سوال : قبلہ کی طرف پیٹھ کر کے استنجا کرنے کا کیا حکم ہے؟ جواب : واضح رہے کہ قبلہ کی طرف منھ یا پیٹھ کر کے پاخانہ یا پیشاب کرنا مکروہ تحریمی ہے، البتہ اگر کسی نے پاخانہ یا پیشاب تو نہیں کیا صرف استنجا کیا تو چونکہ اس میں بھی قبلہ کے سامنے مزید پڑھیں
زمرہ: متفرقات
انتقال کے بعد کیا بیوی شوہر کے لیے نامحرم ہو جاتی ہے۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ سوال: بیوی کے انتقال کے بعد کیا شوہر اپنی بیوی کے لیے نامحرم ہو جاتا ہے، کیا وہ اس کا چہرہ دیکھ سکتا ہے یا اسے غسل دے سکتا ہے؟” وعلیکم السلام و رحمة الله و بركاته الجواب باسمہ ملھم الصواب : بیوی کے انتقال کے بعد چونکہ شوہر سے مزید پڑھیں
نقاب کی جگہ ماسک لگانا
سوال:نقاب کی جگہ اگر ماسک لگالیا جائے بلیک یا کسی اور کلر میں تو کیا یہ جائز ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب ہر وہ چیز جس سے چہرہ مکمل طور پر چھپ جائے اور پردے کا مقصد حاصل ہوجائے اس سے نقاب کرنا درست ہے۔ لہذا اگر ماسک کی بناوٹ ایسی ہے کہ اس سے مزید پڑھیں
کھانے کی اشیا سے استنجا کرنا
سوال : اگر کسی نے کھانے کی چیز سے استنجا کیا اور نماز بھی پڑھ لیا تو کیا یہ استنجا اور نماز صحیح ہوگی؟ جواب :واضح رہے کہ کھانے پینے کی اشیا محترم ہیں اور محترم اشیا کی بے حرمتی کی شریعت اجازت نہیں دیتی،اس لیے کھانے کی اشیا سے استنجاء سے کرنا مکروہ ہے، مزید پڑھیں
نقاب کا کیا حکم ہے؟
سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! یہ سوال پردے کے بارے میں یعنی نقاب کے بارے میں ہے۔ کیایہ فرض ہے؟ خاص طور سے اس معاشرے میں! مجھے غلط مت سمجھئے گا۔ماشاء اللہ میں بہت عزت کرتی ہوں جو نقاب پہنتی ہیں میں اسے ایک بہت عظیم کام سمجھتی مزید پڑھیں
موسیقی سننے کا حکم
سوال : موسیقی سننے کو جائز کہنے والے کو کافر کہنا کیسا ہے؟ جواب :بلاشبہ گانا بجانا اور سننا ناجائز اور گناہ کبیرہ ہے، البتہ کفر کا معاملہ چونکہ شریعت میں نہایت سنگین ہے، اس لیے اس میں احتیاط سے کام لیا جاتاہے۔ اس کے حرام ہونے کا منکر فاسق ہوگا ، کافر نہیں، کیونکہ مزید پڑھیں
دوائی کے بعد یاشافی یاکافی کہنا
سوال: ہم کہتے ہیں ”اللہ شافی اللہ کافی“ ۔ کوئی بھی دوا لینے سے پہلے تو کیا یہ درست ہے؟ جواب: یہ بدعت کے زمرے میں آتا ہے۔ الجواب باسم ملہم الصواب: جواب سے پہلے بدعت کا مفہوم سمجھنا ضروری ہے۔ چنانچہ حدیث شریف میں ہے: ”عن عائشة رضی الله تعالی عنھا قالت:قال رسول الله مزید پڑھیں
انگوٹھی یا لاکٹ پر مقدس نام لکھنےکاحکم
سوال: انگوٹھی یا لاکٹ پر مقدس نام کندہ ہو تو اس کو پہن کر بیت الخلاء جا سکتے ہیں؟ جواب: ایسی انگوٹھی یا لاکٹ جس پر کوئی بھی مقدس نام یا دعائیہ کلمات لکھے ہوں تو اسے بیت الخلا کے باہر رکھ دیا جائے،اسے پہن کر بیت الخلا جانا مکروہ ہے،البتہ اگر اس طرح کے مزید پڑھیں
عورت کا عدت گھر کی اوپری منزل میں اپنی والدہ کے گھر گزارنا
سوال۔ میرے ماموں کا انتقال ہوا ہےان کی بیوہ کو عدت گزارنی ہے، وہ اپنے گھر میں ہی ہے اوپر والے گھر اپنی والدہ اور بہنوں کو کرایے پہ دیا ہے اس میں ان کی والدہ دو شادی شدہ بہنیں ہیں ایک بہن کا بیٹا ہے ایک بہن کی دو بیٹیاں ہیں ایک غیر شادی مزید پڑھیں
مقدس ناموں پر مشتمل کاغذوں کا حکم
سوال: میں ایک اسکول میں پڑھاتی ہوں اس سکول میں بہت سارے ایسے بچے ہیں جن کے نام مقدس ہستیوں پر ہوتے ہیں جیسے فاطمہ عائشہ عبداللہ عبدالرحمن وغیرہ، مسئلہ یہ ہے کہ یہ بچے جب پیپر دیتے ہیں تو پیپر کے اوپر بھی اپنے نام لکھتے ہیں ،جب بچوں کو پیپر کا رزلٹ دیا مزید پڑھیں