فتویٰ نمبر:642 سوال :عمران اور تنویر دونوں آپس میں شریک ہیں اور دونوں نے مل کر ایک پول بنایا ہے جس میں مختلف لوگوں سے سرمایہ اکٹھا کر کے جمع کریں گے اور پھر اس پول کے سرمائے سے پراپرٹی کا کاروبار کیا جائے گا۔ آپس میں طے پایا ہے کہ اس سرمائے سے صرف مزید پڑھیں
زمرہ: معاملات
مملوکہ چیز فروخت کرنے پر مجبور نہیں کیا جا سکتا
فتویٰ نمبر:638 سوال:گزارش عرض ہے کہ میرے شوھر نے 660000میں مکان خریدا اس میں تقریباً 22000 میں نے لگائے تھے اب میں یہ مکان 875000میں بیچ رہی ہوں ،وارثوں میں چار بیٹے ،دو بیٹیاں ایک بیوی اور سانس (دادی) ہیں اس کو فروخت کرنے میں جو کاغذی کاروائی ہو اس میں تقریباً 60000 روپے خرچ مزید پڑھیں
میت کاترکہ ورثاء کی رضامندی سےصدقہ کرناجائزہےیانہیں
فتویٰ نمبر:637 سوال:کیافرماتےہیں علماءدین ومفتیان شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ ایک شخص وفات پاگیاترکہ میں معتد بہٖ مال چھوڑا ورثاءمیں ماں باپ ،بہن بھائی بھی ہیں اورچچاوغیرہ بھی والدین اوربہن بھائی میت کےمال کوصدقہ کردینےپررضامندہیں سوال یہ ہےکہ والدین اوربھائی بہن کی رضامندی کےبعددوسرےرشتہ داروں کی رضا مندی ضروری ہےیانہیں؟ نوٹ:متوفی شخص مزید پڑھیں
بروکری کی اجرت طےکرناجائزہے
فتویٰ نمبر:639 سوال:کتاب وسنت کی روشنی میں ایک مسئلہ کی وضاحت مطلوب ہےکہ ایک بروکراپنی بروکری یہ طےکرتاہےکہ جوزمین میں نےآپکودلوائی ہےجب آپ اسکوفروخت کریں گےاسکامثال کےطورپرنفع کادس فیصد وصول کرونگا،کیااس طریقہ پر بروکری کی اجرت طے کرناجائزہے؟ الجواب حامدا ومصلیا واضح رہےکہ دلال اوربروکراپنےاس عمل کی ہی اجرت لےسکتاہےجس میں اس نےدلالی کی مزید پڑھیں
انکم ٹیکس سے بچنے کے لئے کوٹھی اگر بیوی کے نام کردی تو بیوی کی نہیں ہوجاتی
فتویٰ نمبر:396 سوال:جناب عرض یہ ہے کہ میں اور میرے بھائی نے ۱۹۶۲ءمیں اپنے مشترکہ کاروبار کے پیسے سے پلاٹ خریدا اور کوٹھی بنوائی مگر کسی مصلحت کے تحت کوٹھی اپنی اور اپنے بھائی کی بیوی کے نام کردی ۔ کوٹھی کے بننے کے بعد بھی اس کے خرچے ہم خود ہی کرتے رہے اس مزید پڑھیں
زندگی میں موقوفہ چیز سے فائدہ اٹھانے کی قید لگانا
فتویٰ نمبر:395 سوال: ایک آدمی کوئی چیز وقف کرنا چاہتا ہے لیکن یہ بھی کہتا ہے کہ اس کی ساری آمدنی میں خود لونگا جب تک زندہ ہوں ۔ مرنے کے بعد غریب لوگوں کو اس کی آمدنی ملے گی کیا آیا یہ جائز ہے یا نہیں ؟ جواب: جی ہاں ایسا کرنا جائز ہے مزید پڑھیں
زندگی میں جائیداد کی تقسیم
فتویٰ نمبر:403 سوال: میرا ایک بیٹا اور چار بیٹیاں ہیں اور بیوی بھی بقید حیات ہیں میں اپنی زندگی میں اپنی جائیداد کو جو میرے مرنے کے بعد وارث بنتے ہیں ان پر تقسیم کرنا چاہتا ہوں برائے مہربانی قرآن وحدیث کی روشنی میں یہ بتایاجائے کہ میں اپنی جائیداد ورثاء میں کس طرح تقسیم مزید پڑھیں
کم سے کم شرعی حق مہر کتنا ہے
فتویٰ نمبر:641 سوال : کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ کے بارے میں : کم سے کم شرعی حق مہر کتنا ہے؟ کہ اس سے کم حق مہر رکھنے سے مہرا دا نہیں ہوتا ؟ کیا 2500/ روپے یا 3000/ روپے حق مہر رکھنا درست ہے ؟ جواب : حق مہر کی کم سے مزید پڑھیں
انعامی بانڈ سے ملنے والے نفع کا کیا حکم ہے
فتویٰ نمبر:640 سوال: پرائز بانڈ یعنی انعامی بانڈ پر اضافی ملنے والا نفع سود ہے ؟ اگر سود ہے تو کیوں سود ہے ؟ کیونکہ یہ اضافی منافع کچھ لوگوں کو ملتا ہے سب انعامی بانڈ لینے والوں کو نہیں ملتا۔ کیا یہ پھر بھی سود ہے؟ جواب: پرائز بانڈ پر ملنے والا انعام مزید پڑھیں
ترکہ کیسے تقسیم ہوگا
فتویٰ نمبر:644 سوال: شوہر کا انتقال ہوگیا اسکا کل ترکہ 8500 ہے اسکا ایک بیٹا ایک بیٹی اور بیوی ہے تو ان سب کے درمیان کیسے تقسیم ہوگا ؟ صورت مسئولہ میں مرحوم کے کل ترکہ میں سے پہلے تجہیز وتکفین کے اخراجات ادا کریں گے پھر اگر کوئی قرض ہے تو اسکو ادا کیں مزید پڑھیں