سوال:ہم آپس میں خوشحال زندگی گزار رہے تھے،سسرال سے اختلاف تھا۔ میری اور ساس کی لڑائی ہورہی تھی، میں بھی زبان درازی کر رہی تھی ،جبکہ شوہر خاموش کھڑے تھے۔ میری ساس نے کہا کہ اپنی بیوی کو ایک تھپڑ لگاؤ۔میرے شوہر نے غصہ میں کہا کہ تم یہ چاہتی ہو کہ میں اسے چھوڑ مزید پڑھیں
زمرہ: معاشرتی مسائل
شوہر کا مختلف موقعوں پر طلاق بائن دینا۔
سوال: میری شوہر کے ساتھ کافی عرصہ سے کشیدگی چل رہی تھی پچھلے عرصے میں کئی دفعہ 1۔میرے شوہر نے مجھے کئی مرتبہ کہا کہ تم میری طرف سے فارغ ہو ۔کیا اس سے طلاق واقع ہو جاتی ہے ؟ 2۔ ایک مرتبہ اس نے بہت مارا پیٹا اور میرے منہ پر تھوکا اور کہا مزید پڑھیں
مرد کی کمائی میں برکت ہوتی ہے؟
سوال: سنا ہے کہ مرد کے ہاتھ میں برکت ہوتی ہے، کیا یہ کوئی مذہبی حکم ہے؟ اور گھر کا خرچ مرد کے ہاتھ میں ہونا چاہیے؟ الجواب باسم ملھم الصواب یہ بات واضح طور پہ تو نہیں ملتی کہ “مرد کی کمائی میں برکت ہوتی ہے” البتہ قرآن وحدیث کے دلائل کی روشنی میں مزید پڑھیں
حج میں خواتین کے ساتھ محرم یاشوہرکی رفاقت،ایک حقیقت پسندانہ تجزیہ!
شمع فروزاں:مولاناخالدسیف اللہ رحمانی اسلام کاایک اہم رکن حج بیت اللہ ہے،یہ ہراس مسلمان پرزندگی میں ایک بارفرض ہے، جوسفرحج کے اخراجات اورجن لوگوں کی کفالت اس سے متعلق ہے، اس مدت میں ان کی ضروریات پوری کرنے پرقادرہو،اگرجسمانی اعتبارسے صحت مندہوتوضروری ہے کہ خودسفرکرے،اوراگر خودسفرکرنے کے لائق نہ ہوتوحج بدل کرائے،یہ فریضہ مردوں سے مزید پڑھیں
نظریہ پاکستان
جامعۃ الرشید سالانہ فضلاء تقریب کے ملفوظات موضوع : نظریہ پاکستان حضرت مفتی محمد صاحب برصغیر میں اسلام ،مسلمانوں اور دینی اقدار کے تحفظ کے کئی ادوار آئے : مجددالف ثانی کی کاوشیں،شاہ ولی اللہ کی جدوجہد،سیداحمدشہید کی تحریک مجاہدین،حاجی امداداللہ مہاجرمکی کی امارت میں 1857 کی جنگ آزادی،دارالعلوم دیوبند،شیخ الہندرحمہ اللہ اور ان کی مزید پڑھیں
حلال مصنوعات کی طلب میں مسلسل اضافہ
گزشتہ 10 برسوں سے دنیا بھر میں حلال مصنوعات کی طلب میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ اس وقت دنیا کی مجموعی فوڈ انڈسٹری کا 16 فیصد حصہ حلال مصنوعات پر مشتمل ہے۔ حلال مصنوعات صرف کھانے پینے کی اشیا تک محدود نہیں رہیں بلکہ اب ان کا دائرہ رئیل اسٹیٹ، ہوٹل انڈسٹری اور مزید پڑھیں
فاریکس ٹریڈنگ
مولانا نعمان خالد دارالافتاء برائے تجارتی و مالیاتی امور کوئی وقت تھا کہ لوگ سادہ طریقے پر تجارت کرتے تھے، جس کا پیمانہ اور دائرہ کار انتہائی محدود اور مختصر ہوتا تھا، لیکن وقت کے گزرنے کے ساتھ ساتھ کاروباری معاملات میں ترقی ہونے لگی۔ تجارتی میدان وسیع سے وسیع تر ہوتا چلا گیا، یہاں مزید پڑھیں
اسلامی تجارت
(یآیھا الذین اٰمنوا لا تأکلوا أموالکم بینکم بالباطل إلا أن تکون تجارۃً عن تراضٍ منکم ولا تقتلوا أنفسکم، إن اﷲ کان بکم رحیما) کاروبار ضرورت ہے مقصد نہیں: میرے محترم دوستو اور بزرگو! اﷲ نے ہمیں پیدا کیا اور پیدا کرنے کے بعد ہمارے پیدا کرنے کی غرض بتلائی ہے کہ ہم نے تمام جن مزید پڑھیں
مسئلہ ذہنی دباؤ کیوں
دفتر میں دباؤ کیوں ؟ وہ دو بچوں کا باپ تھا۔ اس کی عمر 40 سال کی دہلیز پار کرچکی تھی۔ وہ اس لمحے کو کوس رہا تھا جب اس نے فرانس ٹیلی کام میں ملازمت حاصل کی تھی ۔ آج ایک بار پھر باس نے بری طرح ڈانٹ دیاتھا ۔ دفتر میں گزارنے والے مزید پڑھیں
نکاح کا بندھن اور طلاق
” طلاق” کے دو بول زبان سے نکالنا بہت آسان ہے ،لیکن اس کے اثرات نہایت مضر اور دورس ہیں۔ نکاح کا بندھن اتنا کمزور نہیں ہونا چاہیے کہ معمولی معمولی باتوں پر اس کو توڑدیا جائے ۔ عورت ایک نازل صنف اور ٹیڑھی پسلی سے پیدا ہونے والی ایک مخلوق ہے، اس لیے اس مزید پڑھیں