السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! وصیت لکھنے کا وہ طریقہ جو سنت سے ثابت ہو وہ بتا دیجیے ۔ الجواب باسم ملھم الصواب وصیت کی دو اقسام ہیں : واجب وصیت :اس وصیت میں نماز،روزہ،زکوۃ،حج،قربانی،سجدۂ تلاوت،صدقۂ فطر،قَسم کے کفارے،قرض اور امانتیں(جو خود اور دوسروں پر ہیں)،منت کے متعلق،کمپنی یا حکومت کے قرض وغیرہ کی تمام مزید پڑھیں
زمرہ: معاملات
مجبورا جھوٹی قسم کھانے کا کفارہ
سوال: مجبوراً جھوٹی قسم اٹھانے پر بھی کفارہ ادا کرنا ہوگا؟ تنقیح: قسم کے الفاظ کیا تھے اور کس مقصد کے لیے قسم کھائی تھی؟ جواب: مجبوری میں بس یہی کہا تھا کہ میں قسم کھاتی ہوں اور مطلقا قسم کھائی تھی ۔ تنقیح: قسم زمانہ ماضی کے کسی واقعہ سے متعلق تھی یا زمانہ مزید پڑھیں
شادی پر ملنے والا تحفہ دلہن یا ساس میں سے کس کی ملکیت سمجھا جائے
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ولیمے میں اکثر لوگ سونے کی چیز تحفے میں دیتے ہیں تو عموماً دلہے کی ماں کے ہاتھوں میں پکڑاتے ہیں سوال یہ ہے کہ وہ سونا دلہن کی ملکیت ہوگا یا دلہے کی ماں کی ملکیت ہوگا ؟ الجواب باسم ملھم الصواب تحفہ دیتے وقت اگر دینے والوں نے مزید پڑھیں
affiliate marketing کے بارے میں کیا حکم ہے؟
سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمة الله و بركاته! کیا affiliate marketing سے آمدنی کمانا جائز ہے؟ تنقیح:affiliate marketing کی تفصیل بھیج دیجیے۔ جواب تنقیح:اس میں کمیشن سے آمدنی ہوتی ہےآپ کسی کی مصنوعات کو فروغ دینے کے لیےاُن کی مصنوعات کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر ڈالتے ہیں۔ الجواب باسم ملہم بالصواب مزید پڑھیں
مخلوط میلوں میں خرید وفروخت کا اسٹال لگانا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیانِ دینِ متین اس مسئلے کے بارے میں: کمپنیوں کی جانب سے مختلف events میں اسٹالز لگائے جاتے ہیں جیسے اورینج فاؤنڈیشن کی جانب سے ہر سال فن فئیر منعقد کیا جاتا ہے جہاں میوزک تو نہیں ہوتا مگر جو لوگ آتے ہیں وہ اپنی فیملی کے ساتھ آتے مزید پڑھیں
میراث کی تقسیم
سوال :السلام علیکم! میرے سسر کا انتقال ہوگیا ان کے تین بیٹے اور تین بیٹیاں ہیں میرے شوہر کو لے کر ،میرے سسر کا ایک مکان تھا جو کہ ساس کے نام پر ہے، میری ساس نے گھر بچوں میں تقسیم کردیا گھر کی قیمت 35 لاکھ تھی- تینوں بہنوں اور ماں نے اپنا حصہ مزید پڑھیں
سوتیلی ماں کی وراثت میں سوتیلی بیٹیوں کا حصہ
سوال:ایک خاتون کا انتقال ہوا ہے۔ مرحومہ کے 3 بھائی اور ایک بہن حیات ہیں۔ اُن کی 4 سوتیلی بیٹیاں (جو کہ شوہر کی پہلی بیوی سے)ہیں، سگی اولاد کوئی نہیں۔ اُن کی وصیت ہے کہ اُن کا تمام سونا (زیور) کسی ٹرسٹ کو دے دیا جائے۔ کیا ان کی وصیت پر عمل کیا جائے؟ مزید پڑھیں
کوئی چیز خریدے بغیر اس کو آگے بیچنا
سوال: پلے اسٹور پر مرکز ایپلیکیشن ہے ،جس کے ذریعے مختلف چیزیں مثلاً کپڑے،اسسریز وغیرہ خریدے بغیر اپنا پرافٹ رکھ کر دوسروں کو بیچ سکتے ہیں۔مثال کے طور پر ایک سوٹ کی قیمت 1000روپے ڈیلیوری چارجز سمیت ہو تو آپ اسے 1500روپے یا حسب منشاء پرافٹ کے ساتھ بیچ سکتے ہیں،خریدار نے کوئی چیز بھی مزید پڑھیں
سونے کے بدلے سونا لینا
سوال: السلام علیکم مجھے ایک مسئلے کے متعلق ارجنٹ وضاحت درکار ہے۔ مسئلہ یہ ہے کہ میرے پاس تقریبا سات ماشے کی گولڈ کی چین تھی جو کہ ٹوٹ گئی ہے ۔ اب میں اس چین سے دوسری نئی چین بنوانا چاہتی ہوں ۔ یعنی اس ٹوٹی چین کے بدلے نئی تیار چین ۔ اس مزید پڑھیں
سودی رقم کا مصرف
ایک خاتون نے اپنا سیونگ اکاؤنٹ بند کروایا ہے اب اس اکاؤنٹ میں موجود رقم کا کیا کریں کیونکہ اس میں سود بھی شامل ہے؟ کیا یہ رقم کسی ضرورت مند کو بنا سود کا بتائے دی جاسکتی ہے؟ براہِ کرم رہنمائی فرمائیں! نیز کس بینک میں اکاؤنٹ کھلوایا جائے؟ الجواب باسم ملہم الصواب 1۔اکاؤنٹ مزید پڑھیں