خارجہ پالیسی کی نوعیت چونکہ پاکستان توسیع پسندانہ عزائم رکھنے والا ملک نہیں اس لئے اس کی خارجہ پالیسی جارحانہ نہیں بلکہ دفاعی ہے، مثلا اسرائیل کے حوالے سے پاکستان اس اصول پر چل رہا ہے کہ اگر وہ گریٹر اسرائیل بننے کی غرض سے عرب ممالک پر حملہ آور ہوگا تو پاکستان اس کے مزید پڑھیں
زمرہ: معاشرتی مسائل
پاکستان کی خارجہ پالیسی۔ گیارھویں قسط
پاک افغان تعلقات۔ چوتھاحصہ افغانستان میں طالبان کی حکومت قائم ہوئی تو پاکستان، سعودی عرب اور یو اے ای نے اسے تسلیم کر لیا جبکہ باقی دنی نے کہا کہ ملا کی حکومت منظور نہیں۔ طالبان شمال کی طرف بڑھے تو شدید ترین جنگ شروع ہو گئی جس میں طالبان مختلف شہر اور صوبے فتح مزید پڑھیں
پاکستان کی خارجہ پالیسی۔ دسویں قسط
پاک افغان تعلقات۔ تیسرا حصہ طالبان کا ظہور یوں ہوا کہ جنوبی افغانستان میں ملا عبد السلام راکٹی نام کا ایک کمانڈر تھا جس نے افغانستان کی لاتعداد ڈیڑھ ڈیڑھ بالشتی شخصی حکومتوں کی طرح اپنی ایک ڈیڑھ بالشت کی حکومت قائم کر رکھی تھی جو لونڈے بازوں کے ایک گروہ پر مشتمل تھی۔ یہ مزید پڑھیں
پاکستان کی خارجہ پالیسی۔ نویں قسط
پاک افغان تعلقات۔ دوسرا حصہ جب بھٹو نے افغانستان میں جہاد منظم کرنا چاہا تو کابل یونیورسٹی کے تین طلباء اور ان کے استاذ کو پاکستان لایا گیا۔ یہ تینوں طالب علم بہت ہی گہرے دوست تھے اور یونیورسٹی میں کمیونزم کے خلاف سب سے زیادہ متحرک بھی۔ ان میں ایک جان محمد دوسرے احمد مزید پڑھیں
پاکستان کی خارجہ پالیسی۔ آٹھویں قسط
پاک افغان تعلقات۔ حصہ اول پاکستان کی خارجہ پالیسی میں یہ بہت ہی نازک اور پیچیدہ ایشو ہے۔ یہ اسقدر تفصیلی ہے کہ کم سے کم بھی چار سے پانچ قسطیں چاہتا ہے لیکن میں پوری کوشش کرونگا کہ اسے دو قسطوں میں سمیٹ لوں۔ اس ایشو کو پانچ نکات کی مدد سے سمجھا جا مزید پڑھیں
پاکستان کی خارجہ پالیسی۔ ساتویں قسط
جنوبی ایشیائی ممالک ــــــــــــــــــــــــ جنوبی ایشیا میں بھارت کے ساتھ ہماری فل ٹائم جبکہ بنگلہ دیش سے پارٹ ٹائم دشمنی چل رہی ہے اور وہ پارٹ ٹائم دشمنی بھی ہماری جانب سے نہیں ہے۔ دیگر ممالک میں سری لنکا سے مضبوط اور گہری دوستی ہے جبکہ باقی ممالک سےنارمل دوستانہ مراسم ہیں۔ بھارت کا ذکر مزید پڑھیں
پاکستان کی خارجہ پالیسی۔ چھٹی قسط
پاکستان کے لئے خطرناک ممالک (04) پاکستان کے لئے خطرناک ممالک کی فہرست میں امریکہ چوتھے نمبر پر آتا ہے۔ امریکہ سے پاکستان کے تعلقات ابتدائی دور میں اس درجے کے دوستانہ تھے کہ جب فیلڈ مارشل ایوب خان امریکہ کے دورے پر گئے تو صدر جان ایف کینیڈی نے اپنی اہلیہ اور اعلیٰ حکام مزید پڑھیں
پاکستان کی خارجہ پالیسی۔ پانچویں قسط
پاکستان کے لئے خطرناک ممالک (03) بھارت پاکستان کے دشمن ممالک میں تیسرے نمبر پر آتا ہے اور اس کی وجہ یہ ہے کہ یہ ایک ایسا کھلا ڈلا دشمن ہے جس کی ناک کے بال کھینچ کھینچ کر ہم اسے پاگل کر سکتے ہیں لیکن گیدڑ بھپکیوں سے آگے نہیں بڑھ سکتا اور اگر بڑھ مزید پڑھیں
پاکستان کی خارجہ پالیسی۔ چوتھی قسط
پاکستان کے لئے خطرناک ممالک (02) ایران پاکستان کی خارجہ پالیسی میں خطرناک ممالک کی فہرست دوسرے نمبر پر آتا ہے۔ ایسا نہیں ہے کہ بھارت کی طرح ایرانی قوم سے پاکستان کو کوئی مسئلہ درپیش ہے یا دونوں ممالک میں کوئی علاقائی تنازعہ ہے جس سے قومی سطح کی کوئی دشمنی چلی آرہی ہے مزید پڑھیں
پاکستان کی خارجہ پالیسی۔ تیسری قسط
پاکستان کے لئے خطرناک ممالک ــــــــــــــــــــــــــــــــ (01) اسرائیل (02) ایران (03) بھارت (04) امریکہ ـــــــــــــــــــــــــــــــــ (01) موجودہ دنیا میں صرف دو ممالک ایسے ہیں جو مذہبی نظریے کی بنیاد پر وجود میں آئے ہیں۔ ایک پاکستان دوسرا اسرائیل۔ پاکستان ایک جمہوری، آئینی اور قانونی جد و جہد کے نتیجے میں وجود میں آیا ہے جبکہ مزید پڑھیں