مسلمانوں کے عروج و زوال کی داستان

نفرتوں کا خاتمہ کیسے؟ چند ممکنہ تدابیر میری مان لو! مفتی محمد شفیع صاحب kکے نام سے کون واقف نہیں؟ قیام پاکستان میں ان کی تحریر و تقریر کا بڑا گہرا کردار اور اثر رہا۔ مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اﷲ کے خصوصی شاگردوں اور خلفاء میں ان کا شمار ہوتا ہے۔ مفتی اعظم پاکستان مزید پڑھیں

مسلمانوں کے عروج و زوال کی داستان

فرقہ واریت فرقہ کی تعریف(Defination) فرقہ کی الگ سے کوئی تعریف کہیں نظر میںتو نہیں آئی لیکن قرآن کریم کے فرامین میں غور کرنے سے یہ سمجھ میں آتا ہے کہ محض کوئی اختلاف ، فرقہ بندی نہیں۔ بلکہ صراط مستقیم اور راہ حق سے الگ سوچ اور نظریہ اپنا لینا فرقہ بندی ہے۔ چنانچہ مزید پڑھیں

قانونِ ناموسِ رسالت… تعارف وتجزیہ

دوسال قید سے سزائے موت تک کا سفر آج سے ڈیڑھ صدی قبل ہندوستان کی سرزمین پر دیوانی اور فوجداری مقدمات کے فیصلے قرآن و سنت اور فقہ حنفی کی روشنی میں صادر ہوتے تھے۔ 1860عیسوی میں جب ہندوستان مکمل طور پر فرنگی سامراج کے زیر تسلط آگیا تو اس نے اسلامی قانون کو ختم مزید پڑھیں

مسجد کے آداب اور ہماری کوتاہیاں

مسجد کے نچلے یا بالائی حصہ میں بیت الخلاء وغیرہ بنانا: آج کل مساجد میں ایک اہم مسئلہ یہ پیش آتا ہے کہ جگہ کی تنگی کی وجہ سے مسجد کے نچلے یا بالائی حصہ میں بیت الخلاء ، وضو خانہ،امام یاموذن کا رہائشی مکان، مدرسہ ، لائبریری وغیرہ بنا دیے جاتے ہیں۔ اس کی مزید پڑھیں

میسیج میڈیا کے شرعی اُصول

میسیج، پیغام رسانی اور معلومات کے حصول کا ایک سستا، برق رفتار اور جدید ذریعہ ہے۔ اظہار رائے کی آزادی کا سب سے کثیر الاستعمال ذریعہ بھی موجودہ دور میں یہی ہے۔ میسیج کے ذریعے لوگ، جس وقت چاہیں جس کو چاہیں اور جس کے بارے میں چاہیں بلا روک ٹوک، ہر قسم کی بات مزید پڑھیں

تجارت دین سے جد ا نہیں

ہمارا المیہ: تاریخ کے اوراق میں یہ بات محفوظ ہے کہ یہود و نصاریٰ کی ہلاکت و بربادی اور ان کے دین میں بگاڑ اور تبدیلی پیدا ہونے کی ایک وجہ یہ بنی تھی کہ انہوں نے دین اور دنیا کو دو الگ الگ چیزیں سمجھنا شروع کردیا تھا۔ وہ خود کو گرجا گھروں اور مزید پڑھیں

بیت اﷲ کی تعمیر اور تزئین و آرائش

یوں تو دنیا میں متعدد چیزیں ہیں جو قدیم ہیں یا پھر قدیم چیزوں کی باقیات اور بچے کھچے آثار ہیں۔ قبل از تاریخ کی اقوام اور ان کی تہذیبیں، قدیم طرز تعمیر کے شاہکار، قدیم عقائد و نظریات اور قدیم دنیا کے عجیب الخلقت حیوانات کی باقیات، یہ سب چیزیں ایسی ہیں جو یا مزید پڑھیں

تجارت : ایک پیشہ ، ایک عبادت

رزقِ حلال کمانا عبادت ہے: اسلام نے انسان کو رزق حلال کے حصول میں کسی خاص ذریعہ معاش کو اختیار کرنے کا پابند نہیں بنایا۔ صرف اس کا پابند بنایا ہے کہ جو بھی پیشہ اختیار کیا جائے وہ حلال اور جائز ہو۔ حلال روزگار کمانے کو اسلام عبادت قرار دیتا ہے۔  ایک حدیث میں مزید پڑھیں

رہنمائے رجب و شعبان

بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم نحمدہ ونصلی علٰی رسولہ الکریم۔۔۔ امّا بعد! دو مثالیں: * ایک شخص فجر کے فرض دو کی بجائے چار پڑھتا ہے۔ رمضان المبارک کے 30 کے بجائے 40 روزے رکھتا ہے۔ مکہ مکرمہ جا کر حج کرنے کی بجائے اپنے علاقے میں کعبہ کے نام سے ایک عمارت بنا کر اسی مزید پڑھیں