تلاوت کے بعد صدق اللہ العظیم کہنا بدعت نہیں بلکہ تعظیم قرآن ہونے کی وجہ سے جائز ہے بلکہ ثابت بھی ہے. ما حكم قول “صدق الله العظيم” بعد الانتهاء من قراءة القرآن، حيث إن بعض الناس يقول إنها بدعة؟ الجواب حامداومصلیاً: الحمد لله والصلاة والسلام على سيدنا رسول الله يجوز للقارئ أن يقول بعد مزید پڑھیں
زمرہ: جدید فتاویٰ
کبوتر بازی کا حکم
دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:54 سوال: کبوتر بازی کا کیا حکم ہے شرعی نقطہ نظر میں وضاحت کریں ۔ الجواب باسم ملہم الصواب کبوتر بازی میں ایک تووقت کا ضیاع ہے کبھی جان کا خطرہ بھی ہوتا ہے ۔چھت سے گرنے کے واقعات پیش آتے رہتے ہیں ۔ بڑی خرابی یہ ہے کہ لوگوں کے گھروں مزید پڑھیں
فلکیاتی علوم اور حساب کے ذریعہ رؤیت ہلال
دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:53 سوال: موجودہ دور میں اگر ماہرین فلکیات اس بات پر متفق ہوں کہ آج چاند کی ولادت نہیں ہوئی یا چاند کا نظر آنا ناممکن ہے تو اس صورت میں گواہوں کی گواہی معتبر ہوگی یا نہیں ؟ الجواب باسم ملہم الصواب اسلام کا اصول سادہ اور فطری ہے اس نے مزید پڑھیں
الیکٹریشن پر تاوان
سوال: گھر میں الیکٹریشن کاکام کروانے کے لیے ایک کاریگر کو لایا، اس نے کام کے دور ان کچھ لائٹس وغیرہ توڑدیں تو اب اس سے اس کا تاوان لے سکتے ہیں یا نہیں ؟ الجواب باسم ملہم الصواب صورت مذکورہ میں چونکہ الیکٹریشن کے اپنے فعل سے لائٹس ٹوٹے ہیں اس لئے اس پر مزید پڑھیں
الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ ،دورد تنجینا ، درود ماہی، درودتاج پڑھنے کا حکم
دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:52 سوال:الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ ،دورد تنجینا ، درود ماہی، درودتاج پڑھنا جائز ہے یا حرام ؟ کیونکہ اس میں شرکیہ الفاظ تو نہیں ہے ، مدینہ منورہ میں حضور ﷺ کی قبر مبارک پر الصلاۃ والسلام بھی پڑھتے ہیں ، قبرستان میں یااھل القبور بھی پڑھتےہیں ۔ بعض لوگ مزید پڑھیں
بچوں کے اکاؤنٹ کا حکم
سوال: آج کل بینک والوں نے بچوں کے اکاؤنٹ کا سلسلہ شروع کیا ہے کہ ہم بچوں کے نام کا اکاؤنٹ کھولے تو ہر مہینے 500 اس میں ڈالیں تو بالغ ہونے تک بینک بچوں کو اپنی رقم نہیں دیتا بلکہ بالغ ہونے کے بعد یعنی 18 سال کے بعد ڈبل منافع کے ساتھ دیتی مزید پڑھیں