دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:183 برائے استفتیٰ کیافرماتےہیں ہمارے مفتی علماء دین صاحبان قرآن وحدیث کی روشنی میں مندرجہ ذیل میں دیےگئے توہین رسالت کرنےوالے ملعون کےلیے سزاکی تجویزجوکہ مذہب اسلام میں دی گئی ہیں۔ ایسے کفریہ کلمات کہےگئے جوکہ کوئی مسلمان لکھنےیاکہنےکی جسارت نہیں کرسکتا۔مگربوجہ مجبوری تحریرکررہاہوں ۔ ایسے الفاظوں کی تحریرسب انسپکٹرمحمدارشداورایس پی انوسٹی مزید پڑھیں
زمرہ: جرم وسزا
قتل کروانے پرقصاص کس سے لیاجائے گا
فتویٰ نمبر:430 باسمہ تعالی سوال:کیافرماتے ھیں علمائے کرام مفتیان عظام کہ ایک شخص پیسہ دیتا ہے کہ فلان کو قتل کردو اب شرعا قصاص کس سے لیا جائے گا؟ کیا گناہ میں دونوں مساوی ہیں؟ الجواب حامدةومصلیة: صورت مسئولہ میں ضابطے کے مطابق قصاص قاتل سے لیاجائے گا قتل کروا نے والے سے نہیں البتہ اسے مزید پڑھیں
بغیر پگڑی نماز پڑھنے کا حکم
فتویٰ نمبر:432 سوال:کیا بغیر پگڑی نماز مکروہ ہے؟ جواب:عمامہ نمازکے ساتھ خاص نہیں ہے اور نہ عمامہ نماز کی سنت ہے،البتہ اس کاایسا معمول نہیں بنانا چاہئےکہ جس سے لوگوں میں یہ غلط فہمی پیدا ہوجانےکا قوی اندیشہ ہو کہ شاید امام کے لئے عمامہ باندھنا ضروری ہےکیونکہ عمامہ نماز کی سنت نہیں ہے بلکہ مزید پڑھیں
قانون ناموس رسالت تعارف وتجزیہ
مفتی انس عبدالرحیم ۔۔۔۔ دوسال قید سے سزائے موت تک کا سفر : آج سے ڈیڑھ صدی قبل ہندوستان کی سر زمین پر دیوانی اور فوجداری مقدمات کے فیصلے قرآن وسنت اور فقہ حنفی کی روشنی میں صادر ہوتے تھے۔1860 عیسوی میں جب ہندوستان مکمل طور پر فرنگی سامراج کے زیر تسلط آگیا تو اس مزید پڑھیں