فتویٰ نمبر:554 سوال:آیات و احادیثِ مبارکہ بذریعہSMSدوسروں کو بھیجنے کا کیا حکم ہے؟ الجواب حامداًومصلیاً آیاتِ قرآنیہ و احادیثِ صحیحہ بذریعہSMSایک دوسرے کو بغرضِ دعوت و اصلاح بھیجے جا سکتے ہیں جبکہ ان آیات و احادیث کے حوالہ مستند ہوں اور خوب احتیاط سے بغیر غلطی کے لکھے جائیں ۔ شرح صحيح البخاري – (4 مزید پڑھیں
زمرہ: جدید مسائل
کمپیوٹرپرگیم کھیلناصحیح ہےیانہیں
فتویٰ نمبر:557 سوال: السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! استادصاحب !کیاکمپیوٹرپرگیم کھیلناصحیح ہےیانہیں؟خصوصاًطالبہ علم کیلئےکیساہے؟ وضاحت سے تحریراً جواب دےدیجئے؟ (۲) استادصاحب طالبہ علم کیلئےانٹرنیٹ پربیٹھنا یاکمپیوٹرکازیادہ استعمال کرناکیساہےاورعام آدمی کیلئے استعمال کرناکیساہےاوربرائےمہربانی استادصاحب کمپیوٹرکی چندبرائیاں مع الدلائل کے تحریر کر دیجئے تاکہ طالبات کوبتاکران کوکمپیوٹرکےفتنہ سےروکاجاسکے؟ الجواب حامدا ومصلیا (۱) کمپیوٹرپرایساگیم کھیلناجس میں مزید پڑھیں
شادی میں تحفہ وتحائف دینالیناکیساہے
فتویٰ نمبر:556 سوال:محترم ومکرم مفتی صاحب السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب کیاشادی میں جولوگ لفافےیاتحفہ دیتےہیں توکیایہ لیناصحیح ہے؟ کیا جس گھرمیں شادی ہوتووہاں سب رشتہ دارتین چاردن پہلےسےرکتےہیں توکیایہ رکناصحیح ہے؟اوراستاد صاحب یہ بتلادیں کہ شادی سادگی سےکس طرح کرنی چاہیےکیونکہ اگرسادگی سےکرتےہیں تولوگ کہتےہیں کہ ملاّنےبہت سادگی سےکرتےہیں توشادی مزید پڑھیں
شادی کی دعوتوں پرپابندی لگ جائےاوربعض حضرات رشوت دیکرکھاناکھلائےتوکیایہ کھانامدعواحباب کیلئےجائزہے
فتویٰ نمبر:559 سوال:کیافرماتےہیں علماءکرام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ آج کل شادی کےکھانوں پر پابندی لگی ہوئی ہےتوبعض حضرات رشوت دیکرکھاناکھلاتےہیں ،کیایہ کھانا مدعواحباب کیلئے جائزہے؟ (۲) بعض شادیوں میں بینڈ باجےبجائے جاتےہیں ایسےلوگوں کاکھاناحرام ہوجاتاہے؟ کیایہ فعل حرام ہے؟ الجواب حامدا ومصلیا شادی کی دعوتوں میں مروَّجہ طریقہ پرکھاناکھلاناشرعاًواجب نہیں ہےکہ اسکو رشوت دیکربھی مزید پڑھیں
عورت کیلئےشوہرکی بات مانناضروری ہےیاساس کی بات مانناضروری ہے
فتویٰ نمبر:558 سوال:محترم ومکرم استاد صاحب مدظلہم العالیہ! السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! استاد صاحب چند مسئلےدریافت کرنےہیں: (۱) اگرشوہراپنی بیوی کوگھریلوکام کاج کرنےسے(جوپانی سےکئےجاتےہیں مثلاًبرتن کپڑےوغیرہ دھونےسے)منع کردےبوجہ بیوی کی علالت کے،اوریہ کہے کہ یہ میراحکم ہےتم پراگرتم نےاس کی خلاف ورزی کی توتم نافرمان ہوگی ،اب اس بارےمیں کیاحکم ہےکہ عورت مزید پڑھیں
انٹرنیٹ یا ٹی وی وغیرہ کو دینی تعلیمات کی نشرواشاعت کاذریعہ بنانے کاحکم
فتویٰ نمبر:561 انٹرنیٹ یا اس قسم کا کوئی دوسرا ترقی یافتہ نظم جیسے ٹی وی وغیرہ اسکو دینی تعلیمات کی نشرواشاعت کاذریعہ بنانے کاکیاحکم ہے؟ الجواب حامداًومصلیاً دینی تعلیمات اورہدایات کیلئےہرممکن اورجائزوسیلہ کواستعمال کرناشرعاًمطلوب ومقصودہےلہذاانٹرنیٹ اوردیگرجائزوسائل جوترقی یافتہ دورکےترقی یافتہ ایجادات اورذرائع ہیں انکوتبلیغ ِدین کیلئےاستعمال کرناشرعاًدرست ہے تاہم ان وسائل کےاستعمال میں طریقہ بھی مزید پڑھیں
اپنی اولاد کو کیسی تعلیم دی جائے
فتویٰ نمبر:560 سوال:میرے الحمد للہ پانچ بچے ہیں اب یہ بڑے ہوئے اور پڑھائی کے قابل ہوئے اقرباء و متعلقین مجھے ترغیب دے رہے ہیں کہ آپ ان کو اسکول میں داخل کرائیں تاکہ ان کو دنیاوی تعلیم حاصل ہو سکے لیکن میں خود ان کی رائے سے اتفاق نہیں کررہا تین وجوہ کی بناء مزید پڑھیں
معاہدہ کی حقیقت کیاہے
فتویٰ نمبر:563 سوال:میرا سول یہ ہے کہ زبانی اور تحریری معاہدہ(ایگریمنٹ) کی قرآن و سنت کی روشنی میں کیا حیثیت ہے ۔اور اس کے کیا فائدے اور نقصانات ہیں؟ جواب:معاہدہ چاہے زبانی ہو یا تحریری کسی بھی معاملے کی بنیاد اورروح ہوتی ہے۔ تحریری معاہدے کی اہمیت یوں زیادہ ہے کہ یہ ثبوت ہوتی ہے مزید پڑھیں
جاندار کی تصاویرکے پرنٹ والے لباس پہننے کا حکم
فتویٰ نمبر:562 سوال:آج کل کچھ کپڑوں پر پرندے بنے ہوئے ہوتے ہیں یا کچھ کپڑوں پر ایسا پرنٹ ہوتا ہے کہ کوئی شکل محسوس ہوتا ہے۔ تو کیا ایسے کپڑوں میں نماز ہو جاتی ہے؟ جواب:اولا تو جاندار تصاویر کے پرنٹ والا لباس لینا ہی درست نہیں ہے چاہے تصویر چھوٹی ہو یا بڑی ہو مزید پڑھیں
دلہن کو قرآن کے سایہ میں رخصت کرنے کا حکم
فتویٰ نمبر:565 سوال:شادی کی وقت میں یہ رواج ہے کہ والدہ یا والد کی طرف سی قرآن مجید اپنی دختر کی سر پر رکھتے ہیں کیا یہ درست ہے اور اسکا کیا مطلب ہے ؟ جواب:رخصتی کے موقع پر دلہن کوقرآن کے سائے میں رخصت کرنے کا رواج بالکل غلط ہے اور دین میں اس کا مزید پڑھیں