خواب میں اذان سننا

اذان: خواب میں اذان خیر اور اچھائی ہے۔ اطاعت خداوندی، حج و عمرہ اور نیکی کی طرف اشارہ ہے۔ قید میں اذان دینا آزادی اور رہائی کی طرف اشارہ ہے۔ البتہ بے وقت اذان دینا ظلم اور ایذاء رسانی کی دلیل ہوسکتا ہے۔ اگر صاحب خواب برا انسان ہے تو ثم اذن مؤذن ایتھا العیر مزید پڑھیں

خواب میں اداسی دیکھنا

اداسی: مردے کو اداس دیکھنا اچھا نہیں ایصال ثواب کرنا چاہیے! جبکہ زندہ انسان کو اداس دیکھنے کی تعبیر ضد سے بھی ہوسکتی ہے اور حقیقت سے بھی۔ جس کا اندازہ احوال و قرائن دیکھ کر لگایا جائے گا۔

خواب میں اخبار دیکھنا

اخبار: تجربہ بتاتا ہے کہ اہل علم و دین کے لیے اخبار مفید ہے جبکہ برے نظریات کے لوگوں کے لیے باعث فتنہ۔ اس مناسبت سے اہل علم و دین کے لیے خواب میں اخبار بینی خیر کی بات ہے۔ علم و عمل میں ترقی ہوگی۔ جبکہ برے لوگوں کے لیے اچھا نہیں۔ البتہ اخبار مزید پڑھیں

خواب میں ادب کرتے ہوئے دیکھا

ادب : مشہور محاورہ ہے باادب بانصیب نے ادب بے نصیب ” اس لیے خواب میں کسی کا ادب کرتے ہوئے دیکھنا اچھا ہے اگر واقعی باادب آدمی ہے تو اس کا نصیب بلند ہوگا۔اگر دیندار آدمی کا ادب کیا ہے تو انشاء اللہ ! اللہ تعالیٰ ہدایت نصیب فرمائیں گے ۔ والدین کا ادب مزید پڑھیں

خواب میں اخروٹ دیکھنا

اخروٹ : اہل وعیال  کے ساتھ سخت ہے بخیل ہے ۔ اخروٹ کے درخت  پر خود  کو دیکھا تو بڑے آدمی سے  نفع پائے گا ۔ اخروٹ اوپر سے سخت ہوتا ہے  اور اس کی گری نکالنے کے بعد محنت کرنی پڑتی ہے  بلکہ  بعض دفعہ  تو اندر سے بھی کھوکھلا نکلتا ہے  اس لیے مزید پڑھیں

خواب میں اجوائن دیکھنا

  خواب میں اجوائن  نقصان اور  غم ہے ۔ لہذااجوائن  پھینکنا یا کسی اور کو دے  دینا  اچھا ہے ۔  البتہ بعض  اوقات اجوائن  کی تعبیر  اچھی بھی ہوسکتی ہے ۔ کیونکہ  اجوائن  میں صحت  بھی ہے۔ مثلا صاحب خواب نیکی کا راستہ  اختیار کررہا ہو اور وہ اجوائن کھاتے  لیتے دیکھے  تو صحت کی مزید پڑھیں