سوال: انگلینڈ میں رہنے والی ایک مسلمان فیملی نے ایک اسٹور اور ایک پوسٹ آفس لیا ہوا ہے اب وہ اس کو بیچ رہے ہیں لیکن جس شخص کے ساتھ انہوں نے سودا کیا ہے تمام معاملات طے ہونے کے بعد انہوں نے بتایا کہ وہ یہاں آف لائسنس کاروبار کریں گے یعنی وہ شراب مزید پڑھیں
زمرہ: معاملات
انتقال کی تشہیر نہ کرنے کی وصیت کرنے کا حکم
سوال:السلام علیکم! عورت اگر وصیت کرے کہ میرے انتقال پر لوگوں میں اعلان نہ کرایا جاۓ اور خاموشی سے صرف گھر والے مسجد میں جنازہ پڑھ کر دفنا دیں کیا ایسی وصیت جائز ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام! واضح رہے کہ وصیت کے نفاذ کی کی شرائط میں سے ایک شرط یہ بھی مزید پڑھیں
ملٹی لیول مارکیٹنگ میں ری سیلر کے طور پہ کام کرنے کا حکم
السلام علیکم پاور ایگل کے نام سے ایک کمپنی ہے.جس میں چیزیں سیل کرتے ہیں. اور اس کمپنی میں کام کرنے والوں کا کہنا ہے کہ یہ جائز ہے. جو 100 سے ذائد ممالک میں کام کرتی ہے.اس میں بطور ری سیلر کام کرنے پہ منافع کا 30% ری سیلرز کو ملتا ہے یعنی ہمیں مزید پڑھیں
انویسمنٹ کی ہوئی رقم اور منافع کی زکوۃ کا حکم
السلام علیکم !مفتی صاحب یہ مسئلہ معلوم کرنا تھا کہ ایک شخص نے 30 لاکھ روپے کی انویسٹمنٹ کی ہوئی ہے اور اس انویسٹمنٹ سے ہونے والے نفع سے وہ اپنے گھریلو اخراجات نکالتا ہے اور تھوڑی سی رقم محفوظ بھی کرلیتا ہے ۔ سوال یہ ہے کہ وہ زکوۃکس طرح سے ادا کرےگا۔(1) اپنی مزید پڑھیں
شوہر کے انتقال کے بعد ماں کا کیا حصہ ہوگا؟
سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! ایک سائلہ نے پوچھا ہے کہ ان کےشوہر کا کچھ روپیہ بینک میں جمع ہےاور ان کے خاوند نے یہ لکھا ہے کہ میرے انتقال کے بعد یہ رقم ان کی بیوی کو ملے،اب اس رقم میں ان کی والدہ کا کیا حصہ مزید پڑھیں
زندگی میں جائیداد اولاد میں تقسیم کرنے کا حکم
سوال:السلام علیکم! ایک خاتون کی 2 بیٹیاں ہیں اور کوئی بیٹا نہیں ملکیت میں 1 گھر ہے وہ چاہتی ہیں کے انکا گھر بعد مرنے کے آدھا آدھا دونوں بچیوں کو مل جائے کسی اور کی ملکیت میں نہ جائے تو اس لئے وہ اپنا گھر اپنی زندگی میں بچیوں کے نام کردیں کہ کوئی مزید پڑھیں
غصب شدہ زمین پر نماز پڑھنا
سوال1: کسی شخص نے کسی دوسرے کی زمین کی قیمت ادا کیے بغیر اس پر قبضہ کر لیا اور اس پر مسجد بنا دی تو کیا اس میں نماز پڑھنا جائز ہے؟ 2:مسجد کے علاوہ مطلقاً غصب شدہ زمین پر نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟ جوا ب:دونوں سوالات کے جوابات بالترتیب ملاحظہ ہوں۔ 1: مزید پڑھیں
شراکت پر گاڑی یا رکشہ خریدنا
سوال: ایک شخص ایک رکشہ خریدنا چاہتا ہے رکشے کی مالیت دو لاکھ ہے اس کے پاس ایک لاکھ روپیہ موجود ہے وہ ایک دوسرے شخص کے پاس جاتا ہے اور اس کو کہتا ہے کہ تم مجھے ایک لاکھ روپیہ دے دو تمہارے پیسے کو اپنے پیسے میں ملا کر میں ایک رکشہ خریدوں مزید پڑھیں
تراویح پر اجرت لینا
سوال :تراویح پہ اجرت لینا کیسا ہے؟ الجواب باسم ملهم الصواب: تراویح میں قرآن مجید سناکر اجرت لینا اور لوگوں کے لیے اجرت دینا،دونوں جائز نہیں، لینے اور دینے والے دونوں گناہ گار ہوں گے اور ثواب بھی نہیں ملے گا۔ حوالہ جات 1)”فالحاصل: أن ما شاع في زماننا من قراءة الأجزاء بالأجرة لا يجوز؛ مزید پڑھیں
سودی بینک کو جگہ کرایہ پر دینا
سوال: گھر کے نیچے خالی جگہ ہے سودی بینک کے منتظمین کرایہ پر مانگ رہے ہیں۔کیا سودی بینک کو جگہ کرایہ پر دینا جائز ہے؟ سائل:احمد زاہد ﷽ الجواب حامدا ومصلیا مذکورہ صورت میں چونکہ منتظمینِ بینک کی طرف سے اس بات کی صراحت موجود ہے کہ وہ اس جگہ سودی بینک قائم کریں مزید پڑھیں