دستاویزات کے لیے عورت کی تصویر دینے کا حکم

سوال: کیا شرعی پردہ کرنے والی خواتین کسی قانونی کام یا دستاویزات کے لیے اپنا قومی شناختی کارڈ دے سکتی ہیں ؟؟ اس میں تصویر نا محرم کے پاس جانے کا کیا حکم ہوگا ؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ غیر ضروری طور پر تصویر بنانا اور کسی نامحرم کا اس کو دیکھنا مزید پڑھیں

مسواک کی سنتیں

سوال: مسواک کی سنتیں بتا دیجیے؟ الجواب باسم ملہم الصواب مسواک کی سنتیں مندرجہ ذیل ہیں۔ 1۔ مسواک پکڑنے کا طریقہ یہ ہے کہ انگوٹھے اور چھنگلی (سب سے چھوٹی انگلی) کو مسواک کے نیچے اور دیگر انگلیوں کو مسواک کے اوپر رکھا جائے۔ 2۔مسواک کو دائیں ہاتھ سے پکڑنا اور دانتوں کو دائیں طرف مزید پڑھیں

آن لائن ٹیوشن پڑھانے میں کبھی کبھار کلاس نہ لینے کا حکم

سوال : میں بچوں کو آن لائن ٹیوشن پڑھاتا ہوں کبھی کبھی اچانک کوئی ایسی مصروفیت درپیش آجاتی ہے کہ مجھے کلاس کینسل کرنا پڑتی ہے۔ تو میری کوشش ہوتی ہے کہ اگلی کلاس میں زیادہ پڑھا دوں۔ لیکن بار بار یہ خیال پریشان کرتا ہے کہ فیس تو میں پورے ایک ماہ کی لی مزید پڑھیں

اذان کے تعلق سے من گھڑت باتیں

سوال : اذان کے 1760حروف ہیں ،اذان خاموشی سے سننی چاہیے،اذان کے 1 حروف کے بدلے 1500 نیکیاں ہیں ،مکمل اذان سے 26,40,000 نیکیاں ملتی ہیں ،اگر آپ کے پاس پیکج ہے تو دوسروں کو بھی آگاہ کیجیے۔ اس پوسٹ ☝️کے بارے میں بتا دیجیے کہ کیا یہ ٹھیک ہے ؟ الجواب باسم‌‌ ملھم الصواب مزید پڑھیں

گروپ بنا کر ختم قرآن کرنا

سوال: ہم نے ختم قرآن کا ایک گروپ بنایا ہے جس میں تقریبا 30- 35 بچیاں ہیں۔ ہم سب مل کر ہفتہ کے دو قرآن ختم کرتے ہیں۔ جن بچیوں کا شرعی عذر ہوگا ان کو پارہ نہیں دیا جائے گا۔ اور ان کے علاوہ کی جو بچیاں ہیں ان کا چلتا رہے گا۔سسٹم یہ مزید پڑھیں

تکلیف کے باعث شوہر کے حقوق ادا نہ کرنا۔

سوال : میری عمر 62 سال ہے۔ میرے شوہر کی عمر 73 سال۔ ہماری شادی کو تقریباً 45 سال ہوچکے ہیں۔ الحمداللہ ہمارے نو بچے ہیں۔ سب شادی شدہ۔ مجھے پانچویں بچے کے وقت سے مہروں کا مسئلہ ہے جو اب بہت شدید ہوگیا ہے۔ زیادہ دیر کھڑے ہونا یا چلنا محال ہوجاتا ہے۔مسئلہ یہ مزید پڑھیں

ویڈیو گیمز کھیلنا جائز ہے

سوال: میرے دوست ویڈیو گیمز کھیلتے ہیں میں منع کروں تو کہتے ہیں، ان میں کیا مسئلہ ہے؟ صرف کھیل ہی تو ہیں۔ ہم نماز بھی پڑھتے ہیں اور پڑھائی کو بھی وقت دیتے ہیں۔ ان کے خلاف تو کوئی فتوی نہیں۔ کیا یہ ویڈیو گیمز کھیلنا جائز ہیں؟ Borderland, Dota, call of duty, Fortnite, مزید پڑھیں

لڑکوں کا لمبے بال رکھنا

سوال: آج کل 13/14/15 سال کے لڑکوں میں کندھے تک بال رکھنے کا رواج بہت ہوگیا ہے۔ سمجھاؤ تو کہتے ہیں کہ یہ تو سنت ہیں حالانکہ داڑھیاں نہیں رکھتے۔ اب میرا بڑا بیٹا بھی ان کی دیکھا دیکھی کندھے تک بال رکھنا چاہتا ہے جو کہ مجھے مناسب نہیں لگتے۔ لیکن خیال آتا ہے مزید پڑھیں

اولاد نرینہ کے لیے وظیفہ

سوال: اولاد نرینہ کے لیے کوئی وظیفہ بتا دیں: الجواب باسم ملھم الصواب: اولاد کا اختیار اللہ کے پاس ہے۔صرف اللہ تعالیٰ ہی وہ ذات ہے کہ جو چاہتی ہے وہ ہوجاتا ہے جو نہیں چاہتا وہ نہیں ہوتا، جسے چاہے صرف لڑکیاں دے جیسے حضرت لوط علیہ الصلوۃ والسلام ۔ اور جسے چاہے صرف مزید پڑھیں

میت کے کفن سے متعلق سوالات

سوال: السلام عليكم ورحمة الله وبركاته! کیا میت کو ایک سے زائد بار غسل دے سکتے ہین؟ کیا عورت میت کی بالوں کی تین چٹیا بنائی جائیں گی جیسا کہ حدیث مین آیا ہے؟ اور کیا میت کو قمیص پہنا سکتے ہیں یہ بھی حدیث مین آیا ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام ورحمة مزید پڑھیں