فتویٰ نمبر:591 سوال:مسلمان بالغ لڑکی کو پسند کی شادی کرنے کا حق حاصل ہے یا نہیں ؟ جواب: اگرلڑکی عاقل بالغ ہو تو اسے پسند کی شادی کا حق حاصل ہے ۔ اگر وہ اتفاقا کسی لڑکے کو پسند کرے ۔لیکن اگر اسکی عادت میں یہ بات شامل ہوچکی ہو کہ وہ لڑکوں کو منتخب مزید پڑھیں
زمرہ: جدید مسائل
فیس بک استعمال کرنے کا حکم
فتویٰ نمبر:594 سوال: face book استعمال کرنا کیسا ہے ؟ جواب : فیس بک کا استعمال نہ کرنا بہتر ہے اگر کوئی استعمال کرے تو اس پر نکیر نہیں کی جائے گی ۔
حکومت کا حاجی کی طرف سے قربانی کرنے کا مسئلہ
فتویٰ نمبر:593 سوال:حجاج کرام کے لیے سعودی حکومت کی جانب سے قانون بنا ہے کہ حاجی کی جمع شدہ رقم سے 450 ریال بینک کے ذریعے کٹ جاتے ہیں جس سے حکومت حاجی کی طرف سے قربانی کرتی ہے۔ جبکہ احناف کے ہاں متمتع اور قارن کے لےے رمی، قربانی اور حلق میں ترتیب واجب مزید پڑھیں
گڑیا کا غلط استعمال لواطت کے حکم میں یا زنا کے
فتویٰ نمبر:595 سوال: چائنہ نے ماضی قریب میں ایک گڑیا ایجاد کی لوگ اسکا غلط استعمال کرتے یہ زنا کے حکم میں ہوگا یا لواطت کے ؟ “گڑیا “زنا یا لواطت کا محل نہیں ۔ا س کے ساتھ حرام کاری مشت زنی کے حکم میں ہے جو حرام ہے اس سے بچنا واجب ہے ۔ مزید پڑھیں
حضرت حسین رضی اللہ عنہ کو ابن یزید نے قتل کروایا یا ابن زیاد نے
سوال: حضرت حسین رضی اللہ عنہ کو ابن یزید نے قتل کروایا یا ابن زیاد نے ؟ جواب : حضرت حسین رضی اللہ عنہ کو ابن زیاد نے قتل کروایا۔
سنی پلاسٹ لگا ہو تو کیا وضو ہوجائے گا
فتویٰ نمبر:599 سوال: اگر انگلی یا ہاتھ میں چوٹ لگ جائے اور اس پر سنی پلاسٹ لگائیں تو کیا اس پر وضو ٹھیک ہے ۔ جبکہ مذکورہ چوٹ سنی پلاسٹ کے لگائے بغیر بھی ٹھیک ہوسکتی ہے تو اس وقت سنی پلاسٹ ( فوری پٹی پیکٹ والی ) کی وجہ سے جو تھوڑے حصہ میں مزید پڑھیں
کیا تبلیغی جماعت کے لوگ مسجد کی بجلی سے موبائل فون چارج کرسکتے ہیں
فتویٰ نمبر:598 سوال: اگر ایک تبلیغی جماعت کے لوگوں کے پاس موبائل فون ہو اور وہ مسجد کی بجلی سے اپنے موبائلوں کو چارج کریں تاکہ اس سے فون ہوسکے یا پھر اس میں موجود ٹارچ کو اندھیرے میں استعمال کرسکیں اور محلہ والے اس فعل سے راضی بھی ہوں تو علمائے کرام شریعت کے مزید پڑھیں
ڈیجیٹل کیمروں یا موبائل سےتصاویریاویڈیو بنانے کا حکم
دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:29 ڈیجیٹل کیمروں یا موبائل سےتصاویریاویڈیو بنانے سے متعلق مسئلہ میں کچھ تفصیل ہے وہ یہ کہ ڈیجیٹل کیمروں یا موبائل کے ذریعے جو شکلیں نظر آتی ہیں،جب ان شکلوں کاپرنٹ لے لیا جائے،یا انہیں پائیدار طریقے سے کسی چیز پر نقش کر لیا جائے تو ان پر شرعاً تصویر کے احکام مزید پڑھیں
بحالت مجبوری بینک سے قرض لینے کا حکم
فتویٰ نمبر:600 سوال:کوئی ا پنی بیٹی کی شادی کے لِیے بینک سے لون لے کر شادی کر دے یا ان کی مجبوری ہے کیا ا یسا کر سکتے ہیں؟ جواب۔ جتنا قرضہ لیا ا تنا ہی واپس کر د یا تو جائز ہے ہاں قرض کے سا تھ زائد رقم ادا کی تو یہ سود مزید پڑھیں
بینک کی کمائی سے فیس ادا کرنے کا حکم
سوال: ایک آدمی اس کی بینک کی جاب ہے اس کے بچے اسکول یا مدرسہ میں پڑھتے ہیں وہ بینک کی کمائی سے اپنے بچوں کی فیس وغیرہ ہوتا ہے کیا اس فیس کا لینا اسکول یامدرسوں والوں کے لیے جائز ہے ؟ فتویٰ نمبر:03 جواب : کراہت کے ساتھ جائز ہے ۔ (داارلافتاء جامعہ مزید پڑھیں