السلام علیکم مفتی صاحب، اگر کوئی مسلمان ،کرنٹ اکاؤنٹ میں بینک میں پیسہ جمع کراتا ہے، مگر ایک مسلمان خاتون جس کا شوہر کا انتقال ہوگیا ہے اور اس کے پاس 2 پاگل بچے ہیں جن کے علاج، دوا اور خوراک کے لیے کچھ نہیں، تو ایسی صورت میں کیا وہ آدمی کرنٹ اکاؤنٹ کی مزید پڑھیں
زمرہ: معاملات
بینک کی کمائی کا حکم
سوال:السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! میرے شوہر کے کزن بنک میں کام کرتے ہیں ۔اور انکے گھر ہمارا آنا جانا بہت ہے۔ اگر چہ گھر کا خرچ کزن کے والد ہی کرتے ہیں۔ کیا ان کے گھر کچھ کھانا یا تحائف لینا دینا ہمارے لیے جائز ہے؟ براہ مہربانی راہنمائی فرمائیں۔ جواب: بینک کے ملازمین کی مزید پڑھیں
کمیشن لینا جائز ہے یا نہیں؟
سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! ایک شخص اپنی دکان بیچنا چاہتے ہیں انکے پاس ایک بروکر آکر کہتا ہے کہ یہ دکان آپ کو بیچنی ہے 60 میں، 70 کا گاہک میرے پاس ہے 10میں اپنے رکھوں گا آپ کی طرف سے 10رکھنے کی اجازت ہے؟ دکان کا مزید پڑھیں
سیونگ اکاؤنٹ میں تنخواہ کے پیسے آنا
سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمة الله وبركا ته!کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ جن کی تنخواہ گورنمنٹ کی طرف سے سیونگ اکاؤنٹ میں آتی ہے، وہ کیا کریں؟ والسلام سائلہ کا نام: أمة اللہ پتا: ا۔ب۔ج۔ الجواب حامدا و مصليا وعلیکم السلام و رحمة الله! تنخواہ کی مزید پڑھیں
تقسیم میراث
سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام عليكم ورحمة الله! ایک صاحب کا انتقال ہوگیا ہے ان کی دو بیویاں ہیں، ان کا ورثے میں کتنا حصہ ہوگا؟ تنقیح: دو بیویوں کے علاوہ کون کون ہے رشتہ داروں میں؟ جواب تنقیح: 4 بھائی اور ایک بہن ہے کوئی اولاد نہیں ہے۔ والسلام الجواب حامدا و مصليا مذکورہ مزید پڑھیں
وائی-فائی کا بلا اجازتِ مالک کے استعمال کا حکم
﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۸۴﴾ سوال:- پڑوسی کی وائی-فائی ہے،اگر ہم ان سے چوری چھپے کسی طرح پاس-کوڈ معلوم کر کے وائی-فائی استعمال کرےیں تو کیا یہ چوری کہلائے گی؟ سائل:عابدہ اسلام آباد جواب :- فقہی تعریف کے اعتبار سے یہ وہ چوری تو نہیں جس کی سزا میں ہاتھ کاٹا جائے مزید پڑھیں
سودکی تعریف
﴾ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۸۰﴿ سوال:- سود کی تعریف کیا ہے ؟؟وضاحت سے سمجھادیجیے ۔ سائل : عبد اللہ ، کراچی جواب :- سود قرض پر مشروط نفع کو کہتے ہیں ،مثلاً: ایک لاکھ روپے قرض دے کر کہنا کہ میں دو مہینے بعد ایک لاکھ دس ہزار روپے لوں گا تو اضافی مزید پڑھیں
موبائل کمپنی کا ایڈوانس بیلنس پر زائد رقم لینا
﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۷۵﴾ سوال:- آج کل موبائل کمپنیاں بیلینس ختم ہونے پر ایڈوانس رقم حاصل کرنے کی سہولت دیتی ہیں لیکن جتنی رقم ایڈوانس دے اس سے زیادہ وصول کرتی ہیں کیا یہ زیادتی سود میں شمار ہوگی؟ جواب :- واضح رہے کہ سود اس معاملے کو کہتے ہیں جس میں مزید پڑھیں
کیاآس پڑوس سے اشیاء کا تبادلہ سود کے حکم میں ہے؟
﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۷۰﴾ سوال:- ایک مسئلے میں رہنمائ درکار ہے آس پڑوس میں اشیاکا بسا اوقات تبادلہ کیا جاتا ہے مثلا گھر میں چینی ختم ہے اور ارجنٹ ضرورت ہے تو پڑوس سے لے لی اور بعد میں ان کو واپس کردینا۔ سوال یہ ہے کہ کیا یہ چیز سود کے مزید پڑھیں
بینک ملازموں کو وین کی سہولت مہیا کرنا
﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۶۲﴾ سوال:- مجھے یہ پوچھنا ہے کہ بینک ملازمین کو وین کی سہولت مہیا کرنا جائز ہے؟ جواب : بینک ملازموں کو وین کی سہولت فراہم کر نے سے اگر آپ کی مراد ان ملازمین کو بینک پہنچا کر بینک سے ان کی تنخواہ لینا ہے تو اس میں مزید پڑھیں