فتویٰ نمبر:564 سوال:فیس بک واٹس اپ پر قرآن کی آیات پوسٹ کرنا یا کسی کو سینڈ کرنا کیسا ہے؟ الجواب حامدا و مصلیا ذکیر و نصیحت کیلئےآیات ِقرآنیہ،احادیث مبارکہ اور دینی پیغامات(Messages) موبائل یا سوشل میڈیا وغیرہ پر بھیجنا فی نفسہٖ جائز ہیں،البتہ اس بات کا خیال رکھنا ضروری ہے کہ مذکورہ پیغامات تحقیق کئے بغیر مزید پڑھیں
زمرہ: جدید مسائل
سلام کے بجائے گڈ مارننگ وغیرہ کہنے کا حکم
فتویٰ نمبر:567 سوال: گڑ مارننگ گڈ نائٹ گڈ آفٹر نون بہت رواج پارہا ہے اسکول میں بھی گڈ مارننگ کہنا سکھایاجارہاہے کیا ایسا کہنا یا کہلوانا بچوں سے درست ہے؟ مذکورہ طریقہ کار سے اجتناب ضروری ہے اور بچوں کو یہ سکھانا جائز نہیں ہے مزید تفصیل درج تفصیل ہے: بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب مزید پڑھیں
سگریٹ کی فروخت کا حکم
فتویٰ نمبر:566 سوال:مختلف اشیاء کی کسی بڑی دکان میں ایک آئٹم کے طور پرسگریٹ فروخت کرنا کیسا ہے؟ جواب:سگریٹ پان ، گٹکا، نسوار ،اور مین پری کی خرید و فروخت فی نفسہ جائز ہے البتہ مضرصحت ہونے کی بناء پراحتیاط بہتر ہےاور مذکورہ اشیاء کے کاروبار سے حاصل شدہ آمدنی بذات خود حرام نہیں، لیکن مزید پڑھیں
فرحت ہاشمی کی کلاس کا حکم
فتویٰ نمبر :569 سوال:فرحت ھاشمی کے کلاسس کے بارے میں تفصیل سے معلومات چاهیے که کیا کلاسس لینا درست هے؟ جواب:ڈاکٹر فرحت ہاشمی صاحبہ اور ان کے ادارے الہدیٰ انٹر نیشنل سے تعلیم حاصل کرنے والے افراد کے جو نظریات اب تک دارالافتاء جامعہ دارالعلوم کراچی کو مختلف سوالات کے ذریعہ معلوم ہوئے ہیں وہ مزید پڑھیں
رات کو جھاڑو دینا
فتویٰ نمبر:568 سوال: رات کو مغرب کے بعد جھاڑو دے سکتے ہیں کیا؟ جواب: جی ہاں مغرب کے بعد جھاڑو دے سکتے ہیں ۔ جب کہ آپ مسائل اور ان کا حل ” میں ہے : ” ایسی کوئی بات نہیں بلکہ یہ کہ کام ( یعنی جھاڑؤ دینا ) رات کو کرنا اجئز ہے مزید پڑھیں
شادی شدہ بیٹا گھر پر چیز لائے
فتویٰ نمبر:571 سوال: کیا بیٹے پر لازم ہے کہ جو بھی چیز اہلیہ کے لیے لائے تو وہ اتنی لائے کہ گھر میں تمام افراد کو دے یا کم از کم والدین کو دے ۔ جواب: اخلاق کا تقاضہ تو یہ ہے کہ کوئی چیز کم ہو ی ازیادہ سب مل بانٹ کر کھائیں ۔ مزید پڑھیں
کرنٹ کے زریعے مچھلی کا شکار کرنا
فتویٰ نمبر:570 سوال:مفتی صاحب جو لوگ کرنٹ کے ذریعے مچھلی کا شکار کرتے ہیں اسکے بارے میں کیا حکم ہے؟ جواب: کرنٹ کے ذریعہ شکار کی گئی مچھلی حلال ہے لیکن اس طرح شکار نہ کرنا چاہئے واللہ اعلم بالصواب مفتی نوید صاحب
پوسٹ مارٹم کرنا کیسا ہے
فتویٰ نمبر:572 سوال:ہسپتال میں مردے کا جو پوسٹ مارٹم کیا جاتاہے اسکاہشرعی حکم کیا ہے؟ میرے ایک عزیز دوست کا انتقال ہوا تو اسکے گھر والوں نے پوسٹ مارٹم کرانے کی اجازت نہیں دی تو ڈاکٹرز نے کہا کہ اگر آپ پوسٹ مارٹم کی اجازت نہیں دیں گے تو مرده کے لواحقین کو پنشن کی مزید پڑھیں
خواتین کا پینٹ شرٹ استعمال کرنا
فتویٰ نمبر:574 سوال: عورتوں کو مردانہ لباس پہننا منع ہے تو کیا پینٹ شرٹ کا استعمال بھی مردانہ لباس میں ہوگا ؟ جواب:جو لباس مردون کے ساتھ مخصوص ہیں اپنی وضع قطع کے حساب سے وہ مردانہ کہلاتے ہیں اور ان کا پہننا منع ہے لباس ساتر ہونا چاہیے اور جسم کے ساتھ چپکا ہوا مزید پڑھیں
کفار سے کھیل کود کے مقابلے
فتویٰ نمبر:573 سوال:کیا ہمارے دین میں کفار سے کھیل کود کے مقابلے جائز ہیں یا نہیں؟ جواب:کفار میں سے جو غیر مرتد اور زندیق ہیں ان کے ساتھ خرید و فروخت اور دیگر معاملات کرنے کی شرعاً اجازت ہے ۔ کھیلوں کے مقابلے بھی جائز ہیں۔ شرعا اس سے کوئی بات مانع نہیں۔