آواز : علامہ کرمانی فرماتے ہیں کہ مردوں کے لیے بلند آواز مرتبہ اور نام وشہرت کی دلیل ہے جبکہ بآواز عورتوں کے لیے برا ہے ۔ علامہ ابن سیرین فرماتے ہیں کہ خواب میں اپنی آواز کمزور دیکھنا اپنا نام ومرتبہ کم ہونے کی دلیل ہے ۔ یہ تعبیریں محاورے کے اعتبار سے ہیں مزید پڑھیں
زمرہ: خوابوں کی تعبیر
خواب میں آنکھ دیکھنا
آنکھ : آنکھ ہدایت بھی ہے کیونکہ آنکھوں سے راستہ نظر آتا ہے اس لیے اس کی تعبیر ہدایت سےدی گئی ۔ 2۔ آنکھ فرزند بھی ہے ۔ ربنا ھب لنا من ازواجنا وذریتنا قرۃ اعین اور مال بھی ۔ خواب میں ایک بے عمل اور دنیا دار آدمی خود کو نابینا دیکھے تو راہ مزید پڑھیں
خواب میں آنسو دیکھنا
آنسو : آنسو خوشی کے بھی ہوتے ہیں اور دکھ کے بھی ۔ اگر ٹھنڈے آنسو دیکھے تو خوشی ملے گی ۔ عام آنسو بہتے دیکھے تو غم کی بات ملے گی ۔ اگر آنکھوں میں آنسو کی بجائے مٹی اور گرد وغبار دیکھے تو بغیر تکلیف کے مال حلال ملےگا ۔ شادی کااستخارہ کیاہے مزید پڑھیں
خواب میں آنت دیکھنا
آنت: آنت کی تعبیر مال بیٹا گالی اور زندگی سے ہوتی ہے۔ آنتیں اصل میں پیٹ کا خزانہ ہوتی ہیں اس لیے پیٹ سےآنتیں ظاہر ہونا مال ظاہر ہوناہے ۔ منہ سے آنتیں نکلنا بیٹے کے موت کی دلیل ہے ۔ کسی کی آنت کھائی ے تو اس کا مال کھائے گا۔ علامہ ابن سیرین مزید پڑھیں
خواب میں آم دیکھنا
آم : پکا ہوا آم دیکھے تو خواب اچھا ہے لیکن اگر پیلا ہو تو تھوڑی مشقت اور پریشانی سے رزق ملنے کی طرف اشارہ ہے۔ پکا ہوا سبز آم دیکھے تو سہولت کےساتھ رزق ملنے کی طرف اشارہ ہے جتنے آم زیادہ دیکھے اتنی بہتری کی دلیل ہے ۔ البتہ کھٹا آم پریشانی کی مزید پڑھیں
خواب میں آلوچہ دیکھنا
آلوچہ: اپنے موسم پر سرخ یا سیاہ آلو بخارا دیکھنا مال ملنے کی دلیل ہے اور بے موسم دیکھنا زرد دیکھنا ٖ بیماری کی علا مت ہے۔ ترش آلو بخارا عورتوں کے لیے دیکھنا اچھا ہے ۔
خواب میں سورہ آل عمران پڑھنا
سورہ آل عمران : خواب میں سورہ آل عمران پڑھتے ہوئے دیکھنا حسن خاتمہ اور نیکی کی دلیل ہے اگر قرض دار ہے تو قرض ادا کرے گا لوگوں میں عزت ہوگی کیونکہ اس سورت کے مضامین ایسے ہی ہیں عیسیٰ علیہ السلام کو اللہ نے جو عزت دی تھی اس کا تذکرہ اس سورت مزید پڑھیں
خواب میں آگ دیکھنا
آگ : زمین سے آگ نکلنے کے مطلب یہ ہے کہ اس جگہ خزانہ ہے ۔روشنی کے لیے آگ جلائی ہے تو اس کا مطلب یہ ہے دلیل اور محبت سے کام کرے گا ۔ جنگل میں صحیح جگہ آگ روشن کرنے کا مطلب ہے کہ وہاں کے لوگ اس کے علم وحکمت سے فائدہ مزید پڑھیں
خواب میں آغاخانی کو دیکھنا
آغاخانی خواب میں آغا خانی سے ملاقات کا معنیٰ دنیا سے محبت اور مال کے لیے ایسے لوگوں سے دوستی اور تعلق رکھناہے جن کا صحیح عقیدہ نہیں ہو۔اگر آغاخانی کو پہنچانتا ہے تو جیسے اس کے حالات واخلاق ہوں گے ویسی اس کی تعبیر ہوگی ۔
خواب میں آسمان دیکھنا
آسمان آسمان کے دروازے کھلے دیکھے تو مطلب یہ ہے کہ اس پر خیر اور رزق کے دروازے کھلیں گے ۔لفتحنا علیھم برکت من السماء والارض (اعراف ) آسمان سے آواز سننا بھی خیر اور سلامتی کی دلیل ہے ۔ فرشتوں کا نزول دیکھنا علم وحکمت کی دلیل ہے ۔ آسمان کی فضا میں اڑنا مزید پڑھیں