سوال: جو بندہ کرسی پر نماز پڑھ رہا ہے، کیا اس کے لئے ضروری ہے کہ آگے میز وغیرہ رکھ کر اس پر سجدہ کرے یا وہ اشارے سے (ہوا میں) سجدہ کر سکتا ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب معتبر عذر کی وجہ سے کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھنے والا شخص اگر زمین پر مزید پڑھیں
زمرہ: متفرقات
شک کی بنا پر حرمت رضاعت کا حکم
سوال ۔ ہم دو بہنیں ہیں۔ میرا بیٹا برہان سن 2005 میں , 17مٸی کو پیدا ہوا تھا , پیداٸش کے پہلے مہینے میں نے اسے دودھ پلانے کی بہت کوشش کی لیکن حلق میں مسٸلہ ہونے کی بنا پر وہ نہیں پی سکا ۔ اس لیے میں نے اسےدودھ پلانا چھوڑدیا تھا ۔ پھر مزید پڑھیں
تہہ جمانے والی کریم لگانے پر وضو کا حکم
سوال:یہ ایک ponds کمپنی کی milky کریم ہے لیکیوئڈ جیسی ہے یعنی پتلی سی اب یہ لگائیں تو یہ فورا سفید کر دیتی ہے رہنمائی چاہیے کہ وضو کا کیا حکم ہے؟ کیا یہ تہ جماتی ہے؟ سمجھ نہین آ رہی جب اس کو ھاتھ پہ لگایا اور ھاتھ دھونے گئی تو اتری نہیں بلکہ مزید پڑھیں
بیٹی کے انتقال کے بعد اس کی اولاد کا نانا کی جائیداد میں حصہ ہو گا یا نہیں؟
سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم ورحمة الله و بركاتہ! ایک آدمی جس کی وفات ہوئی۔ اُس کے تین بیٹے اور چار بیٹیاں تھیں ۔آدمی کی وفات کے وقت اُس کی بیوی حیات تھی،اُس آدمی کے انتقال سے پہلے اس کی ایک بیٹی کا انتقال ہو گیا تھا۔پوچھنا یہ ہےکہ نانا کی جائیداد جو مزید پڑھیں
حصول رشتہ کے لیے تعویذ کا حکم
سوال: مفتی صاحب اگر کوئی لڑکا کسی لڑکی پر عاشق ہو اور لڑکی کو بھی یہ سب معلوم ہو لیکن رشتہ مانگنے پر دوسرے رشتہ دار مثلا چاچا اگر رشتہ نہ دے تو کیا لڑکے کے لیے تعویذ کےذریعے اس چاچا کو راضی کرنا یا رشتہ ہوجانے کے لیے تعویذ کرانا کسی عامل سے جائز مزید پڑھیں
دورانِ نماز بچے کو گود میں اٹھانا
سوال: کیا نماز میں بچے کو گود میں اٹھایا جا سکتا ہے یا نہیں، اس سے نماز فاسد ہوگی یا نہیں، اسی طرح بعض اوقات بچے نے پیمپر بھی پہنی ہوتی ہے، جبکہ اس طرح ایک حدیث میں بھی منقول ہے اس کا مطلب بھی واضح کریں۔ ابوقتادہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ مزید پڑھیں
عورت کا مانگ نہ نکالنے کا حکم
سوال: کیا عورتیں درمیان سے مانگ نہ نکالیں اور سارے بال پیچھے کر کے چٹیا بنا سکتی ہیں؟ الجواب باسم ملہم الصواب عورتوں کے لیے مانگ نکالنا اور نہ نکالنا دونوں جائز ہے اور اگر شوہر ان میں سے کسی ایک کا مطالبہ کرے تو وہ صورت شرعاً زیادہ بہتر ہوگی، لیکن کسی کافرہ یا مزید پڑھیں
قبلہ نما سے قبلہ کے تعین کی حیثیت
سوال :مسجد نو کی تعمیر میں مسجد کا قبلہ متعین کرنے کے لیے قبلہ نما پر اعتماد کا حکم کیا ہے ؟ الجواب باسم ملھم بالصواب مسجد کی تعمیر کے وقت قبلہ کی تعیین کے لیے قبلہ نما کا استعمال جائز ہے ۔اس میں کوئی حرج نہیں ہے ۔البتہ واضح رہے شرعی احکام کا دارومدار مزید پڑھیں
سیپ سے بنی اشیاء گھر میں سجانا
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته کیا سیپ سے بنی ہوئی اشیاء گھر میں سجا سکتے ہے کسی سے سنا ہے جاندار ہوتی ہیں گھر میں نہیں رکھ سکتے۔ الجواب باسم ملھم الصواب سیب جاندار چیز نہیں ہے،بلکہ سیپ ایک دریائی کیڑے کا گھر ہے،اس کا بالائی حصہ کھردرا اور اندرونی چکنا ہوتا ہے،لہذا سیب سے مزید پڑھیں
عورت کس عمر تک کے بچے کو تعلیم دے سکتی ہے
سوال:السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! میں بچوں کو قرآن پڑھاتی ہوں ایک بچہ میرے پاس 2 سال سے آرہا ہے اب وہ دس سال کا ہونے والا ہے میں اس کو کب تک پڑھاسکتی ہوں میرا چہرہ کور ہوتا ہے ماسک کی وجہ سے اور نماز کی طرح دوپٹہ لیا وا ہوتا ہے میں پردے مزید پڑھیں