سوال:اگر گاڑی میں یا گھر پر قرآن مجید کی تلاوت چل رہی ہو اور آپ ساتھ ساتھ اپنا ذکر کر رہے ہوں یا اپنا قرآن دیکھ کر پڑھ رہے ہوں تو کیا یہ یے ادبی کے زمرے میں آئے گا ،نیز کیا رقیہ شرعیہ بھی ایسے لگا سکتے ہیں کہ کوئی بیٹھ کر سن نہ مزید پڑھیں
زمرہ: متفرقات
کیا دکان کا نام پرندے کے نام پر رکھ سکتے ہیں؟
سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! کیا کسی دوکان کا نام پرندہ جیسے Eagle fabric رکھ سکتے ہیں ۔ کسی نے بتایا ہےکہ نہیں رکھ سکتے ہیں تو رہنمائی فرما دی۔ الجواب باسم ملھم الصواب: وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! Eagle عقاب کو کہتے ہیں اور عقاب ایک مزید پڑھیں
مساجد میں مٹی کا تیل جلانا
سوال: مٹی کا تیل مسجد میں جلانے کا کیا حکم ہے؟ جواب: واضح رہے کہ مساجد پاکیزہ جگہیں ہیں،اس میں فرشتے بھی ہوتے ہیں اور فرشتوں کو بدبودار چیز سے تکلیف پہنچتی ہے،اس لیے ہر قسم کی بدبودار چیز کا مسجد میں لانا مکروہ ہے۔مٹی کے تیل میں بھی چونکہ بدبو ہوتی ہے، لہذا مٹی مزید پڑھیں
عورت کا محرم کے ساتھ الگ گاڑی میں سفر کرنا
سوال : سفر میں دو تین گاڑیاں ساتھ ہوں، محرم ساتھ ہو لیکن الگ گاڑی میں ہو، تو کیا اس طرح سفر کرنا جائز ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ عورت کا تنہا شرعی سفر (سوا ستتر کلو میٹر)کرنا جائز نہیں، البتہ اگر محرم ساتھ ہو، گو وہ دوسری گاڑی میں ہو اور مزید پڑھیں
نا محرم مرد کے ساتھ نا بالغ بچےکی موجودگی میں بائیک پر سفر کا حکم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! مجھے ایک سوال پوچھنا تھا کہ ایک عورت اگر مکمل پردے میں کسی نامحرم کے ساتھ موٹر سائیکل پر اس طرح بیٹھے کے بیچ میں ایک سات آٹھ سال کا یا زیادہ سے زیادہ دس سال کا بچہ بھی اٹھائے اور پھر خود بیٹھے تو اس طرح بیچ میں ایک مزید پڑھیں
لنڈے کے کپڑوں کا حکم
سوال :لنڈے کے کپڑوں کا کیا حکم ہے ؟ الجواب باسم ملہم بالصواب واضح رہے کہ کسی بھی چیز پر محض شک کی بنا پر ناپاکی کا حکم نہیں لگایا جاسکتا۔لہذا لنڈے کے کپڑوں پر اگر نجاست لگنے کا صرف شک ہو، ظاہری طور پر کوئی نجاست نہ لگی ہو تو اسے بغیر دھوئے بھی مزید پڑھیں
دوران نماز مستور اعضاء كی ساخت كا نماياں ہوجانا
سوال: اگر کوئی عورت تشھد میں بیٹھی ہے نماز میں اس کی قمیص تھوڑی ہٹ جائے جس سے اس کے گھٹنے کی ساخت نمایاں ہوجائے اور اسی طرح شلوار چاہے جتنی بھی چوڑی یا ڈھیلی ہو تشہد کی حالت میں بیٹھے ہوئے تو جسم سے چمٹ جاتی ہے تو بسا اوقات گھٹنے کی ساخت نمایاں مزید پڑھیں
بہن کا خدمت کے لیے بھائی کے اعضاء مستورہ کو دیکھنا
سوال: میرا ایک بھائی ہے جو ذہنی اور جسمانی طور پر معذور ہے اور گھر میں اس کی خدمت کرنے والا کوئی مرد نہیں ہے اور اتنی وسعت بھی نہیں کہ کسی مرد کو اجرت پر رکھ لیں تو کیا اس کو میں استنجاء وغیرہ کرواسکتی ہوں؟ الجواب حامداً و مصلیا واضح رہے کہ مرد مزید پڑھیں
اذان کے وقت کتے کے بھونکنے کا حکم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! کہ ان کے ہمسائے نے شوقیہ کتے پال رکھے ہیں اور اس بہن نے ہمیشہ یہ نوٹ کیا ہے کہ جیسے ہی اذان شروع ہوتی ہے تو وہ سب کتے تیز آواز میں بیک وقت رونا شروع کر دیتے ہیں بطور خاص فجر ومغرب کی اذان پر تو ایک عجیب مزید پڑھیں
کیا بچے کو گھٹی دینے والے کی صفات بچے میں منتقل ہوتی ہیں
سوال:السلام علیکم! سوال یہ ہے کہ جب بچہ پیدا ہوتا ہے تو اسے گھٹی دی جاتی ہے، مطلب گھر کے کسی فرد سے اس بچے کو شہد چٹایا جاتا ہے اور یہ سمجھا جاتا ہے کہ جو بندہ اس بچے کو شہد چٹائے گا بچے کی عادات اس جیسی ہوں گی۔ شریعت میں اس کا مزید پڑھیں