوی کو طلاق کا مسئلہ سمجھانے کے لیے اس طرح کہے کہ ” اگر میں تم کو اس طرح کہوں کہ تم کو طلاق تم کو طلاق،تم کو طلاق تو طلاق ہو جائے گی“۔ تو کیا اس طرح طلاق واقع ہوجائے گی؟ جواب: اگر کوئی شخص طلاق مزید پڑھیں

 خواجہ سرا کو پیسے دینے کا حکم

سوال:السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! جو خواجہ سرا ہمارے گھر میں عورتوں کے بھیس میں، عورتوں کے کپڑے پہن کر، عورتوں کی طرح بال بنا کر آتے ہیں میک اپ کرکے پیسے مانگنے آتے ہیں یا راستے میں روک کر پیسے مانگتے ہیں، کیا ان کو پیسے دینا جائز ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم مزید پڑھیں

بخار اور تیمم

السلام علیکم: اگر سخت ٹائفائیڈ ہے اور ڈاکٹر نے نہانے سے منع کیا ہے اور پاک ہوکے نہانا بھی ضروری ہے تو کیا کریں ؟ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام مذکورہ صورت میں اگر ماہر مسلمان طبیب کی رائے کے مطابق، پانی کے استعمال سے مریض کی جان یا عضو کے جانے کا اندیشہ مزید پڑھیں

مندوب ،مستحب ،نفل اور تطوع میں فرق

سوال: مندوب، مستحب،نفل اور تطوع میں کوئی فرق ہےیا نہیں؟ جواب : سب سے پہلے ان سب کی تعریف ملاحظہ ہو: مستحب کے لغوی معنی، پسندیدہ بات، اصطلاح میں حکم شرعی کا ایک خاص درجہ جو مطلوب تو ہوتا ہے لیکن نہ واجب ہوتا ہے نہ سنت. مندوب کے لغوی معنی ہیں: میت کی تعریفیں مزید پڑھیں

فرض قطعی اور فرض عملی میں فرق

سوال : فرض قطعی اور فرض عملی میں کیا فرق ہے؟ جواب: فرض قطعی اور فرض عملی کے درمیان تعریف کا بھی فرق ہے اور حکم کا بھی. تعریف میں فرق یہ ہے کہ فرض قطعی دلیل قطعی سے ٹابت ہوتا ہے اور فرض عملی دلیل ظنی سے. قطعی کا مطلب وہ یقینی دلیل جس مزید پڑھیں

ضعیف حدیث پر عمل کی شرائط

سوال: ضعیف حدیث پر عمل کی کیا شرائط ہیں؟ جواب: بعض علما کے نزدیک ضعیف حدیث پرکسی درجہ میں بھی عمل نہیں ہو سکتا،لیکن جمہور علما فرماتے ہیں کہ احکام یعنی کسی چیز کا فرض واجب یا سنت ہونا تو اس سے ثابت نہیں ہوسکتا لیکن فضیلت، استحباب، کراہت تنزیہی، قصص اور ترغیب وترہیب جیسی مزید پڑھیں

والدین کے گھر غسل دینے کی وصیت

سوال:السلام علیکم و رحمة الله و بركاته، اگر کوئی شخص وصیت کرے کہ میرا انتقال ہو جائے تو میرا جنازہ میرے والدین کے گھر میں لے جایا جائے اور وہاں مجھے غسل دیا جاۓ تو کیا ایسی وصیت جائز ہے؟ الجواب باسم ملہم الصواب جی نہیں! ورثاء پر اس قسم کی وصیت کو پورا کرنا مزید پڑھیں