فتویٰ نمبر:601 سوال: اقرباء اور پڑوسیوں کا اہل میت کے لیے کتنے دن کھانا دینا مستحب ہے ؟ جواب: اقرباء اور پڑوسیوں کو ایک قول کے مطابق تین دن تک کھانا دینا مستحب ہے ۔ آپ ﷺ نے فرمایا ہے “اصغوا لاھل جعفر طعاما ” ( مشکوۃ :1/151)
زمرہ: جدید مسائل
مسلمان پر کتنا دین کا علم حاصل کرنا فرض
فتویٰ نمبر:602 سوال: ایک مسلمان پر کتنا دین کا علم حاصل کرنا فرض عین ہے ۔ جواب : ہر انسان پر اتنا دین کا علم حاصل کرنا فرض عین ہے جتنا اسکی دین کی ضرورت ہے اور اپنی ضرورت سے زیادہ حاصل کرنا ہر مسلمان پر فرض کفایہ ہے مثلا : تاجر کے لیے تجارت مزید پڑھیں
نکاح سے پہلے لڑکی کو دیکھنے کا حکم
فتویٰ نمبر:01 سوال: 1۔ جس سے نکاح کرنا ہو اسے ایک نظر دیکھ لینے کی اجازت ہے تاکہ پسند وناپسند کا فیصلہ کرنے میں آسانی ہو ؟ 2۔ منگنی کےبعد جب نکاح نہیں ہوتا وہ دونوں ٹیلی فون پر رابطہ کرسکتے ہیں ؟ جواب: 1۔ جس عورت سے نکاح کا ارادہ ہو اسکو صرف ایک مزید پڑھیں
دانتوں سے ناخن کاٹنے کو برص کا سبب بتایا جاتا ہے کیایہ حدیث سے ثابت ہے؟
فتویٰ نمبر:597 سوال:دانتوں سے ناخون کاٹنے کو برص کا سبب بتایاجاتا ہے؟ برائے کرم آ پ صحیح حدیث سے حوالہ عنایت فرماویں۔ جواب :اس بارے میں کوئی حدیث نظر سے نہیں گذری، البتہ فقہاء کی عبارات میں اس کی تصریح موجود ہے قولہ: [ویستحب قلم أظافیرہ وقلمہا بالأسنان مکروہ یُورث البرص]۔ (شامي : ۹/۵۸۰) واللہ مزید پڑھیں
جادو کا علم سیکھنا کیسا ہے؟
فتویٰ نمبر:603 جادوگری کا علم سیکھنے کا حکم کیا ہے ؟ جواب: بعض علماء کے نزدیک جادو کا علم سیکھنا کسی طرح بھی جائز نہیں۔کیونکہ جادو کا علم کفر کا ارتکاب کیے بغیر سیکھا ہی نہیں جاسکتا ۔ جبکہ بعض علماء کے نزدیک کفر کا ارتکاب کیے بغیرسیکھا جائے تو اس شرط کے ساتھ جائز مزید پڑھیں
گیم کھیلنے کی کون سی صورت جائز کون سی ناجائز
فتویٰ نمبر:605 سوال: آپس میں مقابلوں کی مندرجہ ذیل صورتوں میں سے کون سی صورت جائز ہے اور کون سی ناجائز اور اگر سب ہی ناجائز ہیں تو کوئی صورت ہے جائز ہونے کی ؟ 1۔تین ٹیمیں آپس میں 100/100 روپے جمع کرتی ہیں اور پہلے دو ٹٰمیں کھیلتی ہیں جو ہارتا ہے ۔اس کا مزید پڑھیں
ڈیری ملک چاکلیٹ کا حکم
فتویٰ نمبر:604 سوال: DAIRY MILK چاکلیٹ حرام ہے کیا؟ جواب: جب تک تحقیق سے ثابت نہ ہوجائے کہ اس میں سور کی چربی ہے تب تک حرام نہیں کہہ سکتے اور دوسروں کو منع نہیں کرسکتے ہاں! اگر اپنا دل نہ مانے تو اپنی حد تک ا حتیاط کرنے میں حرج نہیں.
اسکارف نما نقاب کا حکم
فتویٰ نمبر:606 سوال: آج کل ایک نقاب ایسا نکلا ہے جو کہ آگے سے لٹکتا ہے اور پیچھے سے ا سکارف نما ہے. ہماری عورتیں اس کو پہنتی ہے اور سننے میں آیا ہے کہ یہ غیر مسلم کی مشابہت ہے کیا یہ صحیح ہے اور اس کو پہننا جائز ہے؟ جواب: یہ نقاب فیشن مزید پڑھیں
کرکٹ میچ ٹی وی یا ریڈیو پر دیکھنا سنناکیسا ہے ؟
سوال:کیا فرماتے ہیں مفتیان عظام اس خاص مسئلے کے بارے میں کہ جس کا استفسار طلبہ کرام کی طرف سے ہے۔ میں بحیثیت نگران طلبہ سائل ہوں اور تفصیل چاہوں گا۔ ۱۔مسئلہ میچ کا ہے کہ اس بارے میں حلال اور حرام کی خبریں پھیلی ہوئی ہیں جبکہ حرام کے لیے قرآن و حدیث میں مزید پڑھیں
شوہر کا بیوی کو عصری تعلیم سے روکنا کیسا ہے؟
فتویٰ نمبر:608 سوال: اگر شوہر بیوی کو عصری تعلیم سے روکے تو بیوی کو بات ماننی چاہیے یا نہی جواب:عورت کے لئے اتنا پڑھنا لکھنا ضروری ہے جس سے ضروری خط و کتابت اور گھر کا حساب کتاب آجائے اس سے زیادہ حاصل کرنے کے لئے اگر شوہر منع کرے تو اس کا حکم ماننا مزید پڑھیں