ترکہ کی تقسیم کا حکم

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۱۱﴾ سوال :-  میرے ایک قریبی رشتہ دار کو ورثہ کی تقسیم کی مد میں آپ سے جواب درکار ہے ۔اس رشتہ دار کے ماں باپ کا انتقال ہو چکا ہے ۔اس کی دو بہنیں ہیں اور تین بھائی ہیں ۔ان کا ایک مکان ہے جس کی مالیت 15 مزید پڑھیں

سامان کی سامان کے بدلے ادھار خرید وفروخت کا حکم

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۹﴾ سوال:- ہم واشنگ مشین اور ریفریجٹر کا کاروبار کرتے ہیں، ہمارے ساتھ بازار میں نو دس دکانیں ہیں، ہمارے پاس اکثر گاہک آتے ہیں ایک گاہک واشنگ مشین یا فین لینے آتے ہیں اگر وہ ہمارے پاس اس وقت موجود نہیں ہو تا تو ہم اس وقت وہ مزید پڑھیں

زبردستی معاف کروانے سے ورثا کا حق ختم نہیں ہوتا

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۶﴾ سوال:-        حضرت! ہم ۵/ بہنیں اور ۳/ بھائی اور والدہ حیات ہیں۔ والد صاحب کے انتقال کے ڈیڑھ مہینہ بعد ہم بہنوں کو دعوت پر بلایا گیا ۔ ایک مولانا صاحب بھی آئے ہوئے تھے اور ہمارے تین چچا بھی۔ ہمیں بتایا گیا کہ ہم بہنوں کا اتنا مزید پڑھیں

اہل تشیع سے گھر کا کام کاج کروانے کا حکم

فتویٰ ںمبر:5063 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ شیعوں سے برتن کپڑے وغیرہ دھلوانے کا کیا حکم ہے؟ جائز ہے مکروہ یا نا جائز؟ والسلام الجواب حامداو مصليا اصلا ً تو شیعوں سے گھر کا کام کاج کروانا درست ہے البتہ احتیاط اولیٰ ہےتاکہ میل جول سے بچا جاسکے ” وإسلامه ليس مزید پڑھیں

 قومی بچت اسکیم میں سیونگ سرٹیفیکیٹ کا حکم

فتویٰ نمبر:5089 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ!  مجھے سوال پوچھنا ہے کہ میرے والد صاحب کا انتقال جون 2004 میں ہوا۔ اُس وقت سب سے بڑی بہن کی عمر ساڑھے دس سال تھی۔ والد صاحب کے بینک اکاؤنٹ میں موجود رقم کورٹ میں جمع ہو گئی اور ہم چاروں بہن بھائیوں مزید پڑھیں

خریدنے والے کے علم میں لائے بغیر کمیشن وصول کرنا۔

فتویٰ نمبر :5088 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  میرے شوہر نے کچھ دن پہلے 2،3 پلاٹ بکوائے ہیں ایک بلڈر کے۔بلڈر نے کچھ پرافٹ بھی دیا مگر جن لوگوں نے خریدے ہیں انہیں نہیں معلوم کہ میرے شوہر نے پلاٹ بکوانے پر بلڈر سے کمیشن لیا ہے۔تو کیا یہ جائز ہے؟ براہ مہربانی رہنمائی فرمادیں۔ والسلام مزید پڑھیں

ناجائز کمائی سے دیے گئے ہدیہ کا مصرف

فتوی نمبر:5085 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! ہمارے ایسے رشتہ دار جن کی کمائی درست نہ ہو وہ ہمیں ہدیہ دیں اور ہم کسی اور کو دے دیں تو لینے والے کے لئے جائز ہو جائے گا یا ان کے لئے بھی نا جائز ہے ؟ الجواب حامدا ومصلیا اگر ہدیہ دینے والے کی کمائی مکمل مزید پڑھیں

 بینک میں نوکری کرنا

فتویٰ نمبر:5071 سوال: السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ میری دوست کا منگیتر بینک میں نوکری کرتا ہے۔ کیا یہ ٹھیک ہے؟ و السلام الجواب حامدا و مصليا و علیکم السلام! اسلامی بینک میں نوکری کرنا یا conventional (مروجہ) بینک کی اسلامی ونڈو میں نوکری کرنا جائز ہے، بشرطیکہ ان کا کام مستند علما پر مشتمل شریعہ مزید پڑھیں

 پرافٹ کی نیت سے ڈالر خریدنے کا حکم

فتوی نمبر: 5055 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام عليكم!ڈالر خریدنا جائز ہے، اگر نیت پرافٹ کی ہو؟ الجواب حامدا ومصلیا وعلیکم السلام! موجودہ صورت حال میں ڈالر خرید کر اس انتظار میں رکھنا کہ قیمت بڑھنے پر بیچ کر نفع اٹھایا جائے ملک کے ساتھ بے وفائی کے علاوہ احتکار (ذخیرہ اندوزی) ہونے کی وجہ مزید پڑھیں

مشروط ہبہ کی ایک صورت اور حکم

فتویٰ نمبر:5052 سوال: اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ باجی وراثت کے حوالے سے ایک مسئلہ معلوم کرنا ہے۔۔ ایک شخص کو اور اسکے بہن بھائیوں کو انکی خالہ نے اپنا آبائی مکان کا حصہ ھدیہ کر دیا اس شخص نے ان پیسوں سے ایک پلاٹ خریدا اور اسکی بنیادیں بنوائیں باقی مکان کی تعمیر اس نے مزید پڑھیں