فتویٰ نمبر:4067 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! آج کل “bogo” نامی کی بُک سب استعمال کرتے ہیں۔ اس میں واؤچر ہوتے ہیں کہ ایک پیزا پر دوسرا فری ملےگا۔ اسی طرح کافی چیزوں میں ایک لینے پر ایک فری ملتا ہے تو کیا یہ واؤچر کے ذریعہ فائدہ اٹھانا جائز ہے؟ و السلام الجواب حامدا و مزید پڑھیں
زمرہ: معاملات
حکومت کا یتیم کی مالی مدد کرنا
فتویٰ نمبر:4066 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! اگر کسی کا حادثہ میں انتقال ہوجائے تو سرکار کی طرف سے عدالت اس یتیم بچے کے اکاؤنٹ میں کچھ رقم ڈال دیتی ہے تو کیا یہ لینا جائز ہے؟ والسلام الجواب حامدا ومصليا اسلام ایک فلاحی ریاست کا تصور پیش کرتا ہے؛ جس میں غریب اور نادار جن مزید پڑھیں
بنجر زمین میں مساقات درست ہے یا نہیں؟
فتویٰ نمبر:4056 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم کیا فرماتے ہیں مفتیان عظام اس مسئلے کے بارے میں کہ میں نے اپنے دوست سے بنجر زمین مساقات کیلئے لے لی ۔ اب وہ زمین درخت ، باغ و غیره کی صلاحیت نہیں رکھتی، اور بے کار ہے تو کیا یہ مساقات درست ہے یا نہیں؟ مزید پڑھیں
نابالغ کی وراثت کا کون مالک ہوگا؟
فتویٰ نمبر:4046 سوال:تین (3 )مہینے کی بچی کا انتقال ہوگیا تھا اس کی پیدائش پر اس کی نانی نے اس کو سونے کا سکہ دیا تھا تو اب اس کا کیا حکم ہے؟ والسلام الجواب حامداو مصليا بچی کی پیدائش پر سونے کا سکہ اور اس کے علاوہ جو کچھ بھی بچی کو دیا گیا مزید پڑھیں
سود خور کے گھر سے رشتہ کرانا
فتویٰ نمبر:4040 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! ایک خاتون ہیں جو کافی عرصہ پہلے سود کا کام کرتی تھیں کچھ لین دین اس طرح کا تھا۔ اب نہیں معلوم، کسی نے رشتہ کا پوچھا ان کی بیٹی کا جو اچھی خوش اخلاق اور اچھے کردار کی ہے۔ جو رشتہ کروا رہا ہے اس جو معلوم ہے مزید پڑھیں
بینک کی سودی رقم کا حکم
فتویٰ نمبر:4022 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ الائیڈ بینک کے اکاؤنٹ میں رقم پہ جو سود کی رقم آئے کیا اسے کسی مسلمان کو جو مستحق ہو، بغیر ثواب کی نیت سے دیا جا سکتا ہے؟ زوجہ بابر والسلام الجواب حامداو مصليا مذکورہ صورت میں سود کی رقم بغیر ثواب کی مزید پڑھیں
حالت صحت میں وقف کی وصیت کرنا
فتویٰ نمبر:4001 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ! اگر میں حالت صحت میں اپنی ملکیت میں جتنا مال ہے سونا نقدی کاروبار وغیرہ میں لگا ہوا وقف کرتی ہوں اس طرح وصیت کردوں کہ میرے مرنے کے بعد دینی ادارے کو دے دیں تو یہ درست عمل ہے ؟ والسلام الجواب حامداو مزید پڑھیں
بلا اجازت نوکری چھوڑنے پر ادارے کا بقیہ تنخواہ دینا
فتویٰ نمبر:3097 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! ہمارا ایک ادارہ ہےاس میں بہت سے لوگ نوکری کرتے ہیں اور پھر بغیر بتائے چھوڑ کر چلے جاتے ہیں تو ان کی آ خر کی کچھ سیلری ہمارے پاس رہ جاتی ہے۔ تو کیا ان کو بلا کر دینا ہماری ذمے داری ہے؟ والسلام الجواب حامداو مصليا ملازم مزید پڑھیں
ٹیکس ادا نہ کرنا
فتویٰ نمبر:3087 سوال: السلام عليكم جرمنى میں ایک مسجد کا امام ہے اُسے تنخواہ دینا چاہتے ہیں اگر ظاہر کریں گے تو اسے ٹیکس دینا پڑے گا وہ مولوی صاحب اسے ظاہر نہیں کرنا چاہ رہے کیونکہ پھر اُن کو ٹیکس دینا پڑے گا تو اس طرح سے گورنمنٹ سے چھپا کر دینا جائز ہو مزید پڑھیں
والدہ کا اپنی زندگی میں میراث تقسیم کرنا
فتویٰ نمبر:3076 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! میری امی نے بلڈنگ بناٸی تھی ٩٠ گز پہ، کچھ زیور بیچا کچھ رقم جمع شدہ تھی اور کچھ رقم پاپا نے شامل کی۔امی نے بڑی بہن کی باتوں میں آکر سب کو جاٸداد برابر تقسیم کردی تھی یہ کہہ کر میں نے بناٸی ہے میں سب کو برابر مزید پڑھیں